ٹیکنالوجی کے اس دور میں انٹرنیٹ کی بدولت پوری دنیا صرف ایک کلک پر موجود ہے تاہم کچھ ایسے ممالک اب بھی اس سہولت سے محروم ہیں، ایسے ہی ممالک اور خاص طور پر مفت انٹرنیٹ کے حصول کی خواہش کرنے والے افراد کیلئے چینی کمپنی نے پوری دنیا کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کے ایک اہم منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ چینی کمپنی کا کہنا کہ وہ 2026تک ایک...
← مزيد پڑھئےسعودی عرب میں خواتین کے عبایہ پہننے کے خلاف ہیکچھ خواتین نے انوکھا احتجاج کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اسے الٹا پہنیں گی۔ عام طور پر سعودی عرب میں خواتین کے گھر سے باہر نکلتے وقت عبایہ پہننا لازمی تصور کیا جاتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ’ان سائڈ آؤٹ‘ کے ہیش ٹیگ کے ساتھ ان خواتین نے اپنی تصاویر انٹرنیٹ پر شائع کی ہیں جن میں...
← مزيد پڑھئےرپورٹ: صابر شاہ دنیا کے 71ممالک میں توہین مذہب قابل ِسزا جرم ہے۔الہامی کتاب توریت میں بھی مذہب کی اہانت پر موت کی سزا کا ذکر ملتا ہے۔اسلامی ممالک میں اردن میں توہین مذہب کی سزا نسبتاً کم یعنی تین سال قید اور جرمانہ ہے۔تفصیلات کے مطابق،ایسے دور میں کہ جب مذہبی آزادی اور آزادی اظہار رائے تنازعات میں گھری نظر آتی ہے، ایسے میں یونائیٹڈ اسٹیٹس کمیشن برائے عالمی...
← مزيد پڑھئےرپورٹ: صوفیہ یاسین یو ایف سی مطلب الٹیمیٹ فائیٹیگ چیمپین شپ یہ ایک ایسا کھیل کا میدان ہے جس میں کھلاڑی اپنی طاقت ، چستی اور مضبوط اعصاب کا استعمال کرتے ہوئے فتح حاصل کرتا ہے اس کھیل میں کھلاڑی اگر زندگی میں ایک بار بھی جیت کا ٹائیٹل اپنے نام کر لے تو پھولے نہیں سماتا۔۔۔ وہ خود کو دنیا کا طاقتور انسان سمجھنے لگتا ہے۔ مگر حال ہی...
← مزيد پڑھئےفوج کی تعیناتی کیلئے فوری بندوبست کرنے نریندر مودی کی مجرمانہ خاموشی احمدآباد کی فضائی پٹی پر 3000 فوج صبح 7 بجے سے موجود تھی میں نے وزیردفاع جارج فرنانڈیز کے بعد 2 بجے چیف منسٹر مودی سے ملاقات کی لیفٹننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ کی کتاب ’’سرکاری مسلمان‘‘ میں انکشافات نئی دہلی ۔ 7 اکٹوبر - گجرات مسلم کش فسادات کو روکنے کیلئے فوج کو بروقت موقع نہیں دیا...
← مزيد پڑھئے’’واہ بھئی،آج تو حسن نے کتنی پیاری گھڑی پہنی ہے، یقیناً بابا نے دلائی ہوگی۔‘‘مَیں نے روتے ہوئےحسن کو پچکار کے اُس کا موڈ بدلنے کی کوشش کی۔‘‘ ’’ہرگز نہیں…یہ تو میری ماما نے مجھے گفٹ کی ہے۔‘‘اس نے سختی سے تردید کی، تو مَیں کچھ چونک سی گئی، ’’کیوں حسن بیٹا! کیا بابا جانی آپ کو کچھ نہیں دلاتے؟‘‘ مَیں نے پیار سے اسے اپنے قریب کرتے ہوئے پوچھا،...
← مزيد پڑھئےچین کی ایک 6 سالہ ننھی بچی کی ویڈیو اور تصاویر نے لاکھوں کروڑوں افراد کے دلوں کو موم کردیا جب اس کی اپنے والد کی خدمت کرتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔ 6 سالہ بچی پوری ہمت سے اپنے والد کی مدد کرتی ہے جو چار سال قبل حادثے کے شکار ہوکر معذور ہوگئے تھے۔ 38 سالہ تیان ہائی چینگ کی زندگی اس وقت تاریک ہوگئی جب...
← مزيد پڑھئےجنت جیسی پرسکون دنیا کا حصول، انسان کا دیرینہ خواب رہا ہے۔ تاریخ میں مذکور ہے کہ ایسی ہی ایک جنت شداد بن عادنے ’’ارم‘‘ کے نام سے بنوائی تھی لیکن اسےاس کا دیدار نصیب نہ ہوا۔ تاہم پر آسائش مکانات کی تعمیر کے حوالے سے انسان کا یہ خواب آج بھی برقرار ہے،جہاں ہمیں ماضی میں مغل ادوار میں ہیرے اور جواہر سے جڑے محلات کے قصے ملتے ہیں،...
← مزيد پڑھئےپیاری بیٹی! بہت دنوں سے مجھے ڈرائونے خواب آرہے ہیں۔ میری مرحومہ خالہ اور میری مرحومہ نانی ہر روز میرے خواب میں آکر کہتی ہیں کہ ہم تمہارے بغیر بہت اداس ہیں، وہ یہ بھی کہتی ہیں کہ عمر کے اس حصے میں تم ویسے بھی تو فارغ ہی بیٹھی ہو، ادھر ہی کیوں نہیں آ جاتیں۔ تمہارے سابقہ آشنا بھی ادھر ہی ہیں، وہ بھی تمہیں یاد کرتے ہیں۔...
← مزيد پڑھئےہمارے معاشرے میں لوگوں کو کتاب پڑھنے کی ترغیب دینا ایسا ہی ہے جیسے کسی مسلمان کو شاکاہاری بنانے کی کوشش کرنا۔ کتابوں سے ہم پرہیز کرتے ہیں ایسے جیسے کوئی سرکاری ملازم کام سے پرہیز کرتا ہے۔ مجھے الماریوں میں سجی کتابیں بہت اچھی لگتی ہیں اسی لئے میں انہیں وہاں سے نکال کر ترتیب خراب نہیں کرتا۔ کتاب نہ پڑھنا باعث شرمندگی ہے اور نہ پڑھنے کا اعتراف...
← مزيد پڑھئے