يروشلم/ ايجنسى اسرائیلی حکومت رمضان المبارک کے آخری عشرے کے دوران یہودیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کر دے گی۔ اسرائیل کے نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکومتی عہدیداران کے اجلاس میں تند و تیز جملوں کا تبادلہ ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پچھلے برسوں کی طرح اس سال بھی رمضان کے آخری عشرے میں غیر مسلموں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر...
← مزيد پڑھئےپرتگال/ ایجنسی پرتگال میں عیسائی پادریوں نے 1950 سے اب تک تقریباً 5 ہزار بچوں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنایا۔ پچھلے سال 500 متاثرین کی شکایتیں سننے کے بعد ایک انکوائری کمیشن نے تفصیلی رپورٹ جاری کردی۔ کمیشن کے سربراہ پیدرو اسٹریخٹ نے لسبن میں پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گواہوں کے بیانات سے 4 ہزار 815 متاثرین سامنے آئے ہیں۔ فادر مینوئیل باربوسا نے کہا...
← مزيد پڑھئےأنقره/ ايجنسى ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 24 ہزار سے بڑھ گئیں۔ ترک ڈیزاسٹرمنیجمنٹ ایجنسی کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے اموات 20 ہزار 665 ہوگئیں جبکہ 80ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔ اےایف اےڈی کے مطابق ترکیہ میں زلزلے کے بعد ملبے تلے دبے تقریبا 93 ہزار افراد کو نکال لیاگیا ہے۔ ترکیہ میں زلزلے کے بعد سے اب تک 1ہزار 891 آفٹرشاکس محسوس کئے جاچکے ہیں۔...
← مزيد پڑھئےانقره / ايجنسى ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 2398 ہوگئیں جبکہ درجنوں افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق زلزلے سے کم از کم 1 ہزار 710 عمارتیں گر گئیں، 2 ہزار 786 امدادی ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ ترکیہ میں 2898 افراد ہلاک ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے...
← مزيد پڑھئےرياض/ ايجنسى سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ بننے کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ عراق ہے، وہ عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین سے ملاقات کریں گے۔ عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان احمد الصحاف نے بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون کمیٹی کی ملاقات ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ عراق اور سعودی عرب...
← مزيد پڑھئےوسطی ایشیا کے ممالک ازبکستان اور کرغزستان نے سرحدی جھڑپوں کے خاتمے کیلئے نئی حدبندی کا اعلان کر دیا۔ سوویت یونین ٹوٹنے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان 870 میل کا علاقہ وجہ تنازع تھا۔ اس متنازع سرحدی علاقے کے دونوں اطراف رہائش پذیر مقامی افراد کے درمیان پانی اور زرعی زمین پر جان لیوا لڑائیاں ہوتی تھیں۔ کرغزستان کے صدر صادر جپاروف نے کہا کہ دونوں ممالک نے اپنی...
← مزيد پڑھئےجكارتا/ ايجنسى خطرناک سمجھے جانے والے مگر مچھ کی رحم دلی ایسی کہ اسے ٹی وی پر دکھایا گیا جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا میں دریا میں ڈوبنے والے 4 سالہ بچے کو جب اس کے والدین اور ریسکیو ٹیمیں ڈھونڈنے میں ناکام رہے تو مگر مچھ نے بچے کی لاش اپنے اوپر رکھ کر اسے والدین کو لوٹا دی۔ رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا...
← مزيد پڑھئےٹوکیو / ایجنسی جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا نے ملک میں کم ہوتی شرحِ پیدائش کے تدارک کیلئے فوری اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے نئے سال کے پہلے پارلیمانی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ وہ مرحلہ ہے کہ اس پر ابھی کچھ نہیں کام کیا گیا تو پھر کبھی نہیں کرسکیں گے۔ جاپانی وزیراعظم نے کہا کہ وہ جون تک بچوں سے متعلقہ پالیسیز کیلئے...
← مزيد پڑھئےجدة/ ايجتسى اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر مذمت کا اظہار کیا ہے۔ جدہ سے موصولہ اطلاع کے مطابق او آئی سی نے سوئیڈش حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ اسلامی تعاون تنظیم نے مزید کہا کہ اسلامو فوبیا، نفرت اور عدم رواداری خطرناک حد تک پہنچ چکے ہیں۔
← مزيد پڑھئےرياض/ ايجنسى سعودی عرب کے عدالتی نظام نے ایک بڑا کارنامہ انجام دیا ہے۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق اب غیرملکیوں کے لیے عدالتی کاروائیاں ترجمے کے ساتھ نمٹانے کی سہولت ہوگی۔ عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ ترجمہ کا کام سعودی وزارت انصاف کا یونیفائیڈ ٹرانسلیشن سینٹر کر رہا ہے، ٹرانسلیشن سینٹر 47 غیرملکی زبانوں میں ترجمہ کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ سال...
← مزيد پڑھئے