تازہ ترین اپ ڈیٹس

فیچرس

سعودی عرب: طلاق کے رجحان میں خوفناک اضافہ

رياض/ ايجنسى سعودی عرب میں شادیوں کی ناکامی کی شرح میں خوفناک اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ سعودی محکمہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ہر ایک گھنٹے میں طلاق کے 7 واقعات ریکارڈ پر آرہے ہیں۔ اس طرح ہر روز 168 جوڑے الگ ہوتے ہیں اور اگر اسے سالانہ بنیادوں پر دیکھا جائے تو یہ 61 ہزار 320 بنتا ہے۔ اس طرح ہر 10...

← مزيد پڑھئے

مدینہ منورہ صحت افزا شہر قرار دے دیا گیا

مدینہ منورہ/ ايجنسى سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کو عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کے صحت افزا شہروں میں سے ایک شہر قرار دے دیا۔ عالمی ادارہ صحت کی ایک ٹیم نے مدینہ منورہ کا دورہ کیا اور صحت سے متعلق تمام سہولیات کا جائزہ لیکر قرار دیا کہ صحت مند شہر کیلئے جتنے عالمی معیار مقرر تھے، مدینہ منورہ ان عالمی معیار پر پورا اترتا...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب کے العُلا میں ہاتھی کے وجود سے مشابہ چٹان ”جبل الفیل“ دُنیا بھر کی توجہ کا مرکز

العلا/ ايجنسى سعودی مملکت میں ثقافتی ، تاریخی اور مذہبی مقامات کی کوئی کمی نہیں ہے۔ یہ سرزمین دلفریب صحرائی مناظر، ہرے بھرے نخلستانوں، بلند و بالا پہاڑوں اور سرد ترین مقامات سے بھی مالا مال ہے۔ جبکہ بحیرہ احمر کے خوبصورت ساحلی مقامات بھی سیاحوں کو اپنی جانب کھینچتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ مملکت میں ہر سال مذہبی سیاحت کی غرض سے اگر ایک کروڑ سے زائد لوگ آتے...

← مزيد پڑھئے

سن 2020 میں اسلام قبول کرنے والی شخصیات

ڈیسک رپورٹ- عالمی وبا، دہشتگردی اور دیگر حادثات میں کئی نامور شخصیات کی موت نے دنیا بھر میں لوگوں کو غمگین کیا لیکن وہیں اس سال کئی اہم شخصیات کے اسلام قبول کرنے کی اچھی خبریں بھی سامنے آئیں۔ کینیڈین ٹریول بلاگر روزی گیبرئیل رواں سال کے آغاز میں ایک طویل وقت پاکستان میں گزارنے والی کینیڈین ٹریول بلاگر روزی گیبرئیل نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے...

← مزيد پڑھئے

نیپالی مرد، خواتین سے زیادہ شراب اور تمباکو نوشی کے عادى

حالیہ سروے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک نیپال میں خواتین کے مقابلے مردوں میں شراب اور تمباکو کے استعمال کی شرح زیادہ ہے۔ حکومت نیپال کے مرکزی اعداد وشمار محکمہ کے ایک حالیہ سروے کے مطابق ، 81.4 فیصد خواتین ، جن کی عمریں 15 سے 49 سال کے درمیان ہیں ، کبھی بھی شراب نہیں پیتیں ، جبکہ اسی عمر کے مردوں میں سے 43...

← مزيد پڑھئے

اپنی بیٹی کے ساتھ ہر روز قبر میں سوتا ہے یہ شخص ، وجہ جان کر چونک جائیں گے

بیجنگ / ایجنسیاں ایک باپ اپنی بیٹی سے کتنا پیار کرتا ہے ، اس کا جیتا جاگتا ثبوت چین میں دیکھنے کو ملا ، جہاں ایک شخص اپنی معصوم بیٹی کے ساتھ ہر روز قبر میں سوتا ہے ، جس کی وجہ اس کی بیٹی کا سنگین بیمار ہونا ہے ۔ اس کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔ یہ شخص ہر روز اپنی بیٹی کے ساتھ...

← مزيد پڑھئے

وائرل: 7 سال کی لڑکی نے آن لائن آرڈر کیا کھانا تو لیکر پہنچے 42 ڈلیوری بوائے

فلپائن میں ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے جو کہ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔ یہاں ایک سات سال کی لڑکی نے آن لائن فوڈ ڈلیوری ایپ کے ذریعے کھانا آرڈر کیا لیکن تب ہنگامہ مچ گیا جب اس کے ایک ہی آرڈر کو لیکر 42 الگ۔الگ ڈلیوری بوائے پہنچ گئے۔ پہلے لوگوں کو شک ہوا کہ کہیں لڑکی نے تو غلطی سے ایسا نہیں کر دیا...

← مزيد پڑھئے

وہ نظم جو فیض احمد فیض نے نورجہاں کے نام کردی تھی

انقلابی شاعر فیض احمد فیض کی آج 35ویں برسی منائی جارہی ہے، اس دن کی مناسبت سے عہد ساز شاعر فیض احمد فیض کی وہ نظم آپ کیلئے پیش کررہے ہیں جسے فیض نے ملکہ ترنم نور جہاں کے نام کردیا تھا۔ ملکہ ترنم نور جہاں کی تعریف کے لیے فیض احمد فیض کے تاریخی الفاظ ہی کافی ہیں۔ بھئی نظم ’مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ‘...

← مزيد پڑھئے

”والدین میری شادی نہیں کروا رہے “

ریاض/ ايجنسى سعودی عرب میں خواتین کو شادی کے لیے والدین یا سرپرست کی اجازت ضروری ہوتی ہے۔ تاہم گزشتہ چند سالوں کے دوران سعودی خواتین خاصی خود مختار ہو رہی ہیں۔ ملازمتوں اور کاروبار میں بھی ان کی شمولیت بہت بڑھ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے وہ خود بھی معاشی لحاظ سے خود کفیل ہو رہی ہیں۔ بہت سی سعودی خواتین نے بے جا گھریلو پابندیوں کے خلاف...

← مزيد پڑھئے

اٹلی کے مشہور پلے بوائے نے 6000 خواتین کے ساتھ کیا سیکس ، ہوئی ایسی حالت ، سبھی رہ گئے دنگ

اٹلی میں دو سال پہلے ایک عجیب و غریب معاملہ سامنے آیا تھا ۔ دراصل یہاں ایک شخص کی سیکس کے دوران موت ہوگئی تھی ۔ اٹلی کے مشہور پلے بوائے 63 سال کے ماریجیو جفانٹی کو ہارٹ اٹیک اس وقت آیا تھا ، جب وہ یوروپ کی رہنے والی ایک خاتون کے ساتھ تعلقات بنا رہے تھے ۔ ہارٹ اٹیک کے فورا بعد خاتون نے پیرامیڈکس کو فون کرکے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter