لندن/رائٹرز سینٹرل لندن کی ایک بہت ہی مشہور شاپنگ اسٹریٹ پر جمعہ کی شام کو ایک شخص بغیر کسی مقصد کے بغیر تقریبا پوری طرح سے عریاں گھومتا ہوا دیکھا گیا ۔ اس شخص نے اپنی عریانیت چھپانے کے نام پر اپنے پرائیویٹ پارٹ کو ماسک سے چھپایا ہوا تھا ۔ وہاں سے گزر رہے لوگ اس شخص کو دیکھ کر حیران رہ گئے ۔ یہ شخص آکسفورڈ اسٹریٹ پر...
← مزيد پڑھئےیورپ کےکئی ممالک میں بھی مسلم کمیونٹی عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبےکے ساتھ منارہی ہے، اور کورونا وائرس کے سبب ایس اوپیز کا خیال رکھا جارہا ہے۔ برطانیہ کے علاقے بریڈفورڈ کی مساجد میں ایک سے زائد نماز عید کی جماعتوں کا خصوصی اہتمام کیاگیا۔ مساجد کی انتظامیہ نے کورونا کے حوالے سے قواعد کی پابندی کا خصوصی خیال رکھا۔ اولڈہم کی مساجد میں حکومتی گائیڈ لائنز کے مطابق...
← مزيد پڑھئےمدينه منوره/ كيئر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق محقق دوراں خادم علوم الحدیث فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر محمد عبدالله ( المعروف ضیاء الرحمن) الأعظمي (مؤلف الجامع الكامل في الحديث الصحيح الشامل) سابق ڈین کلیة الحدیث الشريف و مدرس المسجد النبوي الشريف آج مدینہ منورہ سعودی عرب میں انتقال کر گئے انا للہ وانا الیہ راجعون اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه وأكرم نزله ووسع مدخله واغسله بالماء والثلج والبرد ونقه...
← مزيد پڑھئےمکہ مکرمہ/ كيئر خبر مکہ مکرمہ میں کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے ساتھ مناسکِ حج کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ عازمین حج نے قرنطینہ ختم کر کے احرام کی حالت میں طواف کیا۔ مسجد الحرام میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے مخصوص نشان لگا دیے گئے ہیں۔ عازمین حج منیٰ میں خصوصی کمپلیکس میں قیام کریں گے۔ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ کل ادا کیا...
← مزيد پڑھئےجنیوا۔اقوام متحدہ کے ماتحت انٹرنیشنل کمیونیکیشن آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کورو نا کی وبا سے نمٹنے والا کامیاب ترین ملک ہے۔ مملکت نے وبا سے پیدا ہونے والے اثرات سے نمٹنے میں مواصلاتی ٹکنالوجی کا بھرپور استعمال کیا۔سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق انٹرنیشنل کمیونیکیشن آرگنائزیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب نے وبا کے سر ابھارتے ہی انفارمیشن ٹکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن...
← مزيد پڑھئےاستنبول/ ایجنسیاں ترک شہر استنبول میں واقع تاریخی اور عالمی ثقافتی اہمیت کی حامل آیا صوفیہ مسجد نمازِ جمعہ کے ساتھ 86 برس بعد نمازیوں کے لیے کھول دی گئی۔ مسجد آیا صوفیہ میں نمازِ جمعہ ادا کرنے ترک صدر رجب طیب اردوان بھی پہنچ گئے۔ صدر رجب طیب اردوان کے علاوہ ترکی کی دیگر سیاسی شخصیات نے بھی آیا صوفیہ میں نمازِ جمعہ ادا کی، نماز کی ادائیگی کے...
← مزيد پڑھئےریاض/ ایجنسیاں سعودی عرب میں گزشتہ تین روز سے لاپتہ شہری ذویحی حمود العجالین کی لاش حالت سجدہ میں مل گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی پولیس کی ایک امدادی ٹیم کو ضویحی حمود العجالین نامی 40 سالہ شہری کی لاش صوبہ الریاض میں واقع ایک صحرا کے وسط سے ملی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں ضویحی حمود العجالین کی ڈبل کیبن کار پر...
← مزيد پڑھئےریاض / کئیر خبر آج سعودی رویت ہلال کمیٹی نے ذی الحجہ کا چاند نظر نہ آنے کی تصدیق کرتے ہویے کہا ہے کہ کل ٢١ جولائی کو ذی القعدہ کی 30 تاریخ ہوگی اور عید الاضحی ٣١ جولائی کو منائی جائے گی ہند ونیپال میں عموما خلیج سے ایک روز کے بعد ہی چاند کی رویت ہوتی ہے لہذا اس کا بھر پور امکان ہے کہ نیپال و بھارت...
← مزيد پڑھئےرياض/ ايجنسى سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو طبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق 84 سال کے شاہ سلمان کو مثانے میں سوجن کے سبب اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ شاہی محل سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہےکہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو طبی معائنے کے لیے کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز...
← مزيد پڑھئےتہران/ ایجنسیاں ایرانی صدرحسن روحانی نے تہران میں ٹی وی پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے اندازے کے مطابق ایران میں ڈھائی کروڑ افراد کورونا کا شکار ہیں۔ صدرحسن روحانی نے کہا کہ ایران میں 3 سے ساڑھے 3 کروڑ افراد ممکنہ طور پر کورونا سے خطرے کی زد میں ہیں جبکہ تقریباً 14ہزار افراد کورونا سے انتقال کرچکے ہیں۔ دوسری جانب خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایرانی...
← مزيد پڑھئے