عالمی خبریں

سعودی وزیر دفاع کیلئے ’نشان پاکستان‘ کا اعزاز

اسلام آباد/ ايجنسى سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازا گیا۔ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے سعودی وزیر دفاع کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازا۔ ایوان صدر میں سعودی وزیر دفاع کو نشان پاکستان دینے کی تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے شرکت کی۔ پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین...

← مزيد پڑھئے

روس میں دہشتگردانہ حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 93 ہوگئی

ماسکو/ايجنسى روس کے دارالحکومت ماسکو کے قریب کنسرٹ ہال پر حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 93 ہوگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حملے میں 100 سے زائد افراد زخمی ہیں اور اس حملے کی ذمے داری عالمی دہشتگرد تنظیم داعش نے قبول کی ہے۔ دوسری جانب ماسکو حملے سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے یوکرینی صدارتی ایڈوائزر نے کہا ہے کہ ماسکو کنسرٹ ہال پر حملے سے یوکرین کا کوئی...

← مزيد پڑھئے

غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا قبرستان بنا دیا گیا ہے: جوزف بوریل

برسلز/ ايجنسى یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا قبرستان بنا دیا ہے۔  جوزف بوریل نے برسلز میں یورپی یونین کے وزراء کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنگ سے پہلے غزہ دنیا کی سب سے بڑی جیل تھی اور جنگ کے بعد اب اسے دنیا کا سب سے...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں رمضان کا چاند آيا نظر، پہلا روزہ کل، نیپال اور ہند وپاک میں رؤیت کل متوقع

رياض/ ايجنسى سعودی عرب میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا۔ خلیجی ریاست میں پہلا روزہ 11 مارچ کو ہوگا۔ نیپال اور ہند وپاک میں رؤیت کل متوقع ہےجس کا مطلب ہے کہ بر صغیر میں ١٢ مارچ کو پہلا روزہ ہوگا ان شاء اللہ  عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے چاند کا حتمی اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے...

← مزيد پڑھئے

انڈونیشیا، دونوں پائلٹ سو گئے، طیارے کا رخ مُڑ گیا

جكارتا/ ايجنسى انڈونیشیا میں مسافر طیارے کے دونوں پائلٹ پرواز کے دوران سو گئے اور طیارے کا رخ بھی مڑ گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوری میں باٹیک ایئر لائنز کی انڈونیشیا میں ڈومیسٹک فلائٹ کے دوران یہ واقعہ پیش آیا تھا، جہاز میں 153 مسافر اور عملے کے 4 افراد بھی تھے۔ رپورٹس کے مطابق اس طیارے کو بعدازاں بحفاظت لینڈ کرلیا گیا تھا۔ اس واقعے کی ابتدائی رپورٹ...

← مزيد پڑھئے

حوثیوں کا کمرشل جہاز پر میزائل حملہ، پہلی مرتبہ جانی نقصان

صنعاء/ ايجنسى یمن کے حوثیوں کے خلیج عدن میں بحری جہاز پر میزائل حملے میں پہلی مرتبہ جانی نقصان ہوگیا۔  غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خلیجِ عدن میں حوثیوں نے کمرشل جہاز پر میزائل حملہ کیا۔ اس میزائل حملے میں 2 سویلین میرین ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ بتایا جارہا ہے کہ خلیجِ عدن میں جہازوں پر حوثیوں کے حملوں میں جانی نقصان کا یہ پہلا واقعہ ہے۔...

← مزيد پڑھئے

غزہ جنگ فلسطینی کاز ختم کرنے کا منظم منصوبہ ہے: مصری وزیرِ خارجہ

رياض/ ايجنسى مصری وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ فلسطینی کاز کو ختم کرنے کا منظم منصوبہ ہے۔ یہ بات انہوں نے عرب وزرائے خارجہ کے غزہ کی جنگ پر ریاض میں منعقدہ اجلاس میں کہی۔ مصری وزیرِ خارجہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ غزہ میں کشیدگی بحیرۂ احمر اور باب المندب تک پھیل گئی ہے۔ اجلاس میں سیکریٹری خارجہ خلیج تعاون کونسل نے غزہ میں انسانی...

← مزيد پڑھئے

غزہ جنگ پر بین الاقوامی خاموشی پر سعودی عرب نے لہجہ سخت کرلیا

اقوام متحدہ/ ايجنسى غزہ جنگ پر بین الاقوامی خاموشی پر سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ نے لہجہ سخت کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزیر فیصل بن فرحان نے پیر کو اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اجلاس کے آغاز پر غزہ جنگ پر خاموشی اختیار کرنے پر عالمی برادری پر سخت تنقید کی۔ جنیوا میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم کن حقوق کی بات کر رہے...

← مزيد پڑھئے

حرمین شریفین میں لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ کے علاوہ کوئی نعرہ قبول نہیں: شیخ عبد الرحمٰن السدیس

مکہ مکرمہ / ایجنسی حرمین شریفین کی انتظامیہ میں دینی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن السدیس نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی سلامتی سرخ لکیر ہے جہاں  لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ کے علاوہ کوئی نعرہ قابلِ قبول نہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حرمین انتظامیہ کی جانب سے یوم تاسیس کے موقع پر خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ السدیس نے کہا کہ حرمین شریفین میں امن و...

← مزيد پڑھئے

بے گھر فلسطینیوں پر ممنوعہ فاسفورس کے گولوں کی بارش، شہداء کی تعداد 30 ہزار کے قریب

غزہ/ ايجنسى اسرائیلی فوج کے رفح، شمالی و جنوبی غزہ میں حملے جاری ہیں، بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر ممنوعہ سفید فاسفورس کے گولے برسا دیے، کل سے اب تک 96 فلسطینی شہید، 172 زخمی ہو گئے۔ وزارتِ صحت غزہ کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر 2023ء سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 29 ہزار 878ہو گئی جبکہ 70 ہزار 215 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter