فیچرس

عمران خان کی کامیابی کا راز

’’سچ کہوں تو 70ء اور 80ء کی دہائی میں مجھے سیاست میں قطعاً دلچسپی نہیں تھی۔‘‘یہ الفاظ ہیں پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان کے جو انہوں نے اپنی کتاب ''عمران خان - ایک پرسنل ہسٹری " میں لکھے ہیں۔ 22سال قبل 1996ء میں لاہور کے زمان پارک میں عمران خان نے جس تحریک انصاف کی بنیاد رکھی تھی 25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں وہی تحریک انصاف زبردست...

← مزيد پڑھئے

انڈیا/نیپال : ’جسم فروشی کے لیے بچیوں کو جوان کرنے کے لیے ہارمونز دیے جاتے ہیں‘

نیپال میں انسانی سمگلِنگ کا شکار ہونے والی لڑکیوں نے بتایا ہے کہ انہیں جلدی جوان کرنے اور سیکس کے کاروبار میں ڈالنے کے لیے ہارمونز کے انجیکشن دیے جاتے تھے۔ محض آٹھ سال کی عمر میں سمگل کرکے انڈیا جانے والی ایک نیپالی لڑکی نے بی بی سی کو بتایا کہ 'مجھے ہر روز لال دوا دی جاتی تھی اور ہر بار وہ دوا کھانے کے بعد میں الٹی...

← مزيد پڑھئے

ایک ایسا گاؤں جہاں ہرشخص کی دوبیویاں ہیں

نئی دہلی (ویب ڈیسک) ہماری دنیا حیرت انگیز عجائبات اور انوکھے رسم و رواج سے بھری ہوئی ہے، اس کی تازہ مثال بھارت کا ایک گاؤں ہے جہاں ہر شخص کی دو بیویاں ہیں۔انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کے گاؤں دیراسر کی کل آبادی صرف 600 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس گاؤں کی انوکھی بات وہاں ہر شخص کی دو شادیاں ہیں۔ اس کی وجہ یہ نہیں...

← مزيد پڑھئے

چین کی فوج کتنی طاقت ور ہے ؟

دنیا میں چین دفاع پر خرچ کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے۔ چین تیزی سے اپنی فوج ’پیپلز لبریشن آرمی‘ کو جدید بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ یوں معلوم ہوتا ہے کہ چین امریکا کی دفاعی طاقت کے لیے ایک بڑا چیلنج بن سکتا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق سن2017ء میں دفاع پر 150 ارب ڈالر خرچ کرنے والے اس ایشیائی ملک نے 2015ء کے بعد پہلی مرتبہ...

← مزيد پڑھئے

خون کی کمی کریں غذاؤں سے پوری

’’مریض میں خون کی کمی ہے،،یہ ایک ایسا جملہ ہے جو اکثروبیشتر آپ ڈاکٹروں کے منہ سے سنتے رہتے ہیں۔ کمزوری ، چکر آنا، پیلاپن یا تھکاوٹ ہونے پرآپ کا معالج جو سبب گردانتا ہے وہ خون کی کمی ہی ہے۔ خون کی کمی (anemia)ایک ایسی کیفیت ہے جو کسی بھی عمر کے افراد (خاص طور پر خواتین) کو زیادہ لاحق ہوسکتی ہے۔ اس کیفیت میںخون میں سرخ خلیوں (Red...

← مزيد پڑھئے

ننانوے کے پھیر میں آنے والے عالمی کرکٹرز

ہر بیٹس مین کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ بہترکھیلے،ڈبل اور ٹرپل سنچریاں اس کے کھاتے میں ریکارڈ ہوں۔ لیکن کرکٹ کی 141سالہ تاریخ میں99بلے باز ایسے ہیں جو’’ننانوے کے پھیر ‘‘میں آکرسنچری سے محروم رہ گئے ۔ ان میں سےایک کھلاڑی صرف ایک رن کی کمی سے ٹرپل، دس ڈبل اور88بیٹس مین سنگل سنچری بنانے سے محروم رہ گئے۔ ان بلے بازوں میں پاکستان سمیت دنیا کےمعروف کرکٹرز شامل...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter