تازہ ترین اپ ڈیٹس

سائنس و ٹیکنالوجی

مشتری کے گرد 12 چاند دریافت

ماہرین فلکیات ہمارے نظام شمسی میں دن بہ دن نئی چاند دریافت کررہے ہیں ،حال ہی میںماہرین نے سیارہ مشتری (جوپیٹر ) میں 12 نئی چاند دریافت کیے ہیں ۔اس طر ح مشتری کے چاند کی تعداد 79 ہوگئی ہے اور اب وہ سب سے زیادہ چاند والا سیارہ بن گیا ہے ۔یہ چاند واشنگٹن میں واقع کارنیگی انسٹی ٹیوٹ آف سائنس کے سائنس داں اسکاٹ ایس شیپر ڈ نے...

← مزيد پڑھئے

سائبر کرائم کآ بڑھتآ گراف تشویشناک

براٹ نگر، 10 جولائی (آر ایس ایس): سماجی نیٹ ورک کے ذریعہ لوگوں، تنظیموں اور گروہوں کو  گالی اورکردارکشی کرخوش ہونے   والی جماعت کے ساتھ سائبر جرم کا واقعہ ہر روز بڑھ رہا ہے. سماجی نیٹ ورکوں میں اپنے ناپسندیدہ لوگوں کو گالی ہی نہیں بدعنوانی پھیلانا بھی سائبر جرم میں شامل ہونے کی بات بہت سے افراد کوبھی پتہ نہیں ہے۔  جسٹ سے نو نیپال نامی ادارہ نے...

← مزيد پڑھئے

تکنیکی تعلیم کے جذبے میں اضافہ

کھٹمنڈو، 8 جولائی: مختصر مدت میں تکنیکی تعلیم کے ذریعہ ملازمت پانے کی وجہ سے تکنیکی تعلیم  پڑھنے والوں کی دلچسپی بڑھ رہی ہے. طلباء کے جذبے میں اضافہ کے باعث ضلع میں تکنیکی تعلیم کالجوں کی تعداد بڑہتی ہی جارہی ہے. ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے علاقائی سربراہ شیو ہری ڈھکال کے مطابق چتون ضلع اور نولپراسی کے گیڈا کوٹ کے طلباء سالانہ دو ہزار تین سو...

← مزيد پڑھئے

کیئر ہیومن رائٹس کی پہل پر باپ نے بیٹے کے قاتل کو پھانسی سے بچا لیا

ضلع کپل وستو مایا دیوی وارڈ نمبر ۱ کے رہنے والےعبدالسلام مسلمان کے بیٹے ابرار حسین قطر کے مار بو کمپنی روڈ ڈویژن میں کام کرتے تھے ۳ جون ۲۰۱۴عیسوی کو انکے روم میٹ محمد صدیق نے کسی بات پر آپسی تو تو میں میں کے بعد قتل کردیا تھا جس کا مقدمہ عدالت میں زیر غور تھا اس پہلے دیت (بلڈ منی) لے مقتول کے والدین سے قاتل کو...

← مزيد پڑھئے

مذہبی تہواروں پر بھید بھاؤ ناقابل برداشت: سراج فاروقی

کاٹھمانڈو (کئیر خبر)۱۰؍ اپریل کہنے کو تو نیپال آئینی طور پر کثیر مذہبی، کثیر لسانی، کثیر طبقاتی سیکولر دیش کے روپ میں ابھر رہا ہے، لیکن متعصب بیوروکریسی کے چلتے ملک کے متعدد مذاہب کے پیروکاروں اور پچھڑے طبقات کو مسلسل حق تلفیوں اور زیادتیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ہمالیائی دیش نیپال میں صدیوں سے آباد مذہب اسلام کے پیروکاروں کو گزشتہ دنوں ایک بار پھر سرکاری زیادتیوں...

← مزيد پڑھئے

نصابی کتاب میں آخری پیغمبرحضرت محمّد(ص) کی تصویر چھاپنے پر مسلمانان نیپال سراپا احتجاج

/ اپریل  آج ملک نیپال میں اس وقت مسلمانوں کے درمیاں بے چینی پھیل گی جب درجہ سات کے نصابی کتاب جی کے میں آخری پیغمبرحضرت محمّد(ص) کی تصویر شایع ہونے کی اطلاع ملی مذکورہ کتاب اتھرآیی پبلیکیشن نے چھاپا ہے اس خبر کی اطلاع ملتے ہی کیرفاونڈیشن کے ذمّہ داران نے سخت رد عمل کا اظھار کیا فاؤنڈیشن نے نیپالی وزیر تعلیم گری راج کشور سے مداخلت کی اپیل...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter