عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈ روس نے کرونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی خطیر رقم دینے پر جی 20 کے قائد ملک سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ٹیڈ روس نے امید ظاہر کی ہے کہ جی 20 کے دیگر رکن ممالک بھی شاہ سلمان کے نقش قدم پر...
← مزيد پڑھئےبرٹش ائیرویز کے طیارے کی پشت ایمرٹس ائیرلائن کے طیارے سے ٹکرائی، حادثے کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دبئی ائیرپورٹ پر منگل کی شام کو ایک حادثہ پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ برطانوی ائیرلائن کا ایک مسافر طیارہ اے 350 ائیرپورٹ پر کھڑے ایمرٹس ائیرلائن کے مسافر طیارے بوئنگ 777 سے ٹکرا گیا۔اس...
← مزيد پڑھئےایرانی حکومت نے دارالحکومت تہران میں بعض کاروباروں کو دوبارہ اپنی سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے جبکہ کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی یومیہ تعداد میں گذشتہ ایک ماہ کے بعد پہلی مرتبہ کمی دیکھنے میں آئی ہے اور حکام نے اس مہلک وائرس کا شکار ہونے والے 73 افراد کی موت کی اطلاع دی ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کی اطلاع کے مطابق تہران میں کم...
← مزيد پڑھئےسعودی عرب نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 1132 نئے کیسوں اور پانچ اموات کی تصدیق کی ہے۔سعودی وزارتِ صحت کے ترجمان کے مطابق اب مملکت میں اس مہلک وبا کا شکار افراد کی تعداد 8274 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالعالی نے بتایا ہے کہ کرونا وائرس کا شکار ایک 34 سالہ سعودی شہری دم توڑ گیا ہے اور چار متوفیٰ غیرملکی ہیں۔ ان...
← مزيد پڑھئےکورونا وائرس نے دنیا بھر میں 23 لاکھ سے زیادہ افراد کو شکار بنالیا، اموات ایک لاکھ انسٹھ ہزار سے اوپر چلی گئیں۔ یورپ میں اب تک ایک لاکھ سے زیادہ افراد موت کے منہ میں جاچکے جبکہ امریکا کو کورونا وائرس سے ایک اور بدترین دن کا سامنا رہا، ہفتے کو مزید ایک ہزار سے زیادہ افراد جان سے گئے جہاں اموات 38 ہزار سے اوپر ہوگئیں۔ نیویارک میں...
← مزيد پڑھئےسعودی وزیر ٹرانسپورٹ انجینئر صالح بن ناصر الجاسر نے کہا ہے کہ الیموزین گاڑیوں کو ہوم ڈیلیوری کی اجازت دینے پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد، وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ’اب لیموزین گاڑیاں ان شہروں میں جہاں مکمل کرفیو نہیں ہے، گھر سے نکلنے کے لیے اجازت کے اوقات میں ہوم ڈلیوری کا کام کر سکتی...
← مزيد پڑھئےاور کرونا وائرس کے خاتمے اور معیشت کے فروغ پر توجہ مرکوز کرے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ کورونا وائرس کی وباء پھوٹنے کے بعد سے چین نے نہ صرف نہایت جامع موثر شفاف اور ذمہ دارانہ انداز سے احتیاطی اقدامات کئے ہیں بلکہ اس وباء کی روک تھام کے لئے بین الاقوامی تعاون کسو فروغ دیا ہے۔
← مزيد پڑھئےنائیجیرین صدر کے چیف آف اسٹاف کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے۔ نائیجیرین صدر کے چیف آف اسٹاف مالم ابا کیاری کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے جس کی تصدیق صدارتی ترجمان کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق نائیجیرین صدر محمد بوہاری کے دفتر سے جاری بیان میں ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بتایا گیا ہےکہ 70 سالہ ابا کیاری کا مارچ میں جرمنی کے...
← مزيد پڑھئےسپر پاورامریکا کورونا کی گرفت میں جکڑا ہوا ہے، 24 گھنٹے میں وائرس ساڑھے 4 ہزار افراد کی جانیں لے گیا، ملک بھر میں ہلاکتیں 37 ہزار افراد سے تجاوز کر گئیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا کی سپر پاور کورونا وائرس کے سامنے بے بس ہے ، امریکہ میں ایک دن میں ساڑھ چار ہزار افراد موت کی وادی میں چلےگئے، یہ اب تک ایک دن میں ہونے والی سب سے...
← مزيد پڑھئےدُبئی(۔18 اپریل 2020ء ) متحدہ عرب امارات میں مقیم چند بھارتیوں کی جانب سے تبلیغی جماعت سے متعلق شرمناک پوسٹ اور کمنٹس کیے جا رہے ہیں، تاہم حکومت کی جانب سے بھی ان پوسٹ کرنے والوں کے خلاف کڑی کارروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے ڈی پورٹ بھی کیا جا رہا ہے۔ اماراتی شہزادی ہِند القاسمی نے امارات میں مقیم ایک بھارتی شہری کی جانب سے تبلیغی جماعت کے خلاف متعصبانہ پوسٹ...
← مزيد پڑھئے