تازہ ترین اپ ڈیٹس

عالمی خبریں

آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم نہیں ہوں گے: سعودی وزارتِ خارجہ

رياض/ ايجنسى سعودی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم نہیں ہوں گے۔ سعودی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب نے امریکی انتظامیہ کو اپنے ٹھوس مؤقف سے آگاہ کر دیا ہے کہ جب تک ایک آزاد  فلسطینی ریاست قائم نہیں کی جاتی اس وقت تک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم نہیں ہوسکتے۔ بیان میں غزہ...

← مزيد پڑھئے

امارات میں سب سے بڑے مندر کی تعمیر تقریباً مکمل، آئندہ ماہ افتتاح ہوگا

ابوظبی/ ايجنسى متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں سب سے بڑے مندر کی تعمیر تقریباً مکمل ہوگئی ہے۔  ابوظبی حکومت نے مندر کیلئے زمین بطور تحفہ دی تھی۔ یو اے ای سات ریاستوں پر مشتمل ہے اسی لئے مندر کے 7 مینار بنائے گئے ہیں۔ مندر میں مختلف مذاہب کی کہانیاں بھی مجسموں کی شکل میں پیش کی گئی ہیں۔ مندر کے اطراف میں گنگا اور جمنا کا پانی...

← مزيد پڑھئے

اردن میں ڈرون حملے سے 3 امریکی فوجی ہلاک، معلومات جمع کر رہے ہیں، صدر بائیڈن

عمان/ ايجنسى اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔  اس حوالے سے امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اردن میں ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک ہوئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ڈرون حملہ شامی سرحد کے نزدیک اردن میں امریکی فوجی اڈے پر کیا گیا۔ صدر جو بائیڈن کے مطابق حملے میں تین...

← مزيد پڑھئے

اسرائیل سے تعلقات آزاد فلسطینی ریاست کے قیام سے مشروط ہیں: برطانیہ میں سعودی سفیر

لندن/ ايجنسى برطانیہ میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن بندر بن سلطان کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات آزاد فلسطینی ریاست کے قیام سے مشروط ہیں۔ یہ بات برطانیہ میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن بندر بن سلطان نے لندن میں برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویوکے دوران کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر سے پہلے سعودی عرب اسرائیلی تعلقات سے بہت نزدیک تھا، 7 اکتوبر کے...

← مزيد پڑھئے

سال 2024ء میں دنيا بهر سے 1000 شخص خادم الحرمین الشریفین کی ضیافت میں مناسک عمرہ ادا کریں گے‎

رواں سال 2024ء کے دوران 1000 شخص خادم حرمین شریفین کی ضیافت میں مناسک عمرہ ادا کریں گے۔ ‎  اس موقع پر اسلامی امور و دعوت و دعوت ارشاد کے وزیر عزت مآب جناب شیخ ڈاکٹر عبد اللطیف آل الشیخ حفظہ اللہ نے کہا کہ یہ فراخدلانہ حکم خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے اس سال 2024 عیسوی کے دوران دنیا بھر کے تمام ممالک سے 1000...

← مزيد پڑھئے

بیروت: اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس رہنما صالح العاروری دو ساتھیوں سمیت شہید

بیروت/ ايجنسى لبنان میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں حماس رہنما صالح العاروری دو ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شہید صالح العاروری کا طوفان اقصیٰ کارروائی کے منصوبہ سازوں میں شمارکیا جاتا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق صالح العاروری اسرائیل کی ہٹ لسٹ میں پہلے نمبر پر تھے۔ اسرائیلی میڈیا  کے مطابق حماس کے رہنما حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصر اللّٰہ سے ملاقات کرنے والے تھے۔اس...

← مزيد پڑھئے

جاپان میں 7.4 كا شديد زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

وسطی جاپان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جاپان میں زلزلے کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں زلزلے کے بعد شہریوں کو بلند مقامات پر جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلہ جاپان کے نوتو ریجن میں آیا۔ جاپانی میڈیا کے...

← مزيد پڑھئے

یروشلم : مسلمانوں کے تاریخی قبرستان کی بےحرمتی

مقبوضہ مشرقی یروشلم میں مسلمانوں کے تاریخی قبرستان کی بےحرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ مشرقی یروشلم کے نوآباد اسرائیلی انتہا پسند نے مسجد اقصیٰ کے احاطے سے متصل مسلمانوں کے تاریخی قبرستان میں ایک قبر پر گدھے کا سر لٹکا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں مسلمانوں اور اسرائیلیوں کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے، اسی اثنا میں مسلمانوں...

← مزيد پڑھئے

دُنیا میں انسانی حقوق بہت بڑا جھوٹ ہے: انجلینا جولی

امریکی اداکارہ انجلینا جولی نے انسانی حقوق کے حوالے سے دنیا کے امتیازی سلوک اور دوغلے پن پر مایوسی کا اظہار کیا۔ شامی ہدایت کار وعد الخطیب کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں انجلینا جولی نے کہا کہ انہیں تقریباً 20 سال بعد حقیقت کا احساس ہوا کہ انہیں انسانی ہمدردی کے میدان میں کام کرنا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ "انسانی حقوق کے دفاع کا خیال دوسری جنگ...

← مزيد پڑھئے

روضہ رسولﷺ (رياض الجنة) میں داخلہ سال میں صرف ایک بار ہی ہوگا

رياض/ ايجنسى وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ مسجد نبوی میں روضہ اطہر (رياض الجنة) میں نماز کے لیے پیشگی اجازت نامہ حاصل کرنا ضروری ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت نے کہا ہے کہ ’روضہ اطہر میں نماز کی ادائیگی کے لیے نسک اور توکلنا سے اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا‘۔ وزارت نے واضح کیا ہے کہ ’ایک اجازت نامہ جاری کرنے کے بعد دوسرے اجازت...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter