دنیا بھر میں سیکس ڈالس کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔ لوگ آرٹیفیشیل انٹلی جنس ٹیکنالوجی والی سلی کان سے بنی روبوٹ سیکس ڈالس کو اپنا ہم سفر بنارہے ہیں ۔امریکہ ، برطانیہ ، جاپان اور چین سمیت دنیا بھرمیں لوگ ان کا استعمال کررہے ہیں ۔ ایک سیکس ڈال کی قیمت ایک لاکھ 80 ہزار سے 3 لاکھ روپے کے درمیان ہوتی ہے۔ سیکس ڈال کی ڈیمانڈ میں اضافہ کی وجہ...
← مزيد پڑھئےمیں نے کئی اداروں میں کمیونی کیشن کے شعبے کی قیادت کی ہے۔ عام طور پر کمیونی کیشن ڈیپارٹمنٹ کو ادارے کے بارے میں اطلاعات و معلومات کی ترسیل یا نشرواشاعت سے متعلق ہی سمجھا جاتا ہے یعنی اخبارات اور ٹی وی چینلز کو پریس ریلیز بھیجنا، ویب سائٹ یا سوشل میڈیا پیجز اپ ڈیٹ کرنا وغیرہ وغیرہ۔ لیکن کبھی کبھی اس شعبے کی غیر معمولی نوعیت، اداروں کے اندر...
← مزيد پڑھئےصدیوں سےقلعہ بند دفاعی دیواروںنے دنیا بھر میں شہروں کی حفاظت کی ہے،دنیا کا شاید ہی کوئی ایسا ملک ہو جس نے بیرونی حملہ آوروں سے حفاظت کےلیے دفاعی اقدامات نہ کیے ہوں۔ انگریزوں کو بھی کراچی اور حیدرآباد فتح کرنے کے لیے قلعہ منوڑہ اور پرانا قلعہ فتح کرنا پڑا۔ کولمبیا سے چین اور فرانس تک اب بھی ایسے شاندار قلعہ بند شہر موجود ہیں، جو ماضی کی عظمت...
← مزيد پڑھئےآج کل بچے بڑے ہر کوئی ٹیکنالوجی سے متاثر نظر آتاہے۔ایسے میں بچوں کو کمپیوٹر اور ویڈیو گیمز سے دور رکھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے ۔ لیکن یہ ٹیکنالوجی متعارف کرانے والے اپنے بچوں کو ان Gadgets سے دور رکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ مائکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی اہلیہ میلنڈا گیٹس اپنے بچوں کو سمارٹ فون سے دور ہی رکھتی ہیںاور کمپیوٹر بھی صرف باورچی خانے میں...
← مزيد پڑھئےشہر سوختہ نے قبل مسیح کےچاراَدوار دیکھے ہیں مگر المیہ یہ رہا کہ ہر دور میں اس شہر کی وسعت میں کمی ہوئی ۔ اس شہر کا پہلا دور 2100 سے 2300 قبل مسیح کاہے کانسی کے اس دور میں یہ شہر بلوچستان اور ایران کے صوبے کمران کے درمیان آباد ہوا، اس شہر کو کس نے آباد کیا، اس حوالے سے تاریخ کے صفحات خاموش ہیں۔ دوسرا دور 2300...
← مزيد پڑھئےعید الفطر کی بہ نسبت عید الاضحی کے موقعے پر خواتین کی ذمّے داریاں خاصی بڑھ جاتی ہیں۔تاہم، اگر عید سے قبل ہی بعض امور کی منصوبہ بندی کرلی جائے، تو نہ صرف خواتین عید کے روز خُوب لطف اندوز ہوسکتی ہیں، بلکہ اپنے پیاروں کے ساتھ ڈھیر سارا وقت بھی بِتا سکتی ہیں۔چوں کہ عید الاضحی کا چاند دس دِن قبل ہی نظر آجاتا ہے، تو اس دوران کئی...
← مزيد پڑھئےمسجد قرطبہ پورے قرطبہ شہر کی پہچان ہے۔ یہ 1984ء سے اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے یونیسکو کی عالمی ثقافتی میراث قرار دیے جانے والے مقامات کی فہرست میں بھی شامل ہے۔ ورلڈ ہیریٹیج سینٹر کے مطابق، یہ مسجداپنے حجم اور اپنی اونچی چھتوں کی وجہ سے ایک انوکھے تعمیری کارنامے کی نمائندگی کرتی ہے۔ تاریخ کا مطالعہ بتاتا ہے کہ یہ وہی جامع مسجد ہے، جس...
← مزيد پڑھئےسیکس: دنیا کا قدیم ترین اور عالمگیر عمل ہے۔ لیکن سیکس پر بات یا عمل مختلف ممالک میں مختلف انداز سے ہوتا ہے۔ بی بی سی کے پروگرام ’کراسنگ کانٹینینٹس‘ نے اس تحقیق پر گھنٹوں صرف کیے۔ کنوارے پن سے لے کر بغلوں میں سیب رکھ کر ناچنے تک، دنیا میں سیکس سے جڑی مختلف رسومات پر ایک نظر: 1. ہوائی کے قبائلی اپنے اعضا کو نام دیتے ہیں روایتی...
← مزيد پڑھئےانڈیا کی ریاست آسام میں شہریوں اور غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کی شناخت کے لیے شہریوں کی فہرست کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ ابتدائی فہرست میں 40 لاکھ شہریوں کو شہریت سے بے دخل کر دیا گیا ہے۔ فہرست تیار کرنے والے ادارے این آر سی کا کہنا ہے کہ یہ فہرست ابھی حتمی نہیں ہے اور ان بے دخل ہونے والے شہریوں کو اپنی شہریت...
← مزيد پڑھئے’’سچ کہوں تو 70ء اور 80ء کی دہائی میں مجھے سیاست میں قطعاً دلچسپی نہیں تھی۔‘‘یہ الفاظ ہیں پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان کے جو انہوں نے اپنی کتاب ''عمران خان - ایک پرسنل ہسٹری " میں لکھے ہیں۔ 22سال قبل 1996ء میں لاہور کے زمان پارک میں عمران خان نے جس تحریک انصاف کی بنیاد رکھی تھی 25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں وہی تحریک انصاف زبردست...
← مزيد پڑھئے