تازہ ترین اپ ڈیٹس

فیچرس

’’تم کرتی ہی کیا ہو‘‘

ایک دن میں آفس سے گھر لوٹا تو گھر کی حالت دیکھ کر ہکا بکا رہ گیا۔ میرے تینوں بچے کیچڑ میں لت پت اپنے رات کے کپڑوں میں ملبوس گھر کے لان میں اچھل کود کر رہے تھے۔ پورا لان کچرے سے بھرا پڑا تھا۔ کہیں کھلونوں کے خالی ڈبے، کہیں جوتوں کے تو کہیں پیزے کے۔ کولڈڈرنکس کے کین بھی خالی پڑے تھے۔ میں چپ چاپ پریشان ہو...

← مزيد پڑھئے

بیویوں کی ٹریڈ یونین

چند دن ہوئے رات کو جب گھر لوٹا اور مردانہ روایت کے مطابق دیر سے لوٹا تو کیا دیکھتا ہوں کہ میری پہلی اور آخری بیگم نے اپنے گورے گورے کندھے پر ایک سیاہ بلّا لگا رکھا ہے۔میں نے عرض کیا ،" یہ کیا ہے حضور؟ " وہ بولی " جھنڈا، اونچا رہے ہمارا"۔ میرا ماتھا ٹھنکا کہ آج دال میں کالا ہے۔ چاند سا چہرا جو کل تک رشکِ...

← مزيد پڑھئے

جنوبی افریقا میں10 جڑواں بچوں کی بیک وقت پیدائش، نیا عالمی ریکارڈ قائم

کیپ ٹاؤن/ ایجنسی جنوبی افریقی خاتون نے بیک وقت 10 بچوں کو جنم دے کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ بچوں کے والد کا کہنا ہے بیک وقت دس بچوں کی پیدائش سے وہ حیران رہ گئے ہیں کیونکہ اسکین میں 8 بچے دکھائی دیےتھے۔ انہوں نے بتایا کہ پیدا ہونے والے بچوں میں سات لڑکے اور تین لڑکیاں ہیں۔ بچوں کے والد گوسیمے تھامارا سیتھول کے پہلے سے...

← مزيد پڑھئے

تمہاری آنکھیں، فلسطینی ہیں.. ایک ادبی وتاريخى دستاویز

فلسطین میں اسرائیل کی ظالمانہ اوروحشیانہ کارروائیاں جاری ہیںجس کے خلاف دنیا بھر میں باضمیر افراد مظاہرے کررہے ہیںاور دیگر طریقوں سے اس کے خلاف آواز بلند کررہے ہیں۔لیکن ایسا پہلی بار نہیں ہوا ہے۔ماضیِ قریب میں فلسطینیوں کے حق کی خاطر لڑنے والوں اور ان کا مقدمہ دنیا کے سامنے پیش کرنے والوں میں عیسائی اور یہودی سرفہرست تھے۔نوم چومسکی، ایڈورڈ سعید، حنان اشروی، لیلیٰ خالد اور ایسے کئی...

← مزيد پڑھئے

اسرائیل اور حماس کے درمیان موجودہ جنگ مختلف کیوں؟

اسرائیل اور حماس کے درمیان اس مرتبہ ہونے والی نئی محاذ آرائی گذشتہ بارہ برسوں کے دوران ہونے والی تین جنگوں سے مختلف ہے۔ الشرق الاوسط کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان مشرقی القدس کے محلے الشیخ جراح کے تناظر میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ ایک ایسے موقع پر جبکہ اسرائیل میں نیتن یاہو کو حکومت سازی میں مشکلات کا سامنا تھا، فلسطینی صدر نے انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ...

← مزيد پڑھئے

رمضان المبارک: احکام و مسا‌‍ ئل

haroon ansari

افطار کرنےکی دعا:بسم اللہ کہہ کر افطارکریں افطار کے بعد کی دعا: ذهب الظمأ وابتلت العروق، وثبت الأجر إن شاء الله. وهذا ورد في حديث صحيح رواه أبو داود حديث نمبر 2357. پیاس ختم ہو گئی، رگیں تر ہو گئیں، اور اگر اللہ نے چاہا تو ثواب مل گیا۔ افطار کس چیز سے کریں: افطاررطب، کھجور،پانی سے کرنا مستحب ہے لیکن لازم نہیں۔ روزہ دار کوچاہيے کہ طیبات سے میں سے...

← مزيد پڑھئے

باون فیصدی ۵۲% آبادی نیپال کو ہندو راشٹر کے روپ میں دیکھنا چاہتی ہے: سروے

46.9٪ لوگوں کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی کسی بھی بات پر انہیں اعتماد نہیں ہے  51.7٪ لوگ نیپال کو ہندو ریاست قرار دینے کے حق میں ہیں  44.3٪ کہتے ہیں کہ ملک غلط سمت میں گامزن ہے ٪63 لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ سیاست میں دلچسپی نہیں لیتے ہیں کٹھمنڈو :  ایک قومی سروے کے مطابق ، ملک غلط سمت کی طرف جارہا ہے اور سیاسی جماعتوں...

← مزيد پڑھئے

خلاء میں بنایا جانے والا پہلا اسپیس ہوٹل

خلاء میں بنایا جانے والا پہلا اسپیس ہوٹل 2025 میں مکمل ہوگا ۔ دنیا کے اس پہلے اسپیس ہوٹل میں ریسٹورنٹ، سنیما ہالز اور خصوصی قیام گاہیں (لیونگ پاڈز) بنائے جائیں گے ۔ اس ہوٹل میں 400 افراد کی گنجائش ہوگی۔ یہ ہوٹل خلائی تعمیرات کے حوالے سے مشہور کمپنی آربیٹل اسمبلی کارپوریشن کی جانب سے تعمیر کیا جارہا ہے جسے 2027 میں آپریشنل کیا جائے گا۔ اسپیس ہوٹل میں...

← مزيد پڑھئے

لو جہاد

جمنا دیوی کی زندگی کی تمام آرزوئیں پوری ہوچکی تھیں۔ دھن دولت، ٹھاٹ بھاٹ، بڑا نام کیا کچھ نہیں تھااس کےپاس ۔اب اُس کی صرف دو ہی حسر تیں تھیں کہ اپنی اکلوتی بیٹی نیلم کے ہاتھ پیلے کرے اورپھر اپنے بیٹے سنجے کی شادی کرکے ستی ساوتری جیسی بہو گھر لائے ااور پھر ہری دوار سے ہوآئے ۔ جمنا کی یہ حسرتیں گزشتہ دودنوں سے نیلم کامرجھایاہواچہرہ دیکھ دیکھ...

← مزيد پڑھئے

یہ راز تھا مسلمانوں کا دنیا پہ حکومت کرنے کا

”غیاث الدین بلبن“ ایک دن شکار کھیل رہے تھے، تیر چلایا….اور جب شکار کے نزدیک گئے، دیکھا... تو ایک نوجوان ان تیر سے گھائل گر پڑا تڑپ رہا ہے......کچھ ہی پل میں اس گھائل نوجوان کی موت ہوجاتی ہے، پتہ کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ پاس کے ہی ایک گاؤں میں رہنے والی بزرگ کا اکلوتا سہارا تھا...... اور جنگل سے لکڑیاں چن کر بیچتا اور جو ملتا... اسی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter