تازہ ترین اپ ڈیٹس

صحت

نہار منہ کھائی جانے والی صحت کیلئے شدید نقصان دہ 7 غذائیں

ضروری نہیں کہ جو ہمیشہ کھانے کا دل چاہے، ہم وہی کھائیں۔ صبح اٹھنے کے بعد ہم سب سے پہلے جو غذا کھاتے ہیں، یہ باقی گزرتے دن ہمیں ایکٹو رکھنے کے لیے بےحد اہم ہے۔ بہت سی غذائیں ایسی ہوتی ہیں جو خالی پیٹ کھائی جائیں تو اس کا صحت پر مثبت اثر نہیں پڑتا۔ ساتھ ساتھ نظام ہاضمہ بھی ایسی کیفیت میں کافی متاثر ہوسکتا ہے۔ کئی گھنٹوں...

← مزيد پڑھئے

جنوبی کوریا کے نیپالی تارکین وطن نے ہسپتال کو ایمبولینس ھدیہ کیا

ولنگ، سیانگ جولائی، 24 .  جمعیت سیانگ جا، جنوبی کوریا نے  گلیانگ کمیونٹی ہسپتال کو ایمبولینس ھدیہ کیا ہے. جنوبی کوریا کے صدر راجو بھنڈاری نے کہا کہ  ہم نے گزشتہ سال نیپال سے فنکاروں کو مدعوکیا، ان کے ذریعے ثقافتی پروگرام کا انتظام کیا۔پروگرام کے ذریعہ مالی امداد 12 لاکھ روپئے جمع کیے گئے ہیں. جمعیت سیانگ جا،جنوبی کوریا نے سیانگ جا ضلع ہسپتال اور والنگ پرائمری ہیلتھ سینٹرکو...

← مزيد پڑھئے

خون کی کمی کریں غذاؤں سے پوری

’’مریض میں خون کی کمی ہے،،یہ ایک ایسا جملہ ہے جو اکثروبیشتر آپ ڈاکٹروں کے منہ سے سنتے رہتے ہیں۔ کمزوری ، چکر آنا، پیلاپن یا تھکاوٹ ہونے پرآپ کا معالج جو سبب گردانتا ہے وہ خون کی کمی ہی ہے۔ خون کی کمی (anemia)ایک ایسی کیفیت ہے جو کسی بھی عمر کے افراد (خاص طور پر خواتین) کو زیادہ لاحق ہوسکتی ہے۔ اس کیفیت میںخون میں سرخ خلیوں (Red...

← مزيد پڑھئے

’پراسرار بیماری‘ کا خدشہ: امریکہ نے چین سے متعدد اہلکار واپس بلا لیے

ایجنسیاں 8 جون /2018 امریکہ نے چین سے متعدد اہلکاروں کو ’پراسرار بیماری‘ کے خدشات کے باعث واپس طلب کر لیا ہے جس کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ اس بیماری سے ان کا کیوبا میں عملہ متاثر ہوا تھا۔ چین کے جنوبی شہر گوانژو میں کام کرنے والے ملازمین نے بتایا کہ انھیں عجیب آوازیں سنائی دی تھیں۔ کیوبا کے سفارت خانے میں کام کرنے والے امریکی...

← مزيد پڑھئے

جما ہوا انار کھانے سے خاتون ہلاک

ایجنسیاں 7 جون /2018 آسٹریلیا میں ایک خاتون جمے ہوئے اناروں کے ایک پیکٹ سے منتقل ہونے والے ہیپاٹائٹس اے کے وائرس کے نتیجے میں ہلاک ہو گئی۔ طبی حکام کا کہنا ہے کہ 64 سالہ آسٹریلین خاتون ’غیر معولی اور خطرناک‘ حالت میں ہلاک ہوئی۔ خیال رہے کہ مقامی حکام نے اپریل میں آسٹریلیا کی کریکٹو گورمے مصنوعات کے بارے میں ایک انتباہ جاری کیا تھا. حکام نے لوگوں...

← مزيد پڑھئے

افطار کے فوری بعد سگریٹ نوشی صحت کے لیے زیادہ خطرناک ثابت ہوتی ہے

2018 کراچی: رمضان المبارک میں افطار کے فوری بعد سگریٹ نوشی دل کی بیماریوں کے علاوہ جسمانی جھٹکوں اور ہاتھ پاؤں میں رعشے کا باعث بھی بن سکتیاور اس سے فوری موت واقع ہونے کے امکانات میں اضافہ ہو جاتا ۔ کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں رمضان کے حوالے سے ہونے والے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر انعام دانش نے ترکی میں ہونے والی تحقیق کا تذکرہ کرتے...

← مزيد پڑھئے

سحری کھانے میں مشروبات کو ترجیح دیں

سحری میں زیادہ چائے پینے سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ اس میں شامل کیفین سے جسم میں پانی کی سطح کم ہونے سے پیاس بڑھتی ہے اور حالیہ رمضان چونکہ موسم گرما میں آیا ہے، لہذا کوشش کریں کہ چائے کی عادت ترک کریں اور تازہ مشروبات کا استعمال کریں۔یہاں کچھ مشروبات کی غذائی افادیت بتائی جارہی ہے، جنہیں سحری میں استعمال کرنا نہایت مفید ہے۔ لیمو پانی: سحری میں...

← مزيد پڑھئے

اس طرح کے وائرس لوگوں کی صحت کے لیے بڑا خطرہ ہیں جو عالمگیر وبا بن کر پھیل سکتی ہیں

ایجنسیاں 24 مئی /2018 وسطی امریکہ میں ایبولا کی وبا پھیلنے کے بعد نیپاہ نامی ایک اور وبائی جرثومہ جنوبی انڈیا میں لوگوں کو ہلاک کر رہا ہے اور یہ دونوں بڑی وبا بن سکتے ہیں۔ یہ بیماریاں لوگوں کی صحت کے لیے بڑا خطرہ ہیں جو عالمگیر وبا بن کر پھیل سکتی ہیں اور سائنس دانوں کے پاس ان کا مقابلہ کرنے کے لیے نہ تو ادویات ہیں اور...

← مزيد پڑھئے

، روزہ مذہبی عبادت کے ساتھ ساتھ بے شمار جسمانی فوائد کا باعث ہے

روزہ ہمارے جسم کو مندرجہ ذیل فائدے پہنچانے کا سبب بنتا ہے۔ جسم کو آرام پہنچانے کا سبب انسانی جسم ایک مشین کی طرح ہے جو خود کار انداز میں اپنے کام سر انجام دیتا رہتا ہے۔ لیکن جس طرح مشین کو مسلسل کام کرنے کے بعد آرام کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح ہمارے جسمانی اعضا کو بھی ان کے کام سے فرصت کی ضرورت ہوتی ہے۔ رمضان میں...

← مزيد پڑھئے

کھجور سے روزہ کھولنے کی حکمتیں

ایجنسیاں 20 مئی /2018 افطار کےوقت کھجور سے روزہ کھولنا ثواب ہے ، جو باعث  برکت ہے جدید تحقیق نے بھی ثابت کیا ہے کہ کھجور سے ہمارے جسم اور صحت کو بہت زیادہ فائدہ پہنچتا ہے ماہرین صحت کے مطابق افطار کے موقع پر کھجور استعمال کرنے کے بے شمار فوائد ہیں۔ رمضان میں روزہ دار کے معدے کو کھجور ہضم کرنے میں بہت زیادہ مشقت نہیں کرنا پڑتی ہےجودن...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter