خرطوم/ ايجنسى سوڈان میں ایک ہفتہ سے جاری نسلی فسادات کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 200 سے تجاوز کرگئی، حکام نے ہنگامی حالت نافذ کردی۔ مقامی حکام کے مطابق سوڈان کے جنوبی صوبہ نیل ازرق کے سب سے بڑے قبیلہ ہووسا اور فونج کے درمیان بدھ کے روز شروع ہونے والے لسانی فسادات صوبائی دارالحکومت دمازین سمیت دیگر علاقوں تک پھیل چکے ہیں۔ مسلح قبائلی افراد نے شہری اور دیہی...
← مزيد پڑھئےمكه مكرمه/ شكيب سلفى پندرہ اکتوبر 2022ء بروز ہفتہ عالم اسلام کے مشہور عالم و محقق اور مفکر شیخ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے اچانک انتقال کر گئے إنا لله وإنا إليه راجعون اللهم اغفر له وارحمه وأدخله في جنتك الفردوس آمين خبروں کے مطابق آپ مکہ میں اپنی رہائش گاہ پر بعد مغرب طلبہ کو اپنے علم سے مستفید کررہے تھے اور...
← مزيد پڑھئےقاہرہ/ ايجنسى سعودی وزیر حج اور عمرہ ڈاکٹر توفیق الرابعہ نے اعلان کیا ہے کہ خواتین کو حج یا عمرہ کی ادائیگی کیلئے اب محرم کی ضرورت نہیں ہے۔ قاہرہ میں سعودی سفارتخانے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر توفیق نے کہا کہ حج یا عمرے کے لیے دنیا کے کسی بھی حصے سے سعودی عرب آنے والی خواتین کو محرم کی ضرورت نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ...
← مزيد پڑھئےجنيوا/ ايجنسى انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فیس بُک کو روہنگیا قتلِ عام سے قبل نفرت کو بڑھانے کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ اس حوالے سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا تھا کہ فیس بُک کے ایلگوریتھم نے 2012 سے ہی روہنگیا کے خلاف نفرت انگیز مواد پھیلایا۔ تنبیہ کے باوجود فیس بُک نے روہنگیا کےخلاف مواد کو اپنے پلیٹ فارم سے نہیں ہٹایا۔ عالمی تنظیم کا...
← مزيد پڑھئےجكارتا/ ايجنسى انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے بعد ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 129 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہنگامہ آرائی میں 180 سے زائد شائقین زخمی بھی ہوئے، لاشوں اور زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کنجوروہن اسٹیڈیم جاوا میں ہونے والے لیگ میچ میں اریما ایف سی کو پرسیبا سورابایا نے 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست...
← مزيد پڑھئےمكه مكرمه/ ايجنسى تصویر بشکریہ سوشل میڈیا سعودی حکام کی جانب سے ملکہ الزبتھ کے لیے عمرہ ادا کرنے والے یمنی شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔ سعودی حکام کی جانب سے حراست میں لیے گئے شخص نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ ملکہ برطانیہ کی جانب سے عمرہ ادا کرنے مکہ مکرمہ پہنچا تھا۔ یمنی شخص نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی...
← مزيد پڑھئےرياض/ ايجنسى سعودی عرب میں معتمرین کی آمد و رفت کیلئے کوئی ایئرپورٹ مخصوص نہیں، وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ زائرین کسی بھی ایئرپورٹ سے سعودی عرب آسکتے ہیں۔ وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ کرنے والے کسی بھی انٹرنیشنل یا مقامی ایئرپورٹ سے سعودی عرب میں داخل اور روانہ ہوسکتے ہیں۔ وزارت حج و عمرہ کا مزید کہنا ہے کہ عمرے کیلئے آنے والے...
← مزيد پڑھئےقاهره/ ايجنسى سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے سرمایہ کار ڈاکٹر فہد الجوفی کو مصر میں لوٹ لیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی سرمایہ کار ڈاکٹر فہد الجوفی سرمایہ کاری کے سلسلے میں مصر میں موجود تھے۔ سعودی عرب کے میڈیا نے بتایا ہے کہ سعودی شہری ڈاکٹر فہد الجوفی نے سرمایہ کاری کے لیے 25 لاکھ مصری پونڈ دیے تھے۔ سعودی میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ...
← مزيد پڑھئےٹوکیو / ایجنسی جاپان میں عمر رسیدہ افراد کی دیکھ بھال کے لیے قائم نرسنگ ہوم کو انتہائی اہم کام کے لیے چھوٹے بچوں کو بھرتی کرنے کی ضرورت پڑ گئی ہے جس کا انہیں معاوضہ بھی ادا کیا جائے گا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کیٹاکیوشو نامی نرسنگ ہوم نے ملازمت کا اشتہار دیا کہ انہیں بچوں کو بھرتی کرنا ہے تاہم ان کی عمر چار سال...
← مزيد پڑھئےرياض/ ايجنسى سعودی عرب نے عوامی مقامات پر تیز آواز میں بات کرنے یا چیخنے پر 100 ریال جرمانے کی پابندی عائد کردی ہے۔ سعودی پبلک ڈیکورم سوسائٹی کے نائب صدر خالد کریم نے کہا کہ پبلک ڈیکورم قانون، شوریٰ اور ماہرین کی منظوری کے بعد وزرا نے منظور کرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس قانون کی پانچویں شق کے مطابق کوئی بھی شخص جو عوامی مقامات پر اپنی...
← مزيد پڑھئے