عالمی خبریں

سٹاف میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد بھارت کے تین اسپتال بند

نئی دہلی (۔ 07 اپریل2020ء) بھارت کے سب سے بڑے شہروں دارالحکومت نئی دہلی اور ممبئی میں تین ہسپتالوں کو اس وقت بند کرنا پڑا جب ان میں موجود سٹاف میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔کوئی بھی ان ہسپتالوں میں داخل نہیں ہو سکتا نہ ہی باہر جا سکتا ہے جب تک اس کا ٹیسٹ منفی نہ آ جائے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ممبیئی میں ووکہارٹ ہسپتال میں 50 سے زائد سٹاف ممبرز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ...

← مزيد پڑھئے

چینی صدر کو موجودہ صورتحال میں‌ ہماری مدد کرنی چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ چینی صدر کی بہت عزت کرتا ہوں، موجودہ صورتحال میں چین کو ہماری مدد کرنا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرونا ٹاسک فورس کے ہمراہ روزانہ کی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں درست وقت پر یورپ اور چین کے سفر پر پابندی عائد کی تھی۔انہوں نے اپنی صحت سے متعلق بتایا کہ...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب، ریاض سمیت متعدد شہروں میں کرفیو کا دورانیہ 24 گھنٹے کر دیا گیا

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے دارالحکومت ریاض سمیت دیگر شہروں میں بھی کرفیو کا دورانیہ بڑھا کر 24 گھنٹے کر دیا گیا ہے۔سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض، جدہ اور دیگر شہروں میں بھی چوبیس گھنٹے کے کرفیو کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعوی وزارت داخلہ نے مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کی صحت و سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے حفاظتی تدابیر کا دائرہ اور...

← مزيد پڑھئے

کوروناوائرس کو شکست دینے کے امکانات بڑھنے لگے

لندن : عالمی وبا کوروناوائرس سے بھاری جانی نقصان کے بعد اس کو شکست دینے کے امکانات بڑھنے لگے ہیں مگر رواں ماہ انتظار کرنا ہوگا۔ ایسوسی ایشن آف ہنگامی معالجین کے صدر پیٹرک پیلوکس کا کہنا ہے کہ ایک دن نول کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیت لی جائے گی لیکن اس کے بعد جو نئی دنیا ہمارے سامنے آئے گی وہ اس دنیا سے بہت مختلف ہوگی۔کووڈ 19...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں کورونا کے کیسز میں بہت تیزی سے اضافہ ہونے لگا

ریاض(۔ 7 اپریل 2020 ء) سعودی مملکت میں آج سے ایک ماہ قبل بمشکل چار پانچ افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی تھی، جس کے بعد روزانہ اکا دُکا مریض ہی سامنے آتے تھے۔ مجموعی طور پر صورتِ حال قابو میں تھی، مگر اب کورونا کی وبا مملکت میں بھی اپنی تباہ کاریاں دکھاتی نظر آ رہی ہیں۔ گزشتہ چند روز سے مملکت میں روزانہ سینکڑوں کے حساب سے مریض سامنے آ رہے ہیں۔سعودی وزارت صحت...

← مزيد پڑھئے

مکہ میں انسانیت سوزواقعہ نے لوگوں کے دل دہلا دیئے

مکہ مکرمہ( 7 اپریل 2020 ء) دُنیا بھر میں جتنے بھی رشتے ہیں، ان میں ماں کا رشتہ سب سے زیادہ احترام اور محبت والا حصہ ہوتا تھا۔ کیونکہ ماں اپنی ذات کی ساری خوشیاں، دن کا سکون اور رات کا چین اولاد کی پرورش کی خاطر برباد کر دیتی ہے۔ ماں وہ ہستی ہے جو اپنی اولاد کو ذرا سی بھی خراش آتے دیکھ کر بے چینی سے تڑپ اُٹھتی ہے۔اولاد...

← مزيد پڑھئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگلا ہفتہ قیامت خیز ہونے کا خدشہ ہےامریکہ میں مسلسل چھٹے روز بھی ایک ہزار سے زائد اموات ریکارڈ

واشنگٹن (۔ 07 اپریل 2020ء) امریکہ میں مسلسل چھٹے روز بھی ایک ہزار سے زائد اموات ریکارڈ۔ مزید 1255 اموات کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 10 ہزار کا ہندسہ پار کر گئی، 30 ہزار 331 نئے کیسز رپورٹ۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ سے مسلسل چھٹے روز بھی انتہائی دلخراش خبریں آ رہی ہیں۔ کورونا وائرس کی معلومات دینے والی عالمی میٹر کے مطابق امریکہ میں 12 سو 55 نئی ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی...

← مزيد پڑھئے

امریکی صدر ٹرمپ کی بھارت کو جوابی کارروائی کی دھمکی

واشنگٹن ( 07 اپریل 2020ء) امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کو جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی۔ امریکی صدر نے بھارت کو کلوروکوین نہ دینے پر جوابی کارروائی کی دھمکی دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کو دھمکی دے دی ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر بھارت نے ہائڈروکسی کلوروکوین دوا کی کھیپ امریکہ کو نہ بھیجی تو امریکہ انڈیا کے خلاف جوابی کارروائی کرے گا۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے انڈیا کی جانب سے کلوروکوین کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے کے اگلے ہی روز بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو فون کال کی تھی کیونکہ بھارت کا شمار ان ممالک میں...

← مزيد پڑھئے

ماسک کرونا وائرس سے بچائو کا جادووئی حل نہیں: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نےکل سوموار کو متنبہ کیا ہے کہ کرونا وائرس کے وباء پر قابو پانے کے لیے صرف ماسک کا استعمال ہی کافی نہیں ہے۔ اس بیماری نے اب تک 70 ہزار افراد کی جان لے لی ہے۔ اس لیے یہ نہیں کہا جاسکتا کہ بیماری سے بچنےکے لیے ماسک کافی ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹائڈروس اڈھانم گیبری سوس نے ایک ویڈیو کانفرنس میں کہا...

← مزيد پڑھئے

کورونا وائرس: دنیامیں74697 افراد ہلاک، 13 لاکھ سے زائد متاثر

دنیا کے 209 ممالک میں کورونا وائرس کے سبب چوہتر ہزارچھ سو ستانوے افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جب کہ13 لاکھ 46 ہزار سے زائد متاثر ہیں۔امریکہ میں گزشتہ 23 گھنٹوں کے دوران مزید بارہ  سو سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے اور کورونا کیسز کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ امریکہ میں مجموعی طور پر ساڑھے دس ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter