عالمی خبریں

دنیا میں کورونا مریض 1700004، ہلاکتیں 102751

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 لاکھ 4 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 2 ہزار 751 ہو گئیں۔ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 12 لاکھ 20 ہزار 732 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 49 ہزار 833 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 3 لاکھ 76 ہزار 521 مریض اس بیماری سے نجات پا کر...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب: ملازمین و آجروں کے درمیان معاہدہ تعلقات منظم کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب کی ہیومن ریسورسز اینڈ سوشل ڈیولپمنٹ کی منسٹری نے کورونا کی وبائی بیماری کا مقابلہ کرنے کے لیے ملازمین اور آجروں کے مابین معاہدہ تعلقات کو باقاعدہ منظم کرنے کا فیصلہ جاری کیا ہے۔ جس کے مطابق وزارت نے بیرونی بھرتیوں کے طور پر اجیر پورٹل کے ذریعے عارضی فاضل مزدور کی خدمات سے استفادہ کرنے کا موقع بھی فراہم کیا ہے۔وزارت کے اس فیصلے کا مقصد ان...

← مزيد پڑھئے

کورونا سے اموات کی تعداد 1 لاکھ سے زائد

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں مرنے والوں کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ عالمی وبائی مرض سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 376 ہوچکی ہے۔دنیا میں اب تک 16 لاکھ 50ہزار 210 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔کورونا وائرس سے دنیا بھر میں اب تک 3 لاکھ 68 ہزار 669 لوگ صحتیاب ہوچکے ہیں۔امریکا، اسپین، اٹلی، جرمنی، فرانس اور چین کورونا وائرس سے سب...

← مزيد پڑھئے

لاک ڈاؤن میں نرمی خطرناک ہوگی، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے تمام ممالک کے لئے کورونا وائرس سے متعلق وارننگ جاری کی گئی ہے۔ جس میں لاک ڈاؤن کو مزید بڑھانے کا کہا گیا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے چیف نے ملکوں کو متنبہ کیا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی بہت ہی خطرناک ثابت ہوگی۔ کئی ملکوں میں معاشی مشکلات ہیں لیکن تمام ممالک کو لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق بہت ہی احتیاط کرنی...

← مزيد پڑھئے

امریکا میں کورونا سے 1دن میں 2 ہزار 35 ہلاکتیں

امریکا میں ایک اور ہلاکت خیز دن جب کورونا وائرس سے مزید 2 ہزار 35 افراد ہلاک ہوگئے، جس کے بعد امریکا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں صرف 24 گھنٹے کے دوران 2 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ امریکا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں 33 ہزار نئے مریضوں کے ساتھ مجموعی تعداد 5 لاکھ 2 ہزار 876 ہو گئی جبکہ ہلاکتیں 18 ہزار...

← مزيد پڑھئے

جنوبی کوریا میں صحتیاب ہونے والے 91مریض دوبارہ کورونا کا شکار ہوگئے

سئیول (۔ 10 اپریل2020ء) جنوبی کوریا میں صحتیاب ہونے والے 91مریض دوبارہ کورونا کا شکار ہوگئے، تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کو ٹیسٹ نیگیٹو آنے پر گھروں کو بھیجا گیا جس کے بعد چند افراد کی طبیعت دوبارہ خراب ہوئی تو انکا ٹیسٹ کیا گیا جس میں کورونا کی رپورٹ پازیٹو آئی۔ کوریا سینٹر آف ڈیزیز اینڈ پروینشن کے چیف نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا...

← مزيد پڑھئے

اسرائیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 10,000سے تجاوز کر گئی

تل ابیب (۔ 10 اپریل2020ء) اسرائیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 10,000سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 93ہو گئی ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل کی وزارت صحت کی جانب سے جمعہ کو جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 10,095 ہوگئی ہے جن میں سے 163 مریضوں کی حالت نازک ہے جبکہ کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 93 تک پہنچ گئی ہے۔انہوں نے بتایا...

← مزيد پڑھئے

دنیا کو ہر 20 سال بعد کورونا وائرس جیسی وباء کا خطرہ رہے گا،حکومتوں کو تشخیص، مضبوط اینٹی وائرل اور انتباہی نظام جیسے پیشگی اقدامات کرنے ہوں گے، بل گیٹس

واشنگٹن ۔ (۔ 10 اپریل2020ء) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء ایک بدترین اور خطرناک وباء ہے جو لوگوں کو اپنی تمام زندگی درپیش رہے گی اور یہی نہیں دنیا کو ہر 20 سال کی مدت کے لگ بھگ کورونا وائرس جیسی وباء کا سامناہو سکتا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق بل گیٹس نے کورونا وائرس کے خلاف عالمی جنگ سے متعلق اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ اگر ہم اس وباء کا مقابلہ...

← مزيد پڑھئے

امریکا میں کورونا انتہا کو پہنچ چکا ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا میں کورونا سے پیدا صورتحال اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے اب یہ نیچےکی طرف جائیگی۔ صحافیوں کوبریفنگ میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہیں یقین ہے کہ اب کورونا سے پیدا صورتحال میں بہتری آئے گی۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اس صورتحال کے بعد معاشی میدان میں مزید ابھر کر سامنے آئے گا۔ ٹرمپ کی جانب سےیہ...

← مزيد پڑھئے

کروناویکسین کی تیاری، سعودی عرب کی بڑی پیش قدمی

سعودی عرب کی یونیورسٹی میں کروناوائرس پر ریسرچ کا کام تیز کردیا گیا جس سے ممکنہ طور پر وبائی مرض کی ویکسین کی تیاری کے لیے راہ ہموار ہوگی۔ سعودی عرب کی کنگ عبداللہ یونیورسٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی میں کروناوائرس کی ریسرچ پر کام تیزی سے جاری ہے، ماہرین تحقیق کے ذریعے وبائی مرض کا توڑ نکالنے کے لیے کوشاں ہیں۔ اس اہم اقدام کے لیے ماہرین ماضی کے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter