صحت

نہار منہ اجوائن قہوہ پینے کے 5 فوائد; انفیکشن اور وائرل سے چھٹکارہ

گرم مسالے میں شمار کی جانے والی اجوائن کے استعمال کے بے شمار فوائد ہیں، اسے نا صرف کھانوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے بلکہ اس کا قہوہ بھی بنا کر پیا جا سکتا ہے۔ عالمی وباء کورونا سے بچاؤ اور اس کے مریضوں کے لئے یہ نسخہ انتہائی مفید ہے صدیوں سے استعمال کی جانے والی اجوائن مجموعی صحت پر مثبت طریقے سے اثر انداز ہوتی ہے، اسے...

← مزيد پڑھئے

کورونا کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر کٹھمنڈو میں دو ہفتے کے لئے تمام سرکاری و غیر سرکاری دفاتر بند

کٹھمنڈو / کیئر خبر وادی کٹھمنڈو (کٹھمنڈو ، بھکتا پور اور للت پور) میں کورونہ وائرس کوآرڈینیٹنگ کمیٹی نے اتوار سے ، کٹھمنڈو ویلی میں تمام سرکاری ، غیر سرکاری اور نجی دفاتر کو دو ہفتوں کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعہ کی سہ پہر کٹھمنڈو کیپیٹل ایڈمنسٹریشن کے دفتر میں وادی کی سطح پر کوویڈ 19 کے بڑھتے ہوئے واقعات اور اموات کی وجہ سے ہونے...

← مزيد پڑھئے

محمدیہ طبیہ کالج منصورہ نے کوروناوائرس کا علاج ڈھونڈ لیا؛ تیار کردہ کاڑھا دنیا بھر میں ہورہا ہے مقبولِ عام

مالیگاوں/ ايجنسى  کورونا وائرس کے اس جان لیوا دور میں جہاں لاکھوں افراد علاج کی عدم موجودگی کے سبب لقمہ ء اجل بن رہے ہیں۔ آٹھ سے نو ماہ کا طویل عرصہ گذرنے کے بعد بھی دنیا اس خوف ناک بیماری کے علاج تک نہیں پہنچ پائی ہے۔ اس درمیان مالیگاوں کے محمدیہ طبیہ کالج نے چالیس سالہ تجربات کی روشنی میں 9 یونانی جڑی بوٹیوں کی مدد سے ایک...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں کورونا مریضوں کی تعداد 6211 پہنچی؛ 1041 صحتیاب

کٹھمنڈو /کئیر خبر نیپالی وزارت صحتکے مطابق ، ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 451 نئے مریض پازیٹو پاے گئے ہیں۔ نئے تشخیص شدہ مریضوں میں سے 416 مرد اور 35 خواتین ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ، ملک میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 6،211 ہو گئ ہے، یہ بات پیر کو سہ پہر باقاعدہ ورچوئل پریس بریفنگ کے دوران وزارت کے ترجمان ڈاکٹر جاگیشور گوتم...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں کورونا سے پہلی موت ؛ مریضوں کی تعداد 281 پہنچی

کٹھمنڈو /  کئیر خبر نیپالی وزارت صحت کے مطابق دھولی کھیل اسپتال میں سنیچر کی شام دم توڑنے والی خاتون کی موت کورونا وائرس کے سبب ہوئی ہے وزارت صحت کے مطابق ، نیپال میں کوویڈ 19 کی وجہ سے موت کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ ٢٩ سالہ خاتون ، جن کی 8 مئی کو  ٹیچنگ اسپتال میں ڈلیوری ہوئی تھی ، ۔ جب سانس لینے میں خاتون کو  پریشانی...

← مزيد پڑھئے

روس اور برازیل میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا

ماسکو / ایجنسیاں روس میں پچھلے  24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 11ہزار اور برازیل میں9 ہزار نئے مریض سامنے آگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی وبائی مرض کورونا وائرس سے برازیل میں ایک ہی دن میں600 اموات ہوگئیں۔ برطانیہ میں کورونا سے ہلاکتیں 30 ہزار 600 سے زائد ہوگئیں، 2 لاکھ 6 ہزار 715 مریضوں میں سے صرف 1 ہزار 918 صحتیاب ہوئے ہیں۔ اٹلی میں کورونا وائرس سے...

← مزيد پڑھئے

اعلیٰ حکام نے ہمیں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد ظاہر کرنے سے روکا: ایرانی عہدیدار

تہران / ایجنسیاں ایرانی حکومت کے سینیر عہدیدار نے کہا ہے کہ اعلیٰ حکام کی طرف سے کرونا کی ہلاکتوں کی اصل تعداد ظاہر کرنے سے روکنے کے احکامات صادر کیے گئے تھے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ایران میں شہری احوال محکمے کے ترجمان سیف اللہ ابو ترابی ایک بیان میں کہا کہ ایران کے انسداد کرونا ہیڈ کواٹر کی ہدایت پر انکا محکمہ رواں سال کے پہلے چند...

← مزيد پڑھئے

روتہٹ کے دو نوجوانوں میں کورونا کی تصدیق؛  ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 54 پہنچی

روتہٹ/ کئیر خبر  ضلع روتہٹ میں دو نوجوان  کےکورونا وائرس کے مرض کا مثبت نتیجہ سامنے آیا ہے؛ ان دو مریضوں کے  ساتھ ملک میں ٹوٹل مریض 54 ہوگے ہیں برندابن بلدیہ نمبر 9 کے بھوسہ سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ نوجوان  اور دیوہی گونہی میونسپلٹی 1 کے  21 سالہ نوجوان  کو کورونا وائرس نے شکار بنایا  ہے۔    چندر پور میں واقع سنگرودھ قرنطینہ  میں  پندرہ دن گزارنے...

← مزيد پڑھئے

کولیسٹرول کیا ہے اور اس کو کیسے کنٹرول میں رکھا جاسکتا ہے؟

کولیسٹرول چربی کی ایک قسم ہے جو ہمارے جسم کے تمام خلیات میں موجود ہوتی ہے اور اس کی مناسب مقدار کا جسم میں ہونا ضروری بھی ہے۔کیونکہ اس سے جسم میں ضروری ہارمونز کی افزائش اور نظام ہضم میں مدد ملتی ہے۔ایک عام انسانی جسم میں تقریباً 100 گرام کولیسٹرول پایا جاتا ہے، لیکن اس کی زائد مقدار بیماریوں کا سبب بنتی ہے۔ خون میں جب کولیسٹرول کی مقدار...

← مزيد پڑھئے

نیپالی وزارت صحت نے تا حال کورونا کا پی سی آر ٹیسٹ آٹھ ہزار سترہ اور ریپڈ ٹیسٹ کے ذریعے انیس ہزار پانچ سو لوگوں کی جانچ کی

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپا لی حکومت نے  کہا ہے کہ  اب تک پی سی آر ٹیسٹ اور ریپڈ ٹیسٹ  کے طریقہ کار کے ذریعے 27500 افراد کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا ہے جس میں ٣٠ لوگوں کی رپورٹ پازیٹیو آئ ہے وزارت صحت کے مطابق ، گذشتہ24گھنٹوں کے دوران 602 افراد کا  کورونا وائرس پی سی آر ٹیسٹ کیا گیا ہے۔ ہفتہ کو وزارت صحت نے یہ اعداد و...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter