سالہا سال کی طرح امسال بھی سعودی حکام کی طرف سے عازمین حج وعمرہ کو فراہم کی جانے والی اعلی ترین خدمات اور تمام طرح کی سہولیات کے ساتھ ساتھ حج کی ادائیگی مکمل امن و امان میں کرنا اور قدم بہ قدم ضیوف الرحمن کا خاص خیال رکھنا مملکت سعودی عرب کی قیادت ‘ حکومت اورعوام کے لئےباعث اعزاز ہے جس پر اللہ تعالٰی کے شکریہ کے بعد خادم...
← مزيد پڑھئےگلوبل مسلم پاپولیشن کی تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا میں مسلمانوں کی آبادی 2 ارب سے بڑھ گئی ہے یعنی دنیا کی 25 فیصد آبادی کا مذہب اسلام ہے۔ اس کے باوجود اللہ کی مقدس کتاب قرآن پاک کو اس قدر لاوارث سمجھ لیا گیا ہے کہ جب کوئی ناپاک کافر چاہے اس کی بے حرمتی کرڈالے اور عالم اسلام کے حکمران زبانی کلامی احتجاج ہی کرتے رہ جائیں۔ سویڈن...
← مزيد پڑھئےاللہ رب العالمین کے فضل وکرم سے سال رواں 2023 کا حج سیزن انتہائی حسن وخوبی کے ساتھ اختام پذیرہوا، ۰۲ لاکھ سے بھی زائد فرزندان توحید نے پرامن ماحول میں فریضہ حج کی ادائیگی کی، مملکت سعودی عرب نے ضیوف الرحمن کے لئے جو خدمات پیش کئے وہ قابل ستائش ہے، ہر کس وناکس کی زبان سے اس حکومت کے لئے دعاء خیر نکل رہے تھے، حجاج کرام کے لئے جو خدمات پیش...
← مزيد پڑھئےماضی میں حج کے موقعے پر ناگہانی خونی حوادث کا سامنا اکثر دو جگہوں پر کرنا پڑتا تھا منی میں پھیلی ہوئی خیموں میں آتشزدگی اور رمی جمرات کے وقت دھکم پیل اور بھگدر مچنےکی وجہ سے۔ اب یہ دونوں جگہیں حکومت سعودیہ کے اعلی انتظام اور حسن ترتیب کی وجہ سے ایک حد تک کسی بھی حادثے کے رونما ہونے سے محفوظ ہیں۔ العربیہ نیٹ اور عرب نیوز کے...
← مزيد پڑھئےپرانے زمانے ميں حج كا نام آتے ہى ذہنوں ميں عجيب وغريب ہولناكياں اور نہايت سنگين خطرات كا تصور آتا تھا، راستے نہايت پر مشقت وپر خطر، رہزنوں كى لوٹ كهسوٹ اور قتل وغارتگرى، راستے ميں موجود قبائل كى ٹيكس وصولى، وسائل كى قلت، اشيائے خورد ونوش كى كمى، وبائى امراض كى كثرت، اور طبى سہوليات كى كميابي، وغيره وغيره. حتى كہ شہر مكہ جسے اللہ تعالى نے مامون شہر...
← مزيد پڑھئے’’حج ‘‘ ارکانِ اسلام میں سے پانچواں رکن ہے، عبادات میں بنیادی اہمیت کا حامل ایک مقدس دینی فریضہ اور عظیم ستون ہے۔ اس کے لفظی معنی ’’قصد وارادہ‘‘ کے ہیں، اسلام میں یہ لفظ خانۂ کعبہ کے قصد وارادے کے لیے استعمال ہوتا ہے، تاکہ مکہ مکرمہ جاکر بیت اللہ کا طواف اور مکہ مکرمہ کے مقدس مقامات پر حاضر ہوکر حج کے جو مناسک ہیں اور جو عبادات،...
← مزيد پڑھئےذوالحجہ کے ابتدائی دس دن خاص اہمیت کے حامل ہیں قرآن حدیث کی دلائل کی روشنی میں ان دنوں میں فرائض و نوافل اور نیک اعمال کا اجرو ثواب باقی ایام میں کی جانے والی عبادات سے افضل و برتر ہے۔ فرمان باری تعالیٰ ہے: " والفجر ولیال عشر . " فجر کی قسم اور دس راتوں کی قسم۔ اکثر مفسرین کے نزدیک یہاں دس راتوں سے مراد ذو الحجہ...
← مزيد پڑھئےحج اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک اہم اور مہتم بالشان رکن ہے جو ایک صاحب استطاعت مسلمان پر پوری زندگی میں ایک بار فرض ہے۔ حج کی ادائیگی کی خاطر مسلمان برسوں محنتیں کرتا ہے اپنی حلال کمائی اکٹھا کرتا ہے لیکن کبھی ادائیگی سے پہلے رخت سفر باندھ لیتا ہے تو کبھی بعض انسانوں کو اللہ رب العالمین یہ توفیق دیتا ہے کہ وہ حج کا...
← مزيد پڑھئےحج اسلام کا پانچواں رکن ہے جسے اللہ تعالیٰ نے ہر صاحب استطاعت عاقل، بالغ، صحت مند، تندرست مسلمان پر زندگی میں ایک مرتبہ فرض قرار دیاہے۔ حج ایک ایسی جامع عبادت ہے جس میں بڑی گہری معاشرتی اور تمدنی مصلحتیں کار فرما ہیں۔ حج کے ایام میں امیرو غریب، شاہ و گدا، گورے کالے، تمام زبانوں، رنگ ونسل اور ہر خطہ کے لوگ ایک ہی لباس اور ایک ہی...
← مزيد پڑھئےحج اسلام کے ارکان میں سے ایک رکن ہے،صاحب مستطیع مسلمان پر اس کی ادائیگی واجب ہے۔ہر مسلمان کی دلی تمنا وخواہش ہوتی ہے وہ اللہ کے گھرکا دیدارکرے، وہاں کے ایمانی مناظر سے اپنے ایمان میں تازگی پیدا کرے اور اس کو روحانی غذا حاصل ہوسکے۔ یقینا جب انسان کی پہلی نظر کعبہ مشرفہ اور دیگر مشاعر مقدسہ پر پڑتی ہے تو وہ دنیا کی ساری لذتوں کو بھول...
← مزيد پڑھئے