کٹھمنڈو / کئیر خبر ایوان نمائندگان کی کمیٹی براے حکومتی نظم و نسق نے غیر ملکی دلہنوں کو شہریت دینے کی نئی ترمیمی شق کے ساتھ شہریت بل منظور کو کیا ہے ، جس میں سات سال مستقل رہائش کے بعد ہی کسی نیپالی مرد سے شادی کرنے والی غیر ملکی خاتون کو شہریت دی جاسکے گی۔ کمیٹی کے اس فیصلے پر اپوزیشن نیپالی کانگریس اور جنتا سماج وادی پارٹی...
← مزيد پڑھئےہندوستان کے طول وعرض میں پھیلے ہوئے مسلمانوں کے معاشرتی نظام پر نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ مسلمانوں کی اکثریت مشترکہ خاندانی نظام پر نہ صرف عمل پیرا ہے بلکہ اس کو عظمت واحترام کی نظر سے دیکھتی ہے، اسے خیر وبرکت کا ذریعہ سمجھتی ہے اور بسا اوقات اس طرز معاشرت کو اسلام کا مطلوب ومقصود بھی گردانتی ہے۔ اس مشترکہ خاندانی نظام میں بالعموم ایک شخص...
← مزيد پڑھئےبھوپال / ایجنسیاں مدھیہ پردیشن کی راجدھانی کے روڈ زون میں ہوئی ایک شادی نے دو ضلعوں میں سنسنی پھیلادی ہے۔ شادی کے تیسرے دن دلہن کی کوروناوائرس رپورٹ پازیٹو(Coronavirus Positive) نکل آئی ہے۔ اس کے بعد دولہا سمیت شادی میں شامل 32 لوگوں کو فورا ہوم کوارنٹائن کردیا گیا ہے۔ دلہن ریڈ زون بھوپال سے شادی کرکے گرین زون رائے سین کے منڈی دیپ گئی تھی، اس لئے رائے...
← مزيد پڑھئےغازی آباد/ایجنسیاں بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں کورونا وائرس لاک ڈائون کے دوران دلچسپ واقعہ پیش آیاجب ایک نوجوان گھر سے سوداسلف لینے گیا اور واپسی پر دلہن ساتھ لے آیااور معاملہ پولیس تک پہنچ گیا۔ بھارتی ٹی وی ’این ڈی ٹی وی‘ کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق نوجوان کی ماں نے بیٹے کی خفیہ شادی کو قبول کرنے سے انکار کر دیا...
← مزيد پڑھئےہم اساتذہ کی ڈیوٹی لگائی گئی* *زیادہ متاثرہ علاقوں میں ہر دروازے پر جاکر کورونا سے متعلق بیداری تحقیق وتلقین* *ایک گھر سے کھانسی کی خفیف آواز آئی* *تشویش ہوئی* *احوال دریافت کیا* *جواب ملا* *تین دنوں کا فاقہ ہے بھوک کی آگ بجھانے کے لئے دو گھونٹ پانی کے لئے ٹھسکہ لگ گیا ساب کرونا کیا مالوم ساب بھوک کا علاج کروا دو* *سروے سے بات سمجھ آئی* *ہر...
← مزيد پڑھئےلگ بھگ شام کا پانج بج رہا ہوگا جب میرے دوست بے نام خاں آئے اور میری طرف یوں مسکرامسکراکردیکھنےلگے جیسے کوئی بادشاہ اپنے کسی ماتحت سے خوش ہوکر اس کی طرف دیکھتا ہے اور کچھ نوازنے کا اعلان کرتا ہے ۔ میں نے بھی اس مرتبہ کوئی غلطی نہیں کی اور کہا : جہاں پناہ لگتا ہے خوش ہوکر غلام کو کچھ نوازنے والے ہیں!!میں خوش تھا کہ...
← مزيد پڑھئےکننور / ایجنسیاں کیرالا کے شہر کننور میں پریارم میڈیکل کالج ہاسپٹل کے وارڈ میں موجود کورونا کے مریضوں کا علاج کرتے ہوئے اپنی ذاتی خواہشات کو بالائے طاق رکھنے والی مسلم خاتون لیڈی ڈاکٹر نے کہا کہ شادی انتظار کرسکتی ہے، میرے مریض نہیں۔ دلہن کا جوڑا پہننے کے بجائے انہوں نے کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کا علاج کرنے اپنا اپران پہن کر وارڈ میں داخل ہوئیں۔ انہوں نے...
← مزيد پڑھئےمیں نے چند دن سے بہت سوچا ، بہت سوچا کہ آخر تمام انسانیت پر ہی عذاب کیوں آ گیا ؟ میں ملحدین کو مخاطب نہیں کر رہا ، لیکن تمام مذاہب کے ماننے والے اس وقت " اپنے اپنے خدا " کی طرف لوٹ رہے ہیں ۔۔ فرانسیسی وزیر اعظم نے بے بس ہو کے کہا آسمان والا ہی روکے تو روکے ٹرمپ نے تمام اقوام سے کہا کہ...
← مزيد پڑھئےنيويارك/ ايجنسي امریکا میں مقیم ترکش جوڑے نے منٹوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی ٹیسٹ کٹ تیار کر لی۔ ترک میڈیا کے مطابق سرحت پالا اور ان کی اہلیہ زینب الگاس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے کہ ایسی ٹیسٹ کٹس تیار کی ہیں جس کے ذریعے کورونا وائرس کی تصدیق صرف 10 منٹ میں کی جاسکے گی۔ جوڑے کا کہنا ہے کہ ریاست کیلیفورنیا کے شہر...
← مزيد پڑھئےرپورٹ: فرحان نور / کئیر خبر عالمی ادارۂ صحت نے کورونا کو عالمی وباء قرار دے دیا ہے -جس کے چلتے دنیا بھر کے ہوائی رابطے معلق ہو چکے ہیں - جنگ عظیم دوم کے بعد یہ پہلی بار ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک قرنطییہ میں جا بسے ہیں - نیپال ابھی تک کورونا سے محفوظ ملک ہے - متعدد اعداد و شمار کے اداروں کے ذریعے کورونا وایرس...
← مزيد پڑھئے