برلن -جرمنی میں جیٹ اڑن ٹیکسی کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ اس ٹیکسی کو ایک سٹارٹ اپ کمپنی لیلیئم نے تیار کیا ہے جس میں پانچ افراد بیٹھ سکتے ہیں۔ اس کی رفتار 186 میل فی گھنٹہ یعنی300 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔
← مزيد پڑھئےچاند کی سطح پرانسان کو قدم رکھے پانچ عشرے ہونے والے ہیں۔ اب تک چاند پراترنےوالوں میں مرد ہی شامل رہے ہیں مگرامریکی خلائی ایجنسی 'ناسا' نے پہلی بار سنہ 2024ء میں ایک خاتون کو چاند پر اتارنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ یہ منصوبہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 'ناسا' کے خلائی مشن کے لیے بجٹ میں اضافے کے بعد کیا گیا ہے۔ 'ناسا' کئ ڈائڑیکٹر مواصلات...
← مزيد پڑھئےامریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ‘ناسا’ نے عراق کے تاریخی قلعہ ‘اربیل’ کو زمین پر انسانی آبادی کا سب سے پہلا مرکز قرار دیا ہے۔ خیال رہے کہ عراق کے قلعہ اربیل کی تاریخ چھ ہزار پرانی بتائی جاتی ہے۔ناسا کی طرف سے ‘فیس بک’ پر جاری ایک رپورٹ میں ‘ٹیلے پر تاریخ’ کے عنوان سے لکھا ہے کہ میسو پومٹامیا میں قائم قلعہ اربیل سب سے پرانا انسانی تہذیبی مرکز...
← مزيد پڑھئےجدہ (انٹریشنل ڈیسک) سعودی عرب میں مقامی انجینئرز کی جانب سے تیار کئے گئے پہلے 22 ہاک تربیتی طیارے نے اڑان بھر لی۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے تقریب میںشرکت کی طیارے پر دستخط کئے 70 فیصد لیبر فورس مقامی تھی یہ منصوبہ وژن 2030ء پروگرام کا حصہ ہے آزمائشی اڑان کے بہتر نتائج ملے ہیں ولی عہد نے ٹیم کی کارکردگی کو سراہا ۔ ولی عہد شہزادہ...
← مزيد پڑھئےاسمارٹ فونز تو آج کل لگ بھگ ہر ایک کے پاس ہی موجود ہے اور لوگ ان کے فیچرز کا بہترین استعمال بھی جانتے ہیں۔ مگر پھر بھی اسمارٹ فونز میں چند ایسی چیزیں چھپی ہوتی ہیں جن کا علم اکثر افراد کو نہیں ہوتا۔ درج ذیل میں ایسی ہی خفیہ ٹرکس دی گئی ہیں جو اسمارٹ فونز صارفین کے لیے کافی مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔ آٹو روٹیٹ آپشنآپ کو...
← مزيد پڑھئےرات کی اچھی نیند کس کے دل کو نہیں بھاتی ،یہ نہ صرف آپ کا مزاج خوشگوار بناتی ہے بلکہ آنکھوں کے گرد بد نما سیاہ حلقے بھی پیدا نہیں ہونے دیتی ،مگر مناسب دورانیے تک سونا آپ کے دل ،وزن اور ذہن سمیت ہر چیز کی صحت کیلئے بہترین ثابت ہوتا ہے ۔مگر آج کے دور کی مصروفیات نے نیند کا اوسط دورانیہ 6گھنٹوں تک پہنچا دیا ہے(طبی ماہرین...
← مزيد پڑھئےدُبئی(22فروری 2019ء ) دُبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ایک انقلابی قدم اُٹھاتے ہوئے میٹرو سٹیشنز پر صفائی کا کام جیتے جاگتے انسانوں سے لے کر روبوٹس کے حوالے کر دیا ہے۔ اتھارٹی کے مطابق یہ اقدام مملکت میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کو رواج دینے کے غرض سے لیا گیا ہے۔ جس کا مقصد سمارٹ دُبئی کی سٹریٹجک ہدف کا حصول ہے۔اتھارٹی کے مطابق روبوٹس سے صفائی کا کام لینے کا یہ اقدام...
← مزيد پڑھئےلندن(انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔20 فروری۔2019ء) حشرات الارض کی تعداد پر ہونے والی ایک سائنسی تحقیقی کے مطابق دنیا بھر میں ان کی 40 فیصد انواع کی تعداد تیزی سے کم ہو رہی ہے جس کی وجہ ٹیکنالوجی کا بڑھتا ہوا استعمال‘کیڑے مار دواﺅں کا چھڑکاﺅ اور موحولیاتی تبدیلیاں ہیں. اس تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ پرندوں، رینگنے والے اور ممالیہ جانوروں کی نسبت مکھیاں، چیونٹیاں اور بھنورے 8 فیصد زیادہ تیزی سے معدوم ہو...
← مزيد پڑھئےاس سال کنزیومر الیکٹرونکس شو میں دانتوں سے متعلق مصنوعات بھی پیش کی گئیں۔امریکن ڈینٹل ایسوسی ایشن دن میں 2 بار 2 منٹ تک دانت صاف کرنے کی ہدایت کرتی ہے۔لیکن ایک فرانسیسی کمپنی FasTeesH کا کہنا ہے کہ ایک نئے برش ، Y-Brush ، سے آپ کو ہر روز دانت صاف کرنےکے لیے صرف 10 سیکنڈ درکار ہونگے۔ اس نئے برش کو 10 سیکنڈ...
← مزيد پڑھئےدنیا کا سب سے 'طاقتور' گیمنگ لیپ ٹاپ جسے آپ جب دل کرے ڈیسک ٹاپ سی پی یو اور جی پی یو میں اپ گریڈ کرسکتے ہیں، یعنی اس کی ٹیکنالوجی کبھی پرانی نہیں ہوگی۔ یہ ہے ایلین وئیر ایریا 51 ایم، جو 8 کور انٹیل کور آئی 9۔9900 کے ڈیسک ٹاپ پراسیسر سے لیس ہے جبکہ اس میں نویڈیا آر ٹی ایکس 2080 موبائل گرافکس اور 144 ہرٹز اسکرین...
← مزيد پڑھئے