عالمی خبریں

چین : دنیا بھر میں فراہمی کیلئے کورونا وائرس کی ویکسین تیار

بیجنگ / ایجنسیاں چین نے دنیا بھر کے ممالک کو فراہم کرنے کے لیے کورونا وائرس کی ویکسین کی لاکھوں خوراک تیار کر لیں۔ چین کے شینجن ایئر پورٹ پر محفوظ انداز میں کورونا وائرس کی ویکسین کی دیگر ممالک کو ترسیل یقینی بنائی جا رہی ہے۔ کورونا وائرس کی ویکسین کے گوداموں میں داخلے کے لیے ہر فرد کا 2 ہفتے کا قرنطینہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ چین...

← مزيد پڑھئے

پروازوں کو سعودی حدود سے گزرنے کی اجازت مل گئی: اسرائیلی میڈیا

تل ابيب/ ايجنسى اسرائیل کا میڈیا دعویٰ کر رہا ہے کہ سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات جانے والی اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کو متحدہ عرب امارات جانے کیلئے 4 دن کے لیے سعودی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت ہو گی۔ واضح رہے کہ اسرائیل سے دبئی کے لیے پہلی پرواز آج روانہ ہو گی،...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب کی قطر سے تنازع حل کرنے کی کوششیں

ریاض/ ایجنسیاں سعودی عرب نے جوبائیڈن کو تحفہ دینے کیلئے قطر سے تنازع حل کرنے کی کوششیں شروع کر دیں۔ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی انتخابات میں شکست کے بعد سعودی عرب نے قطر کے ساتھ 3 سال سے زائد عرصے تک جاری رہنے والے تنازع کے حل کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے اس اقدام کو بائیڈن...

← مزيد پڑھئے

یو اے ای کا 2024 میں چاند پر مشن بھیجنے کا اعلان

دبئي/ ايجنسى متحدہ عرب امارات نے 2024ء میں چاند پر اپنا مشن بھیجنےکا اعلان کردیا، اس سے قبل صرف امریکا، روس اور چین کے اسپیس کرافٹ چاند کی سطح پر کامیابی سے اترنے والوں میں شامل ہیں۔ یو اے ای کے مشن کی خاص بات اس کی چھوٹی چاند گاڑی ہے جس کا وزن محض 10 کلو گرام ہے۔ اس چاند گاڑی سے متعلق سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ یہ...

← مزيد پڑھئے

اقتصادی حالات بہتر ہونے سے تیل کا بحران ختم ہوگا، سعودی قائم مقام وزیر اطلاعات

رياض/ ايجنسى سعودی قائم مقام وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ اقتصادی حالات بہتر ہونے سے تیل کی آمدنی معمول پر آئے گی اور بحران ختم ہوگا۔ سعودی قائم مقام وزیر اطلاعات ماجد القصیبی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وی اے ٹی بڑھانے کا فیصلہ آسان نہیں تھا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے اخراجات 500 ملین ریال تھے۔ انہوں نے کہا کہ تیل آمدنی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں...

← مزيد پڑھئے

انگلش اور ویلز یونیورسٹیز میں جنسی استحصال کا پبلک اسکینڈل

لندن/ ايجنسى انگلش اور ویلز یونیورسٹیز میں جنسی استحصال پبلک اسکینڈل بنتا جارہا ہے۔ یونی ورسٹیز میں جنسی استحصال کے ہر سال تقریبا 50 ہزار کیسز سامنےآتے ہیں۔ ‘ان سیف اسپیس‘ کے نام سےجاری رپورٹ میں کہا گیا ہے جنسی استحصال کے اکثر کیسز میں اسٹاف اور نمایاں اساتذہ ملوث ہوتے ہیں جن کےخلاف ایکشن لینے میں یونی ورسٹی انتظامیہ متامل ہوتی ہیں۔ رپورٹ کےمطابق جنسی ہراسانی یا بدسلوکی کا...

← مزيد پڑھئے

نیوزی لینڈ پولیس میں زیادہ مسلم خواتین کی شمولیت کیلئے حجاب کو یونیفارم کا حصہ بنادیا گیا

کرائسٹ چرچ/ ايجنسى نیوزی لینڈ پولیس میں زیادہ سے زیادہ مسلم خواتین کی شمولیت کے لیے حجاب کو پولیس یونیفارم کا حصہ بنادیا گیا۔نیوزی لینڈ پولیس میں نئی بھرتی ہونے والی کانسٹیبل زینا علی ملکی تاریخ کی پہلی باحجاب خاتون پولیس اہلکار ہیں۔پولیس ترجمان کے مطابق پولیس یونیفارم میں حجاب کے باضابطہ طور پر شامل کیے جانے کا مقصد ایک متنوع برادری کی عکاسی کرتی جامع خدمات کی تشکیل ہے۔نیوزی...

← مزيد پڑھئے

فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، یورپ اسرائیل سے تعلقات محدود کرے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ/ ايجنسى اقوام متحدہ کے  فلسطین کے لئے خصوصی نمائندے نے یورپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات کی سطح کو نیچے  لائے۔ یہ مطالبہ   1967 میں اسرائیل کے زیر قبضہ فلسطینی علاقے میں انسانی حقوق کی صورتحال جاننے کے لیے  اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ مشل لینک نے یورپین پارلیمنٹ کی سب کمیٹی برائے انسانی حقوق میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے...

← مزيد پڑھئے

مصر: ڈھائی ہزار سال پرانے تابوتوں کی نمائش

قاہرہ / ایجنسی مصر کے شہر سقارا میں ڈھائی ہزار سال پرانے تابوتوں کی نمائش کی گئی۔ مصر کے سقارا قبرستان سے دریافت ہونے والے 100 میں سے کچھ تابوتوں میں ممیز بھی موجود ہیں۔ ماہرین پتہ لگانے میں مصروف ہیں کہ ڈھائی ہزار سال قبل مرے یہ افراد کون تھے۔ یہ تابوت اور ممیز مصر کے گرینڈ میوزیم میں رکھی جائیں گی جو اگلے سال تک کھلنے کا امکان...

← مزيد پڑھئے

”والدین میری شادی نہیں کروا رہے “

ریاض/ ايجنسى سعودی عرب میں خواتین کو شادی کے لیے والدین یا سرپرست کی اجازت ضروری ہوتی ہے۔ تاہم گزشتہ چند سالوں کے دوران سعودی خواتین خاصی خود مختار ہو رہی ہیں۔ ملازمتوں اور کاروبار میں بھی ان کی شمولیت بہت بڑھ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے وہ خود بھی معاشی لحاظ سے خود کفیل ہو رہی ہیں۔ بہت سی سعودی خواتین نے بے جا گھریلو پابندیوں کے خلاف...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter