صنعا/ ایجنسیاں یمنی دارالحکومت صنعا کے مشرقی مضافات سمیت کئی صوبوں میں رات کے وقت نیلے رنگ کے روشن پتھر گرنے پر خوف وہراس پھیل گیا۔ العربیہ نیٹ کے مطابق یمن میں سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ یمن کے مختلف صوبوں میں عجیب و غریب روشن پتھر زمین پر گرتے ہوئے نظر آئے جن سے پورا آسمان پراسرار انداز میں روشن ہوگیا۔ مقامی باشندے یہ منظر دیکھ...
← مزيد پڑھئےنيو يارك/ ايجنسى امریکی خلائی ادارے ناسا نے خبردار کیا ہے کہ خلا سے دیوہیکل سائز کا پتھر 48 ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ناسا نے زمین کی طرف بڑھنے والے پتھر کو 2020 این ڈی کا نام دیا ہے اور اس کا حجم 170 میٹر بتایا ہے۔ خلائی ادارے ناسا کے مطابق یہ دیوہیکل پتھر لندن کے دریائے ٹیمز کے کنارے...
← مزيد پڑھئےبھارتی مشہور مزاح نگار اور اداکار سنیل گروور کی آن لائن کلاسز سے متعلق بنائی گئی مزاحیہ ویڈیو وائرل ہو گئی۔ بھارتی کامیڈی شو ’ دی کپل شرما شو‘ میں گُتھی کا دلچسپ اور مزاحیہ کردار ادا کرنے والے سنیل گروور کی جانب سے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس پر انہوں نے لکھا ہے کہ ’آن لائن کلاسز کے دوران شریر بچے...
← مزيد پڑھئےدبئی/ایجنسیاں دبئی اپنی گرمی، ریت اور سمندروں کی وجہ سے بےحد مقبول ہے، اکثر دبئی میں درجہ حرارت ناقابل برداشت حد تک بڑھ جاتا ہے، جس کے باعث گھروں سے باہر نکلنا کافی مشکل ہوجاتا ہے، ایسے میں شہر کی آب و ہوا میں توازن پیدا کرنے کے لیے ایک ایسی گلی بنانے کا اعلان کیا گیا ہے جہاں سارا سال بارش ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی کے پوش...
← مزيد پڑھئےڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا کے علاج کیلئے ویکیسن تیار کرنے کا دعویٰ کردیا ہے۔ترجمان ڈاؤ یونیورسٹی کے مطابق انٹرا وینیس امیونوگلوبیولن ویکسین کورونا کیخلاف جنگ میں اہم پیشرفت ہے۔ترجمان کے مطابق تیار کی گئی ویکسین صحت یاب مریضوں کے جسم سے حاصل شفاف اینٹی باڈیز سے گلوبیولن تیارکی گئی ہے۔ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے تیار گلوبیولن کی ٹیسٹنگ اوراینمل سیفٹی ٹرائل بھی کامیابی سے کیا۔ترجمان ڈاؤ یونیورسٹی نے...
← مزيد پڑھئےایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہوا میں معلق کورونا وائرس کے قطرے چھ فٹ کے بجائے تیرہ فٹ کے فاصلے سے بھی سفر کرسکتے ہیں، تاہم ضروری نہیں کہ یہ کسی شخص کو بیمار بھی کریں۔چینی ریسرچرز کی تحقیق کے نتائج امریکی ادارے سینٹر فور ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن کے جرنل میں شائع ہوئے۔ریسرچرز نے"ایروسول ٹرانسمیشن" یعنی وائرس کے ان قطروں کا بھی مشاہدہ کیا...
← مزيد پڑھئےسعودی عرب کی یونیورسٹی میں کروناوائرس پر ریسرچ کا کام تیز کردیا گیا جس سے ممکنہ طور پر وبائی مرض کی ویکسین کی تیاری کے لیے راہ ہموار ہوگی۔ سعودی عرب کی کنگ عبداللہ یونیورسٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی میں کروناوائرس کی ریسرچ پر کام تیزی سے جاری ہے، ماہرین تحقیق کے ذریعے وبائی مرض کا توڑ نکالنے کے لیے کوشاں ہیں۔ اس اہم اقدام کے لیے ماہرین ماضی کے...
← مزيد پڑھئےامریکہ کے بعد اب فرانس کے ایک ڈاکٹر ڈی ڈائر راولٹ نے بھی کوروناوائرس کا اعلاج ڈھونڈ نکالا۔فرانسیسی ڈاکٹر کی جانب سے کلوروکئن کو ایزیتھومائسن کے ساتھ ملا کر استعمال کیا گیا، ڈاکٹر کے مطابق 75 فیصد مریضوں مین اس دوا سے مرض ختم کرنے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل امریکہ کے ڈاکٹرز کی جانب سے کلوروکئن ملیریا کی دوا کو استعمال کر کے کورونا...
← مزيد پڑھئےنيويارك/ ايجنسي امریکا میں مقیم ترکش جوڑے نے منٹوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی ٹیسٹ کٹ تیار کر لی۔ ترک میڈیا کے مطابق سرحت پالا اور ان کی اہلیہ زینب الگاس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے کہ ایسی ٹیسٹ کٹس تیار کی ہیں جس کے ذریعے کورونا وائرس کی تصدیق صرف 10 منٹ میں کی جاسکے گی۔ جوڑے کا کہنا ہے کہ ریاست کیلیفورنیا کے شہر...
← مزيد پڑھئےاب تک تو زیادہ تر تحقیق میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ دماغی صلاحیت میں کمی اور یادداشت کھونے (نسیان) کی بیماری کی اہم وجہ نیند کی کمی ہے، لیکن ایک حالیہ تحقیق میں اسکے بالکل برخلاف نتائج سامنے آئے ہیں۔ نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے بتایا ہے کہ زیادہ سونے یا نیند کی زیادتی سے یادداشت اور دماغی صلاحیتوں کے متاثر ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔...
← مزيد پڑھئے