نيوبارك/ ايجنسى عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا اومی کرون ویرینٹ بھارت سے نکلنے والے ڈیلٹا ویرینٹ سے زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے اور کورونا ویکسین کی افادیت بھی کم کر دیتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس ویرینٹ سے ہونے والی علامات کم شدت کی ہیں، اومی کرون ویرینٹ دنیا کے 63 ممالک تک پھیل چکا ہے، اس کا زیادہ پھیلاؤ...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال میں بھی کورونا وائرس کی متغیر شکل اومیکرون انفیکشن کی دو لوگوں میں تصدیق کی گئی ہے۔ پیر کو وزارت صحت کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس میں ترجمان مسٹر سمیر ادھیکاری نے کہا کہ نیپال میں بھی اومیکرون انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایک 66 سالہ غیر ملکی شہری اور ایک 71 سالہ نیپالی شہری جو اس کے ساتھ رابطے میں تھا کو 6...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر قطر کی حکومت نے آج بروز منگل نیپال کو طبی سامان ہدیہ کے بطور فراہم کیا ہے ۔ قطر کے امیر شیخ تمیم آل ثانی کی ہدایت پر نیپال کو وینٹی لیٹرز کے 50 یونٹ دیے گئے تاکہ کورونا وائرس کے خطرے سے لڑ سکیں۔ یہ طبی سامان قطر کے سفارتخانے کے قونصلر ناصر المدید نے آج دارالحکومت میں منعقدہ ایک پروگرام میں وزارت صحت اور...
← مزيد پڑھئےجنوبی افریقہ/ ايجنسى جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کا تیزی سے منتقل ہونے والا نیا ویرینٹ رپورٹ ہونے کے بعد کئی ممالک نے جنوبی افریقہ سمیت مختلف افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں۔ سنگا پور نے جنوبی افریقہ سمیت7 افریقی ممالک کے لیے سفری پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے، سنگاپور کی جانب سے ان سفری پابندیوں کا اطلاق اتوار سے ہو گا۔ سنگا پور نے جنوبی افریقہ،...
← مزيد پڑھئےکپل وستو/ کئیر خبر کرشنا نگر نگر پالیکا کے بہادر گنج و آس پاس کے مواضعات میں دست اور قے کے مریضوں کی لہر چل پڑی ہے بہادر گنج کے چھوٹے سے اسپتال شیوراج اسپتال میں سو سے زیادہ مریضوں کا بمشکل علاج چل رہا ہے دوائیوں اور ڈاکٹرس کی کمی کے سبب دو مریض دنیا سے رخصت ہوگئے- مئیر رجت پرتاپ شاہ نے بتایا اس سلسلہ میں ضلع ہیڈکوارٹر...
← مزيد پڑھئےروم / ایجنسی کیا عالمی وباء کورونا وائرس اور اس سے بچاؤ کی ویکسی نیشن سے کبھی جان نہیں چھوٹے گی؟ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل میں ویکسی نیشن کے چھ ماہ مکمل ہونے پر آزادانہ نقل و حرکت کے پاسز منسوخ کردیئے گئے اور نئی ہدایات جاری کردی گئی۔ اٹلی میں کورونا ویکسین کے ساتھ فلو ویکسین لگانے کی منظوری دے دی گئی ہے، برطانوی تحقیق میں دونوں ویکسین...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی وزارت صحت اور آبادی نے ملک بھر میں لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ نپاہ وائرس کے انفیکشن کے خلاف چوکس رہیں۔ وزارت نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ چوکس رہیں کیونکہ اس قسم کا وائرس نیپال میں بھی پھیل سکتا ہے۔ ایم او ایچ پی کے ترجمان ڈاکٹر کرشنا پرساد پؤڈیل نے کہا کہ لوگوں کو چوکس رہنے کو کہا گیا...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر وادی کٹھمنڈو کے تمام ہسپتال کوویڈ مریضوں سے فل ہوگئے ہیں گزشتہ دو ہفتوں سے کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ ٹیچنگ ہسپتال کے سانس اور سینے کے ماہر ڈاکٹر نیرج بام نے کہا کہ آئی سی یو اور ایچ ڈی یوز گزشتہ پانچ دنوں سے کوویڈ متاثرین سے بھرے ہوئے ہیں۔ اس ہسپتال میں 40 بستروں کا آئی سی یو ، 30 وینٹی...
← مزيد پڑھئےکاٹھمنڈو/ کیئر خبر نیپال میں ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں تیسری لہر کا انتظار نہیں کرنا ہے؛ بلکہ یہ پہلے سے ہی موجود ہے۔ گزشتہ دو دنوں کے اندر کم ٹیسٹ کے باوجود آٹھ ہزار کرونا متاثرین کا سامنے آنا تیسری لہر کی سب سے بڑی دلیل ہے۔ دوسری جانب نیپالی وزارت صحت نے ڈیلٹا کی کئی دیگر اقسام کی ملک میں موجودگی کا اعتراف کیا ہے۔...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کئیر خبر جنوبی کوریا ، متحدہ عرب امارات ، ملائشیا اور کویت- جو نیپالی کارکنوں کے لئے پرکشش ممالک ہیں- نے کارکنوں کی خدمات حاصل کرنے کی شرط کے طور پر کورونا ویکسین کو لازمی قرار دیا ہے ، مذکورہ ممالک نے کورونا کی دوسری لہر کے بعد نیپالی کارکنوں کا داخلہ روک دیا ہے۔ کویت میں یکم اگست 2021 سے ان ہی ورکروں کو داخلے کی اجازت ہوگی...
← مزيد پڑھئے