امریکہ کے بعد اب فرانس کے ایک ڈاکٹر ڈی ڈائر راولٹ نے بھی کوروناوائرس کا اعلاج ڈھونڈ نکالا۔فرانسیسی ڈاکٹر کی جانب سے کلوروکئن کو ایزیتھومائسن کے ساتھ ملا کر استعمال کیا گیا، ڈاکٹر کے مطابق 75 فیصد مریضوں مین اس دوا سے مرض ختم کرنے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل امریکہ کے ڈاکٹرز کی جانب سے کلوروکئن ملیریا کی دوا کو استعمال کر کے کورونا...
← مزيد پڑھئےمتحدہ عرب امارات میں بھی دیگر خلیجی ممالک کی طرح مساجد میں باجماعت نماز ادا کرنے کی ممانعت کر دی گئی ہے۔ مملکت بھر میں کرونا وائرس کے خدشے کے باعث تمام مذاہب کی عبادت گاہیں عارضی طور پر بند کر دی گئی ہیں۔ تمام مساجد میں بھی صرف اذان دی جا رہی ہے، اور لوگوں کو نمازیں گھر پر ہی پڑھنے کی تلقین کی جا رہی ہے۔گزشتہ روز امارات کی تمام عبادت...
← مزيد پڑھئےامریکہ میں کوروناوائرس کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تقریباً پندرہ سواموات ہوئی ہیں۔جانزہاپکنزیونیورسٹی کے تحقیقاتی مرکزکے مطابق جمعرات اورجمعہ کے درمیانی وقفے میں ایک ہزارچارسواَسی افراد ہلاک ہوئے ۔امریکہ میں کوروناوائرس کی وباء سے اب تک ہلاک ہونے والے افرادکی تعداد سات ہزار چارسوچھ تک پہنچ گئی ہے.
← مزيد پڑھئےسلطنت عمان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ شہریوں اور غیر ملکیوں میں سے جو کورونا یا کسی وبائی امراض کا شکار ہو تو اپنے مرض سے وزارت صحت کو مطلع کرے۔ عمان نیوز ایجنسی کے مطابق ایسا نہ کرنے والے پر10 ہزار ریال جرمانہ عائد ہوگا۔ بیرون ملک سےآنے والوں کے لیے بھی یہی ہدایت ہے کہ وہ سرحدی چوکی پر موجود اہلکار کو اپنی بیماری سے...
← مزيد پڑھئےریاض(كيئرخبر۔4 اپریل 2020 ء) سعودی عرب میں کورونا کا جو مریض جان بُوجھ کر یا بے احتیاطی سے دیگر لوگوں میں بھی یہ موذی وائرس منتقل کرنے کا سبب بنے گا، اسے سنگین نتائج بھُگتنا ہوں گے۔ سعودی پبلک پراسیکیوشن کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ مملکت میں کورونا کے مریضوں کو حفاظتی تدابیر اختیار کرنا ہوں گی، تاکہ دیگر افراد کو اس موذی وائرس کی منتقلی نہ ہو سکے۔سعودی گزٹ کے مطابق پبلک پراسیکیوشن نے کورونا وائرس...
← مزيد پڑھئےدوحہ(كيئرخبر۔4 اپریل 2020 ء) قطر میں کورونا وائرس ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید طاقتور ہوتا جا رہا ہے۔ صرف ایک دِن کے اندر مزید 126 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو گئی ہے۔ قطری وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مملکت میں مزید 126 افراد میں کورونا کی تصدیق ہونے کے بعد مملکت میں اس موذی مرض کے شکار افراد کی گنتی 1075 تک پہنچ گئی ہے۔اب تک تین افراد کورونا کے ہاتھوں اپنی...
← مزيد پڑھئےممبئی(۔ 04 اپریل2020ء) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے وزیرصحت راجیس توپے نے کہا ہے کہ اگر حکومتی ہدایات پر سختی سے عمل نہیں کرتے اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ جاری رہتا ہے، تو حکومت لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع پر مجبور ہو جائے گی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ہفتے کے روز تک جنوبی ایشیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد چھ ہزار تک پہنچ...
← مزيد پڑھئے(كيئرخبر-04اپریل2020ء) کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا میں تباہی مچائی ہوئی ہے۔ امیر ملک ہو یا غریب، تمام اس کے پنجے میں آئے ہوئے ہیں۔ بیشتر ممالک نے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہوا ہے اورتما م عوامی سرگرمیوں پر بھی پابندی لگائی ہوئی ہے۔ اسی دوران عالمی ادارہ صحت نے تمام ممالک کو خبردار کر دیا ہے کہ کوئی بھی ملک وقتی صورتحال دیکھ کر لاک ڈاؤن کو ہٹا نے کے بارے میں نہ سوچے۔حکام...
← مزيد پڑھئے-04اپریل2020ء) اس وقت پوری دنیا کو کورونا وائرس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔ ہر ملک کی جانب سے اپنی حدود میں رہتے ہوئے کورونا وائرس سے نمٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اسی دوران بھارت نے کورونا وائرس سے نمٹنے کی بجائے اس کا الزام مسلمانوں پر لگا کر ان کے پیچھے پڑ گیا ہے۔ بھارت کوروناوائرس کی جنگ چھوڑ کر مسلمانوں کے پیچھے پڑ گیا ہے ،بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے ذمہ دار مسلمان ہیں،مسلمانوں...
← مزيد پڑھئےامریکہ میں کورونا وائرس ایک دن میں تیرہ سو سے زائد جانیں نگل گیا اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد7,392 ہوگئی ہے۔ متاثرہ مریضوں کی تعداد پونے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ نیویارک میں وینٹی لیٹرزکی کمی کے سبب چین سے تین ہزار وینٹی لیٹرزخریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صدرٹرمپ نے شہریوں کو ماسک پہننے کی ہدایت کردی ہے۔ فرانس میں بھی کورونا وائرس سے ایک ہی دن...
← مزيد پڑھئے