نیوز ڈیسک/ کئیر خبر مولانا عبد المنان بن عبد الحنان سلفی صاحب کے انتقال پر ملال پرہند و نیپال کے مختلف مقامات پر تعزیتی جلسوں کا انعقاد کیا گیا نماز جنازہ غائبانہ پڑھی گئی اور مولانا مرحوم کے حق میں دعایں کی گئیں ؛ پیش موصول ہونے والی بعض رپورٹ: تعزیتی جلسہ جامعہ محمدیہ نصرۃالاسلام شنکر نگر بلرام پور یوپی جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈا نگر نیپال کے مایہ ناز...
← مزيد پڑھئےرہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی تم جیسے گیے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی حضرت مولانا عبد المنان سلفی کو آج رحمہ اللہ لکھتے ہویے کلیجہ پھٹتا ہے بے یقینی کی کیفیت ہے ؛ نہیں وہ ابھی بھی ہمارے درمیان ہیں؛ قضا و قدر پر ایمان ہے اسی لئے احباب نے انھیں منوں مٹی تلے دفنا دیا ؛ مرحوم نہ صرف ہمارے پھوپھا جان تھے بلکہ ایک سرپرست...
← مزيد پڑھئےانتھائی رنج کے ساتھ یہ اطلاع احباب واخوان کو دی جارہی ھے کہ* *جماعت کے بے باک ترجمان،معروف عالم دین ھمارے فاضل دوست شیخ محمد مقیم فیضی آج بتاریخ 2 اگست 2020 بروز اتوار رات 1 بجکر 20 پر ایک طویل علالت کے بعد اللہ کو پیارے ہوگئے ۔* ابھی بقرعید سے دوتین دن پھلے گلوبل پارک ممبرا میں آپکی رھائش گاہ پر عیادت وحال پرسی کی غرض سے حاضری...
← مزيد پڑھئےسن 1980سے 1990 کے درمیان جب میں جامعہ سلفیہ میں زیر تعلیم تھا اسوقت طلبائے مدارس کا عام تاثر یہ تھا کہ اب جو طلبہ ہندوستانی مدارس سے فارغ التحصیل ہوتے ہیں ان میں وہ پختگی نہیں ہوتی جو عرب جامعات کے فارغ التحصیل طلبہ میں ہوتی ہے لیکن استاد محترم #مولانا_علی_حسین_صاحب جو جامعہ سلفیہ سے 1981 میں فارغ ہوئے تھے وہ اس کے بالکل بر عکس تھے، علوم اصلیہ و...
← مزيد پڑھئےلاہور /کٹھمنڈو/کئیر خبر یہ خبر تمام عالم اسلام میں غم کے ساتھ سنی اور پڑھی جاےگی کہ سرخیل جماعت اہلحدیث؛ نمونہ سلف اردو زبان کی معروف تفسیر احسن البیان کے مؤلف، بے شمار کتابوں کے مصنف جماعت اہل حدیث کے مایہ ناز عالم حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ بھی اب ہمارے درمیان نہ رہے پچھتر سال کی عمر میں پاکستان کے زندہ دلان لاہور میں آج شب بقضا ے ...
← مزيد پڑھئےجامعہ اسلامیہ خیر العلوم ڈومریا گنج ضلع سدھارتھ نگر سمیت متعدد دسیوں تعلیمی، رفاہی اور دعوتی اداروں کے سربراہ اور مؤسس و بانی اور ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر کے سرپرست جناب ڈاکٹر عبد الباری خاں رحمہ اللہ کی رحلت ایک زبردست ملی اور جماعتی خسارہ ہے، موصوف نے اپنی پوری زندگی شرعی و عصری علوم کے فروغ میں صرف کی، ڈومریا گنج میں جامعہ خیر العلوم، کلیة الطيبات،...
← مزيد پڑھئے((يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ (27) ارْجِعِي إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّرْضِيَّةً (28) فَادْخُلِي فِي عِبَادِي (29) وَادْخُلِي جَنَّتِي (30) ))سورة الفجر موت سب سے بڑی سچائی اور سب سے تلخ ترین حقیقت ہے کسی عزیز اور محبوب شخص کی وفات پر صدمہ سے دوچار ہونا ایک ایسا تکلیف دِہ تجربہ ہے جس سے جلد یا بدیر ہر انسان کو گزرنا پڑتا ہے موت کا اپنا کوئی موسم نہیں ہوتا وہ دبے...
← مزيد پڑھئےعلاقہ مرچوار،روپندیہی نیپال صوبہ پانچ کا وہ زرخیز علاقہ ہے جہاں اب ہر گاؤں میں قال اللہ اور قال الرسولﷺ کی صدائیں سننے کو ملتی ہیں،ایک وقت تھا جب یہ علاقہ کفروضلالت کی تاریکیوں میں پوری طرح ڈوبا ہوا تھا،لوگ نام کے مسلم تھے مگر ان کے اندر مسلمانیت ناپید تھی،ہرگاؤں میں تعزیہ داری،غیراللہ کے نام سے نذرونیاز اور دیگر مخرب عقائد اعمال ہوا کرتے تھے،لوگ اسلامی تعلیمات سے نابلد...
← مزيد پڑھئےجمیعت و جماعت کے ایک بے لوث خادم، مرنجاں مرنج طبیعت کے مالک، خوش اخلاق ومہمان نواز، جمیعت اہل حدیث نیپال کی ترقی کی فکر میں سر گرداں اور جماعت کے لئے ہمہ تن خدمت کے جذبہ سے سر شار ڈاکٹر قمر الہدی انصاری اب ہمارے درمیان نہیں رہے لیکن ان کی یادوں کی خوشبو ہمارے سینوں میں باقی رہے گی، انھوں نے ایک طویل علالت سے نبرد آزما رہنے...
← مزيد پڑھئےآسٹریلوی مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر ولہیم اوٹ نے اسلام قبول کرلیا اور اپنا نام تبدیل کر کے اسلامی نام خالد رکھ لیا۔ایم ایم اے فائٹر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اسلام قبول کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ 'عالمگیر وبا کورونا وائرس ان کا ایمان ڈھونڈنے میں مدددگار ثابت ہوئی۔آسٹریلوی ایم ایم اے فائٹر نے بتایاکہ 'اسلام میرے ذہن میں کافی عرصے سے تھا، مشکل وقت...
← مزيد پڑھئے