الہ آباد/ ايجنسى برصغیر کے نامور محقق ، نقاد اور ناول نگار پرو فیسر شمس الرحمان فاروقی اب ہمارے درمیان نہیں رہے ۔ طویل علالت کے بعد شمس الرحمان فاروقی کا الہ آباد میں انتقال ہو گیا ۔ شمس الرحمان فاوقی کافی دنوں سے دہلی کے اسکارٹ اسپتال میں زیر علاج تھے ۔ اسپتال میں کوئی افاقہ نہ ہونے پر ان کو الہ آباد میں ان کی رہائش گاہ لایا...
← مزيد پڑھئےڈیسک رپورٹ- عالمی وبا، دہشتگردی اور دیگر حادثات میں کئی نامور شخصیات کی موت نے دنیا بھر میں لوگوں کو غمگین کیا لیکن وہیں اس سال کئی اہم شخصیات کے اسلام قبول کرنے کی اچھی خبریں بھی سامنے آئیں۔ کینیڈین ٹریول بلاگر روزی گیبرئیل رواں سال کے آغاز میں ایک طویل وقت پاکستان میں گزارنے والی کینیڈین ٹریول بلاگر روزی گیبرئیل نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے...
← مزيد پڑھئےعلمی ودعوتی اور جماعتی حلقوں میں یہ جاں گسل اور ألم ناک خبر بڑے رنج وغم کے ساتھ سنی گئی کہ جماعت کے ممتاز ومعروف عالم دین اور جامعہ اثریہ دارالحدیث مئو کے سابق شیخ الحدیث مولانا عزیز الحق عمری مئوی ایک طویل علالت کے بعد مورخہ :1/12/2020 بوقت دو بجے شام داعی اجل کو لبیک کہہ گئے، إنا لله وإنا إليه راجعون. مولانا موصوف مورخہ :23/ستمبر 1939ءمیں ایک غریب...
← مزيد پڑھئے1990ء کا کوئی مہینہ تھا جب میں جامعہ دارالہدی یوسف پور میں بغرض تعلیم گیا تھا۔ اس وقت جامعہ اپنے ماہر اساتذہ کی بدولت عجیب و غریب منظر پیش کر رہا تھا اور جامعہ کی ضیاء صرف بستی و گونڈہ نہیں بلکہ نیپال کی ترائی ہوتے ہوئے اس کی پہاڑیوں تک پہنچ رہی تھی۔ اور طالبان علوم نبوت دور دراز سے آکر اس گلشن علمی کو اپنا آشیانہ بنائے ہوئے...
← مزيد پڑھئےصوبہ بہار میں بھی ہر دور اور ہر زمانے میں بڑے بڑے مفسرین، محدثین، فقہاء، ادباء، شعراء، مناطقہ و فلاسفہ پیدا ہوئے اور مختلف طرق سے اشاعت دین متین کا فریضہ بحسن و خوبی انجام دے کر وقت موعودہ پر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ صوبہ بہار میں اپنی آنکھیں کھول کر دائمی طور پر بند کر لینے والے عظیم دینی و اسلامی شخصیتوں میں سے...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی: اسلامی علوم و تاریخ کے معروف مصنف و محقق سیرت نگار پروفیسر ڈاکٹر یسین مظہر صدیقی کا آج انتقال ہوگیا۔ وہ دارالعلوم ندوۃ العلما، جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے تعلیم یافتہ تھے اور علی گڑھ یونیورسٹی کے شعبۂ علوم اسلامی کے سربراہ کی حیثیت سے بیش بہا خدمات انجام دیں ۔ ان کی پیدایش ۱۹۴۴ میں یوپی کے لکھیم پور کھیری میں ہوئی، ندوے...
← مزيد پڑھئےپیدائش11دسمبر1935 وفات:31اگست 2020 سابق صدر جمہوریہ پرنپ مکھر جی ایک برہمن خاندان کامدکنکر (Kamada Kinkar( مکھرجی لکشمی مکھرجی کے گھر پیدا ہوئے. گاؤں ماراٹی بیر بھو م ضلع ہے. ان کے والد کنکر مکھرجی مجاہد آزادی تھے دس سال تک جیل میں بھی رہے1952سے 1967 تک بنگال اسمبلی کے ممبر بھی تھے. پرنب مکھر جی صرف سیاست داں ہی نہیں تھے بلکہ ایک مفکر، صحافی، مدرس ،دانشور، ماہر معاشیات، عظیم...
← مزيد پڑھئےموت....!! زندگی کی سب سے تلخ اور سب سے کڑوی حقیقت، موت نے ہمیشہ صرف سوالات ہی پیدا کیے مگر اس کا جواب کچھ بھی نہیں، دنیا نے سورج کی شعاؤں کو گرفتار کرنے کا ہنر سیکھا ، رات کی تاریکی کو اپنے حساب سے جب چاہا روشن کرنے کا فارمولہ ایجاد کیا، زمین پر رینگتے رینگتے انسان چاند اور سورج تک اپنے قدم جمانے میں کامیاب ہوا، ہر روز...
← مزيد پڑھئےسدھارتھ نگر/وصی اللہ عبدالحکیم مدنی مولانا عبدالمنان سلفی رحمہ اللہ کے سانحہ ارتحال پرضلعی جمعیت اھل حدیت سدھارتھ نگر کے امیر جناب مولانا محمد ابراہیم مدنی صاحب کی صدارت میں مورخہ 27/اگست 2020بروز جمعرات بعد نماز ظہر صدر دفتر نوگڈھ میں ایک تعزیتی نشست منعقد ھوئی،جس میں ضلع سدھارتھ نگر کے تمام حلقوں کے امراء ونظماء اور مولانا کے دوسرے محبین ومعتقدین نے شرکت فرمائی، جمعیت کے ذمہ داران وکارکنان...
← مزيد پڑھئےمولانا عبد المعید سلفی - علی گڑھ کل رات کو اطلاع ملی کہ مولانا عبدالمنان سلفی شدید بیمار ہیں کچھ ہی گھنٹوں کے بعد اطلاع آیی کہ وہ اس جہان فانی سے رخصت ہوگیے اناللہ وانا الیہ راجعون مولانا کاشماربھارت کے اھل حدیث علماء کے اعلی طبقے میں ہوتا تھا ۔وہ متنوع صلاحیتوں کے مالک تھےوہ مدرس بھی تھے خطیب بھی تھے صحافی بھی تھےمصنف بھی تھے اچھے منتظم کار...
← مزيد پڑھئے