جدہ ( - 10 اپریل2020ء) سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے 9 اپریل کی شام تک وہاں تقریبا 3 ہزار افراد کے کورونا میں مبتلا ہونے اور 41 افراد کے ہلاک ہونے کی بھی تصدیق کی گئی تاہم حکومت نے کسی بھی شاہی خاندان کے فرد کے حوالے سے کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی۔ نیویارک ٹائمز نے 8 اپریل کو اپنی رپورٹ میں بتایا کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے گورنر اور شاہی خاندان کے اہم فرد 70...
← مزيد پڑھئےمہلک وائرس چین کے شہر ووہان سے پھیلا اور چند ہی ماہ میں یہ دنیا 209 سے زائد ممالک تک پھیل گیا جس سے اب تک 16 لاکھ 4 ہزار 900 افراد وائرس کا شکار ہوئے۔ابتدائی ایام میں چین کے شہر ووہان میں وائرس نے بہت زیادہ تباہی مچائی اور یہاں یومیہ بنیادوں پر نئے کیسز کے ساتھ اموات سامنے آئیں البتہ اب صورت حال بالکل مختلف ہے کیونکہ وبا...
← مزيد پڑھئےدنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 95 ہزار 738 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، 16 لاکھ 4 ہزار 900 افراد اب تک وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ دنیا بھر کے مختلف ممالک میں کورونا وائرس کے 11 لاکھ 52 ہزار 489 مریض اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں جن میں سے 49 ہزار 128مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 3 لاکھ 56 ہزار673 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔امریکا...
← مزيد پڑھئےامریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ میں کرونا وائرس کی وبا کا زور ٹوٹنے لگا ہے. کرونا وائرس پر قابو پانے کے مثبت اشارے مل رہے ہیں۔ اور ہم اس بیماری کے خلاف کامیابی سے آگے بڑھ رہے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بیماری کا دباؤ کم ہو گیا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ امریکہ کا مقصد بیماری کو شکست دینا ہے۔
← مزيد پڑھئےسعودی عرب نے ملک میں پھنسے غیرملکیوں کو واپس وطن بھیجنے کی تیاری شروع کردی، سعودی ایوی ایشن نے فری پروازوں کیلئے پی آئی اے کو بھی ایڈوائزری جاری کردی۔ سعودی ایوی ایشن کی جانب سے جاری کی گئی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ جو بھی پروازیں سعودی عرب آئیں گی وہ کورونا کے حفاظتی اقدامات یقینی بنائیں گی، مسافروں کے لیے طیارے میں بیٹھنے سے قبل میڈیکل ریلیز...
← مزيد پڑھئےسعودی عرب کے شاہی خاندان کے درجنوں افراد کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ ریاض کے گورنر اور سینئر سعودی شہزادہ کو آئی سی یو میں بھرتی کر دیا گیا ہے۔ شاہی خاندان کے کئی دیگر افراد کے بھی مرض میں مبتلا ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں جبکہ آل سعود خاندان کے علاج کیلئے مقرر ڈاکٹروں اور مخصوص اسپتالوں میں 500؍ خاص...
← مزيد پڑھئےسعودى حکومت نے یہ اقدام بھی ہلاکت خیز کورونا وائرس بحران سے اپنے اداروں، مقامی اور غیر ملکی شہریوں کو بچانے کی خاطر اٹھایا ہے۔سعودی حکومت کی جانب سے چھوٹے اداروں کا مالی بوجھ کم کرنے کےلیے بڑا مالی پیکج منظور کیا ہے جس کے تحت ادارے ماہانہ 12 لاکھ ریال کی سبسڈی لے سکیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ سلسلہ حکومت کی جانب سے اگلے تین ماہ تک جاری...
← مزيد پڑھئےمکہ مکرمہ (9 اپریل2020ء) لاک ڈاون سے پہلے، اور لاک ڈاون کے بعد..خانہ کعبہ کی سیٹلائٹ تصاویر نے کروڑوں مسلمانوں کو رنجیدہ کر دیا، لاک ڈاون سے قبل لی گئی سیٹلائٹ تصویر میں مسجد الحرام میں طواف جاری ہے، جبکہ تازہ ترین تصویر میں حرم مکمل طور پر خالی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے کئی شہروں میں کرونا وائرس خدشات کے باعث کرفیو نافذ کیا جا چکا ہے۔سب سے پہلے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں 24 گھنٹے کا کرفیو...
← مزيد پڑھئے(۔09اپریل 2020ء) : پیمرا نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی موت کی جھوٹی خبر پر ڈان نیوز کو نوٹس بھیج دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈان نیوز نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے انتقال کی خبر چلادی تھی اور خبر میں حوالہ بی بی سی سے منسوب ایک جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ کا دیا گیا تھا۔ اس کے بعد خبر پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جارہی تھی اور اب پیمرا نے ڈان نیوز سے اس حوالے سے سات دن...
← مزيد پڑھئےدنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد پندرہ لاکھ سترہ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور88,495 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔یورپ میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران چھتیس سو سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ امریکہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں مسلسل چھٹے روز بھی ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔امریکہ میں مجموعی طور پر14,788 اموات ہوچکی ہیں اور چار لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں۔ نیو یارک وائرس کا مرکز بنا ہوا ہے...
← مزيد پڑھئے