نیجر/ ایجنسی موصولہ اطلاعات کے مطابق افریقی ممالک نائجر؛ نائجیریا ؛چاڈ اور گھانا میں آج پورے جوش و خروش کے ساتھ عید الفطر منائی جارہی ہے ۔ نائجر کے مختلف علاقوں میں چاند کی رویت ثابت ہونے پر آج بدھ کو کئی پڑوسی ملکوں نے بھی عید منانے کا اعلان کیا۔ یہاں خلیجی ممالک سےایک دن قبل عید منائی جا رہی ہے۔
← مزيد پڑھئےریاض/ واس سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید کا چاند نظر نہیں آیا؛ اس لئے عید الفطر کا اعلان جمعرات کو کیا گیا ہے ۔ رمضان کے تیس روزے پورے کئے جائیں گے۔؛ وہیں ماہرین فلکیات نے برصغیر ہند وپاک بنگلہ دیش اور نیپال میں جمعہ کے دن عید کا امکان ظاہر کیا ہے۔
← مزيد پڑھئےرياض/ ايجنسى سعودی عرب نے مسجدِ اقصیٰ میں اسرائیلی فورسز کی بربریت اور وحشیانہ کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کے اعلامیے کے مطابق مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی اور نمازیوں کے خلاف وحشیانہ کارروائی قابلِ مذمت ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کا...
← مزيد پڑھئےدبئی / ایجنسی متحدہ عرب امارات نے بنگلہ دیش ، پاکستان ، نیپال اور سری لنکا کے غیر مقیمین شہریوں کے داخلے پر بدھ کے روز سے داخلے پر پابندی لگا دی ہے- تاکہ وہ کورونا وائرس پر قابو پالیں۔ متحدہ عرب امارات نے ہندوستانسے آنے والے مسافروں پر گذشتہ ماہ پابندی عائد کردی تھی۔ خلیجی ریاست کی نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این سی ای ایم اے)...
← مزيد پڑھئےدہلی/ ايجنسى بھارت میں کورونا وبا کے تشویشناک پھیلاؤ کے باعث سعودی عرب نے بھارت سے اپنے شہریوں کا انخلا شروع کردیا۔ دہلی سے سعودی شہریوں کو لے کر پہلی پرواز سعودی عرب پہنچ گئی۔ بھارت میں کورونا کے مزید 3 لاکھ 62 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے جبکہ مزید 3 ہزار 650 افراد جان سے چلے گئے۔ ملک میں کورونا وبا کی ہلاکت خیزیوں کے باعث دلی کے...
← مزيد پڑھئےبرسلز/ايجنسى یورپی یونین نے متنبہ کیا ہے کہ دنیا بھر میں آزادی صحافت کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ آج اتوار کے روز جاری کردہ اعلامیے میں یورپین کمیشن نے کہا کہ آج جب آزاد اور خود مختار میڈیا رپورٹنگ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے، آزادی صحافت مسلسل خطرے میں ہے۔ صحافیوں کے لیے کام کرنے کے سخت ماحول کے علاوہ ان پر شدید معاشی اور سیاسی دباؤ میں اضافہ...
← مزيد پڑھئےرياض/ واس سعودی مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز کاکہنا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کا دوسرے لوگوں سے میل جول حرام ہے۔ الشیخ عبدالعزیز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عوام وباء کی روک تھام کے لیے کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عمل کریں۔ ان کاکہنا تھا کہ صحت عظیم نعمتوں میں سے ایک ہے انسان کو اس کی قدر کرنی چاہیے
← مزيد پڑھئےرياض/ ايجنسى سعودی عرب ایئر لائنز نے کہا ہے کہ 17 مئی سے بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ 20 ممالک پر لاگو نہیں ہوتا۔ کورونا کے سبب سعودی عرب نے 3 فروری سے سفری پابندی عائد کی تھی۔ واضح رہے کہ پابندی کا سامنا کرنے والے ممالک میں پاکستان اور بھارت بھی شامل ہیں۔
← مزيد پڑھئےرياض/ واس سعودی عرب کے ولی عہد و نائب وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ محمد بن سلمان پانچویں بچے کے باپ بنے ہیں، اس سے قبل ان کے دو بیٹے اور دو بیٹیاں تھیں۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے نومولود کا نام شاہی خاندان کے بانی شاہ عبدالعزیز کے نام پر رکھا ہے۔ ولی...
← مزيد پڑھئےریاض : مملکت سعودی عرب کے شاہ اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اختلافات اور فرقہ پرستی کو ختم کر کے حکمت اور دانش مندی کا مظاہرہ کرنے اور اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی عالم اسلام سے اپیل کی ہے ۔ یہ اپیل انہوں نے رمضان المبارک کے موقع پر جاری ایک پیغام میں کی ۔ عالم اسلام پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ...
← مزيد پڑھئے