کریملن/ ايجنسى روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کل سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔ کریملن سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایک روز کے دورے میں روسی صدر پہلے متحدہ عرب امارات پھر سعودی عرب جائیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق روسی صدر پیوٹن ابوظبی میں امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ملیں گے۔ عرب میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ روسی...
← مزيد پڑھئےغزہ/ ایجنسی اسرائیل نے غزہ کا کوئی کونا رہنے کے قابل نہ چھوڑا اور مزید 263 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نصائرات کیمپ میں متعدد گھروں پر بمباری کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 13 فلسیطنی شہید ہوگئے جبکہ جبالیا کیمپ، شجاعیہ اور خان یونس میں بم باری سے 250 فلسطینی شہید ہوئے۔ اسرائیل فلسطینیوں کو مصری سرحد کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے...
← مزيد پڑھئےرياض/ واس سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ ورلڈ ایکسپو 2030ء کی میزبانی کا اعزاز سعودی عرب کے قائدانہ کردار کا ثبوت ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ورلڈ ایکسپو 2030ء کی میزبانی ملنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اس کامیابی سے سعودی عرب نمایاں ترین...
← مزيد پڑھئےغزہ/ ايجنسى عالمی ادارۂ صحت کا غزہ کی صورتحال پر تشویش ناک بیان سامنے آیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ میں صحت کا نظام درست نہ ہوا تو بمباری سے زیادہ اموات ہوسکتی ہیں، غزہ کے الشفاء اسپتال کا غیر فعال ہونا اور اس کی ابتر حالت ایک سانحہ ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق غزہ کے الشفاء اسپتال کو دوبارہ فعال دیکھنا...
← مزيد پڑھئےواشنگٹن/ ایجنسی اسرائیل، حماس اور امریکہ ایک عبوری جنگ بندی کے معاہدے پر متفق ہو گئے ہیں جس کے تحت یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا۔ عرب نیوز کے مطابق اس معاہدے سے متعلق امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے خبر دی ہے کہ جنگ میں پانچ دن کا وقفہ کرنے کے بدلے غزہ میں قید خواتین اور بچوں کو رہا کیا جائے گا۔ چھ صفحات پر مشتمل اس معاہدے پر...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی/ ایجنسی تاریخ میں پہلی بار سال 2024 میں دنیا بھر کے 76 ممالک کی 4 ارب سے زیادہ عوام ایک ہی سال میں پولنگ اسٹیشنوں کا رُخ کرے گی۔ نئے سال میں دنیا کی نصف سے زیادہ آبادی اپنے ممالک کی نئی قیادت کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔ جنوری میں تائیوان سے شروع ہونے والا انتخابات کا سلسلہ بنگلادیش، پاکستان، انڈونیشیا، روس، بھارت، برطانیہ سے ہوتا...
← مزيد پڑھئےغزہ/ ایجنسی رسول اللّٰہ سے کہنا آپ کی امت ہمارے قتل دیکھتی رہی، فلسطینی کی پوتے، پوتی کی میت پر دہائی غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے ایک شخص کے تمام پوتی اور پوتے شہید ہوگئے، فلسطینی شخص کی دہائی دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ غزہ میں پوتے پوتی کی تدفین پر بوڑھے دادا کی دہائی دینے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ شہید بچوں کا دادا اپنے پوتی پوتوں...
← مزيد پڑھئےریاض/ واس سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں اسرائیل کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی سختی سے مذمت کرتے ہیں۔ سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق سعودی ولی عہد نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی نیابت کرتے ہوئے جمعے کو دارالحکومت ریاض میں سعودی افریقی سربراہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب...
← مزيد پڑھئےریاض/ واس خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے وفاقی جمہوریہ نیپال کے صدر رام چندر پوڈیل کے نام مغربی نیپال میں آنے والا زلزلہ اور اس سے جانی ومالی نقصان پر تعزیت اور ہمدردی کا ایک تار بھیجا ہے- تار میں، خادم حرمین شریفین نے صدر پوڈیل، مرنے والوں کے اہل خانہ اور نیپالی عوام سے اپنی دلی تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے...
← مزيد پڑھئےغزہ/ ايجنسى غزہ میں اسپتالوں اور ایمبولینسوں پر بم باری کے نتیجے میں مزید 100 فلسطینی شہید ہو گئے اور اب یہ تعداد بڑھ کر 9300 ہوگئی ہے جبکہ 25 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہیں۔ غزہ میں الشفا اسپتال کے مرکزی دروازے پر بم باری سے درجنوں افراد شہید ہوئے جبکہ فلسطینی زخمیوں کو مصر لے جانے والی ایمبولینس پر بھی اسرائیلی فوج نے حملہ کیا۔ غیر ملکی میڈیا...
← مزيد پڑھئے