صحت

نئی قسم کے کورونا سے پریشان برطانیہ کیلئے بُری خبر

لندن/ ايجنسى کووِڈ نائنٹین کے بعد نئی قسم کے کورونا سے پریشان برطانیہ کو ایک اور بُری خبر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جنوبی افریقا سے کورونا کی تیزی سے پھیلنے والی ایک اور نئی قسم برطانیہ پہنچ گئی، دو کیس بھی سامنے آگئے۔ وزیرصحت میٹ ہینکوک نے خبردار کرتے ہوئے پچھلے دو ہفتوں میں جنوبی افریقا سے آنے والے افراد سے فوری تنہائی اختیار کرنے کی اپیل کردی۔...

← مزيد پڑھئے

چین : دنیا بھر میں فراہمی کیلئے کورونا وائرس کی ویکسین تیار

بیجنگ / ایجنسیاں چین نے دنیا بھر کے ممالک کو فراہم کرنے کے لیے کورونا وائرس کی ویکسین کی لاکھوں خوراک تیار کر لیں۔ چین کے شینجن ایئر پورٹ پر محفوظ انداز میں کورونا وائرس کی ویکسین کی دیگر ممالک کو ترسیل یقینی بنائی جا رہی ہے۔ کورونا وائرس کی ویکسین کے گوداموں میں داخلے کے لیے ہر فرد کا 2 ہفتے کا قرنطینہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ چین...

← مزيد پڑھئے

عالمی ادارہ صحت کا بڑا دعویٰ: دنیا کی کل آبادی کا 10 فیصدی حصہ ہوسکتا ہے کوروناوائرس سے متاثر

نيويارك/ ايجنسى عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد کے بارے میں چونکا دینے والا دعویٰ کیا ہے۔ڈبلیو ایچ او کی ایمرجنسی سروسز کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر دس میں سے ایک شخص کورونا وائرس سے متاثر ہوسکتا ہے۔ پیر کو کوروناوائرس سے متعلق 34 رکنی ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ میں ڈاکٹر مائیکل ریان نے کہا کہ شہری اور دیہی علاقوں...

← مزيد پڑھئے

كيئر فاونڈیشن خواتین ونگ کے زیر اہتمام کٹھمنڈو میں ”بلڈ ڈونیشن کیمپ“ کا انعقاد

کٹھمنڈو/ کئیر خبر آج كيئر فاونڈیشن خواتین ونگ کے زیر اہتمام کٹھمنڈو میں ”بلڈ ڈونیشن کیمپ“ کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا- نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں نے بڑھ چڑھ کر خون کا عطیہ دیا- لاینس کلب کے تعاون سے منعقد اس کیمپ کی مشرفہ ریشما شاہ نے میڈیا کو بتایا کہ روز انہ سو سے زائد مزیضوں کو راجدھانی میں خون کی ضرورت ہوتی ہے اسی کے مد نظر كيئر...

← مزيد پڑھئے

بھارت: کورونا وائرس کی مريضہ کیلئے زبردست سرپرائز

تريوندرام/ ايجنسى بھارت میں کورونا مریضہ کے لیے قرنطینہ یادگارثابت ہوا، کیئرسینٹرل میں موجود دیگر مریضوں نے لڑکی کو ایسا سرپرائز دیا جو وہ کبھی نہیں بھول پائے گی۔ بھارتی ریاست کیرالا میں فوزیہ نامی دوشيزه کا شادی سے ایک روز قبل کرونا  وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے باعث اسے کووڈ کیئرسینٹر منتقل کیا گیا۔ کیئرسینٹر میں موجود دیگر مریضوں کو جب خبر ملی کہ لڑکی کی اگلے...

← مزيد پڑھئے

کورونا کو شکست دینے والے افراد مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے

طبى ماہرین نے کورونا وائرس سے نجات پانے مریضوں میں مختلف اقسام کی بیماریاں پیدا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا کو شکست دینے والے افراد میں اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد مختلف بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں۔ ماہرین نے کہا ہے کہ کورونا سے نجات پانے کے بعد متاثرین کو بخار، قبض یا ہیضے، شدید تھکاوٹ، دماغ میں دھند چھائے ہونے کا...

← مزيد پڑھئے

چین نے کیا دعوی، کورونا ویکسین بنانے میں وہ سب سے آگے

بیجنگ/ ايجنسى چین نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس ’کووڈ-19‘کی روک تھام کے لئے ٹیکہ بنانے میں وہ سب سے آگے ہے اور اسے دیگر ممالک سے ویکسین کے تعلق سے ڈیٹا چرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینون نے کورونا ویکسین کے ڈیٹا چوری سے متعلق الزامات کی میڈیا میں آئی رپورٹوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے گزشتہ روز کہا’’چین سائبر حملے کے سخت...

← مزيد پڑھئے

سیکس کرتے وقت بھی ماسک پہنیں، کس نہ کریں، ٹاپ ڈاکٹر کی یہ اہم صلاح ضرور جانیں

ٹورنٹو / ایجنسیاں جان ہاپ کنس یونیورسٹی کے مطابق دنیا بھر میں کوروناوائرس کا قہر بڑھتا ہی جارہا ہے۔ کووڈ19 کے معاملے پوری دنیا میں اب تک دو کروڑ  61 لاکھ کے پار پہنچ چکے ہیں۔ دنیا بھر میں اب تک کوروناوائرس سے آٹھ لاکھ 64  ہزار سے زائد لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ کوروناوبا کے معاملوں کے لحاظ سے امریکہ سب سے زیادہ متاثر ملک ہے جبکہ برازیل دوسرے...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں کورونآ متاثرین کی کل تعداد 40529 جا پہنچی؛ 239کی موت؛22178 شفایاب

کٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپال میں کورونا وائرس کے انفیکشن سے آج 11لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد 239 جا پہنچی ہے۔ اسی طرح ، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ، نیپال میں مزید 1069مزید افراد  وائرس سے متاثر ہویے ہیں ۔ اس وقت ، نیپال میں کورونآ انفیکشن کی کل تعداد 40529 تک جا پہنچی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق ، آج وادی کٹھمنڈو...

← مزيد پڑھئے

کورونا کی وبا 2 سال میں ختم ہوجائے گی، عالمی ادارہ صحت

جنیوا/ایجنسیاں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ انتونیو گوئتریس نے امید ظاہر کی ہے کہ کورونا کی وبا 2 برس سے کم عرصے میں مکمل طور پر ختم ہوجائے گی۔ جنیوا میں تقریب سے خطاب میں ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کہا کہ کورونا پر قابو پانے کےلیے عالمی اتحاد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے قبل اسپینش فلو پر قابو پانے میں بھی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter