عالمگیر وبا کورونا وائرس نے دنیا کے 190سے زائد ممالک کواپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جب کہ وائرس سے سب سے خطرہ عمر رسیدہ افراد کو ہے.کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ماہرین صحت کی جانب سے لوگوں کو سماجی دوری اختیار کرنے، مصافحہ نہ کرنے جب کہ وٹامن سی اور ڈی سے بھرپور غذا استعمال کرنے کو بھی کیا جا رہا ہے۔ ترکی گرین کریسنٹ کے صدر پروفیسر...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی وزارت صحت کے مطابق بیر گنج رکسول سرحد پر چاۓ کی دکان چلانے والی 65 سالہ خاتون جو کیلالی کی رہنے والی ہے ؛ لاک ڈاؤن کے بعد وہ اپنے گھر کیلالی لوٹ گئی تھی اور وہاں ٹیسٹ کے بعد کورونا پازیٹیو پائی گئی - دوسرا کیس روتہٹ ضلع کے 19 ساله نوجوان كا ہے جو کچھ دنوں قبل بھارت سے آیا تھااور ٹیسٹ میں...
← مزيد پڑھئےلندن: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو تشویشناک حالت کے باعث انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں منتقل کردیا گیا ہے۔برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب نے فوری طور پر قائم مقام وزیراعظم کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو کچھ دیر قبل اسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کیا گیا تھا اور ان کی طبیعت...
← مزيد پڑھئےراولپنڈی ( 06 اپریل 2020ء) راولپنڈی آف انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی نے کورونا مریضوں کو اللہ کے آسرے پر چھوڑ دیا، ہسپتال انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث کورونا کے بزرگ مریض کی حالت مزید خراب ہوگئی، ساجد ہاشمی نے اپیل کی ہے کہ خدارا! مجھے گھر بھیجا جائے، میرے پاس پینے کو پانی بھی نہیں ہے، میں گھر میں مرنا چاہتا ہوں، ہسپتال انتظامیہ مجھے یہاں سے زندہ نہیں نکالنا چاہتی۔انہوں نے اردوپوائنٹ سے گفتگو کرتے...
← مزيد پڑھئےبھارت میں موجود گولڈن ٹیمپل میں ’حضوری راگ ‘پڑھنے والے گرو گیانی نرمل سنگھ کورونا وائرس کے سبب چل بسے۔ بدما شری ایوارڈ یافتہ، گولڈن ٹیمپل میں سکھوں کی مذہبی عبادت ’حضوری راگ ‘ پڑھنے والے گیانی نرمل سنگھ میں گزشتہ روز کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ گورونانک دیو اسپتال میں زیر علاج رہے، آج صبح وہ اس وبائی بیماری کے ہاتھوں جان کھو بیٹھے۔ نرمل...
← مزيد پڑھئےکورونا وائرس سے ہر عمر کے لوگ خطرے میں ہیں ، دی گارجین کے مطابق امریکا میں کورونا کے 40فیصدکیسز میں متاثرین کی عمریں20سے لیکر 55برس ہے جبکہ 20فیصد مریضوں کی عمریں 20سے لیکر 44برس کے درمیان ہے۔ اس سے قبل چین میں سامنے آنے والی رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی تھیں کہ اس وائرس سے صرف بزرگ شہریوں کو خطرہ ہے تاہم اب یہ نظریہ غلط ثابت ہورہا...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال میں آج پانچویں کورونا کیس کی تصدیق ہوگئی۔ وزارت صحت کے مطابق ، ایک 19 سالہ لڑکی جو بیلجیم سے نیپال آئ ہے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت ملا ہے ۔ وہ 17 مارچ کو قطر ائیر لائنس کے ذریعے قطر کے راستے نیپال آئی تھی۔ وزارت کے ترجمان بیکاس دیوکوٹا نے فیس بک کے ذریعے کہا ، "وہ ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہے اور...
← مزيد پڑھئےکورونا وائرس کے پھیلنے کے باعث ہونے والے مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے شہری گھروں پر رہنے پر مجبور ہیں، جس کی وجہ سے دنیا کے96 شہروں میں فضائی آلودگی میں زبردست کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ 4 شہروں کی فضا ابھی بھی انتہائی غیر صحتمند ہے۔ انڈیکس کے مطابق بیجنگ اور ممبئی کی فضا اب بھی انتہائی غیرصحتمند ہے، جبکہ فضائی آلودگی کا معائنہ کرنے...
← مزيد پڑھئےنيويارك/ ايجنسي امریکا میں مقیم ترکش جوڑے نے منٹوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی ٹیسٹ کٹ تیار کر لی۔ ترک میڈیا کے مطابق سرحت پالا اور ان کی اہلیہ زینب الگاس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے کہ ایسی ٹیسٹ کٹس تیار کی ہیں جس کے ذریعے کورونا وائرس کی تصدیق صرف 10 منٹ میں کی جاسکے گی۔ جوڑے کا کہنا ہے کہ ریاست کیلیفورنیا کے شہر...
← مزيد پڑھئےرپورٹ: فرحان نور / کئیر خبر عالمی ادارۂ صحت نے کورونا کو عالمی وباء قرار دے دیا ہے -جس کے چلتے دنیا بھر کے ہوائی رابطے معلق ہو چکے ہیں - جنگ عظیم دوم کے بعد یہ پہلی بار ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک قرنطییہ میں جا بسے ہیں - نیپال ابھی تک کورونا سے محفوظ ملک ہے - متعدد اعداد و شمار کے اداروں کے ذریعے کورونا وایرس...
← مزيد پڑھئے