جده/ واس سعودى وزارت حج وعمرہ نے بیرون مملکت سے آنے والے عازمین کوہدایت کی ہے کہ کسی بھی مشکل صورتحال میں وزارت کی جانب سے مقررکردہ ’سہولت مراکز‘ سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ اخبار24 کے مطابق وزارت حج وعمرہ کی جانب سے مملکت آنے والے عازمین حج کے لیے متعدد ہدایات جاری کی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ ایئرپورٹ پرسامان اکھٹا کرتے وقت کنویئر بیلٹ سے...
← مزيد پڑھئےریاض/ ايجنسى کینیڈا اور سعودی عرب نے سفارتی تعلقات مکمل طور پر بحال کرنے اور نئے سفیر تعینات کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پچھلے برس نومبر کے دوران بینکاک میں منعقدہ ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن فورم میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ملاقات کی تھی، اس دوران تعلقات بحالی کا معاملہ زیر گفتگو آیا تھا۔ کینیڈا کے...
← مزيد پڑھئےانقره/ ايجنسى ترکیہ میں 14 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں تیسرے نمبر پر آنے والے امیدوار سنان اوعان نے ترک صدر رجب طیب اردوان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ ترکیہ کا صدر بننے کے لیے صدر اردوان اور حریف کمال کلیچ دار اولو کے درمیان 28 مئی کو دوبارہ مقابلہ ہوگا۔ خبر ایجنسی کے مطابق سنان اوعان نے میڈیا ٹاک میں 28 مئی کے صدارتی مقابلے میں...
← مزيد پڑھئےریاض/ ایجنسی سعودی عرب نے انڈیا اور بنگلہ دیش سمیت 7ممالک کے لیے تجرباتی طورپر ڈیجیٹل ویزے کااجرا شروع کردیا۔ العربیہ نیٹ کے مطابق سعودی دفتر خارجہ نے پاسپورٹ پر ویزہ سٹیکرکے بجائے (کیو آر کوڈ) ویزہ سسٹم شروع کیا ہے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل ویزے کا اجرا قونصلر سروسز کا معیار بلند کرنے والے بڑے پروگرام کا حصہ ہے۔ تجرباتی مرحلہ مکمل ہونے کے بعد آئندہ...
← مزيد پڑھئےنیو جرسی/ ايجنسى مصر کے مشہور قاری شیخ عبداللّٰہ کامل امریکا میں 37 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مرحوم کے قریبی افراد نے بتایا کہ قاری عبداللّٰہ بدھ کو امریکا کی ریاست نیو جرسی کی التوحید مسجد میں امامت کر رہے تھے کہ اس دوران ان کا انتقال ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق قاری شیخ عبداللّٰہ کامل نے کم عمر میں ہی قرآن حفظ...
← مزيد پڑھئےقاهرة/ ايجنسى مصر کے ایک گاؤں میں دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا جب ایک ذہنی مریض ماں نے اپنے بچے کو ذبح کر کے اس کی لاش کو پکا کر کچھ حصے کھا لیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ابو شلبی گاؤں میں ماں نے اپنے 5 سالہ بچے کو قتل کیا اور پھر اس کی لاش کو پکایا اور اس کے کچھ حصے کھا گئی۔ رپورٹس کے مطابق...
← مزيد پڑھئےجدة/ ايجنسى سعودی عرب کا بحری جہاز مختلف ممالک کے مزید شہریوں کو جنگ زدہ سوڈان سے نکال کر بدھ کی صبح علی الصبح جدہ پہنچ گیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کی حکومت اپنے شہریوں کے ساتھ ساتھ غیرملکی شہریوں کو بحفاظت منتقل کرنے کی مسلسل کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ بحری جہاز نے 58 ممالک کے 1687 شہریوں کو سوڈان کی بندرگاہ سے منتقل کیا۔ جہاز...
← مزيد پڑھئےرياض/ ايجنسى سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شوال کا چاند نظر آ گیا، کل بروز جمعہ 21 اپریل کو عیدالفطر ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی شاہی دیوان اس حوالے سے بیان جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے اعلان کے مطابق ماہ شوال کا چاند نظر آگیا ہے۔ سعودی شاہی دیوان کے مطابق مملکت میں جمعہ 21 اپریل کو...
← مزيد پڑھئےریاض/ ايجنسى سعودی عرب کے فلکیاتی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں جمعرات کو عید کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔ ریاض سے جاری کردہ بیان میں محمد شوکت نے کہا کہ فلکی حساب سے عید ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی۔ دوسری جانب سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے جمعرات کو عید کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی ہے۔ سعودی سپریم کورٹ کا کہنا ہے...
← مزيد پڑھئےمدینہ منورہ/ ايجنسى مدینہ منورہ ریجن میں شدید بارش کے سبب سیلابی ریلا اونٹوں سے لدے ٹرک کو بہا لے گیا۔ اونٹوں سے لدے ٹرک کے بہنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ بارش کے بعد القصیم کا علاقہ پانی میں ڈوب گیا اور ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ دوسری جانب سعودی دارالحکومت ریاض میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔
← مزيد پڑھئے