تازہ ترین اپ ڈیٹس

مضامین و مقالات

دیوانگی سے فرزانگی تک!

زندگی حوادث کی جا ہے۔ یہاں جو کچھ کارفرما ہے ؛عجب صورت لیے متحرک ہے۔ انسان،کائنات اور تعقل کی اس مثلث میں توازن کیسے ممکن ہوگا؟انسان کائنات کی تسخیر میں تعلق کے سبھی اسَرار کو وا کرتے ہوئے دریافت و ایجادات کے طلسم میں مبتلا ہے۔ زندگی،خوشی اطمنان کا دائرہ کیا ہوا اور روح  کی سرشاری کے کیا معنی ؟ انسان دراصل ایک ہیولا ہے یوں کہیے کہ ایک بگولا...

← مزيد پڑھئے

سن 1444ھ حج سیزن اور سعودی عرب کی بے مثال خدمات

حج اسلام کے ارکان خمسہ میں سے ایک اہم رکن ہے، دنیا میں جہاں کہیں بھی مسلمان رہتے ہیں ہر صاحب استطاعت مسلمان حج بیت اللہ کے لئے سفر کرتے ہیں، حج مسلمانوں کی قوت و شان کا اظہار بھی ہے جس سے مسلمانوں کے اتحاد و یک جہتی پوری دنیا کے سامنے آتی ہے ۔  سعودی حکومت  لاکھوں حاجیوں کو یکساں سہولتیں فراہم کرتی ہے،سعودی حکومت یہ انتظام کسی...

← مزيد پڑھئے

شادی :سراپا رحمت یا سراسر زحمت

بنیادی طور پر ہماری شادی دو ٹوٹے پھوٹے، پریشان حال اور برباد مرد عورت کی زندگی کا ایک نیا دور ہوتا ہے؛جسے ایک دوسرے کا مرہم بنانے کی بجائے (بد قسمتی سے) نشتر بنا لیا جاتا ہے۔شادی سے پہلے والی زندگی شادی کے بعد والی زندگی پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتی ہے اور اکثر منفی طور پر اثر انداز ہوتی ہے۔ شادی سے پہلے طرح طرح کی جذباتی سرگرمیوں...

← مزيد پڑھئے

انسانیت نواز حکومت: سعودی عرب

مملکت سعودی عرب عصر حاضر میں صفحۂ ارضی کی وہ واحد حکومت ہے جس میں کتاب و سنت کو بالا دستی حاصل ہے، دین اسلام کی عظیم خدمات باشندگان مملکت کی پہچان ہے۔ عقیدہ توحید کی نشر واشاعت، شرک و بت پرستی کا قلع قمع، بدعات وخرافات کی بیخ کنی، انسانیت نوازی، بقاء باہم اور اتحاد و اتفاق، خدمت خلق، تحفظ حقوق، امن و امان کو فروغ اور ایثار و...

← مزيد پڑھئے

سوڈان میں جاری خانہ جنگی اور مملکت انسانیت سعودی عرب

   بنی نوع انسان کا ابتلاء وآزمائش میں مبتلا ہوناانسانی فطرت کا ایک حصہ ہے،جب انسان کثرت معاصی کا ارتکاب کرکے اپنے معبود حقیقی سے دوری اختیار کرلیتا ہے تو اللہ رب العالمین اپنی ذات سے قریب لانے کے لئے بندوں کو ابتلاء وآزمائش میں مبتلا کرتا ہے تاکہ لوگ اللہ تعالی کی طرف لوٹ آئیں اور رب کائنا ت سے اپنا رشتہ مضبوط کرلیں۔دوسری طرف جب انسانیت مصیبتوں کا...

← مزيد پڑھئے

سوڈان کی مشکل گھڑی میں سعودی عرب كا تعاون

 سوڈان میں 15 اپریل 2023ء سے فوج اور آر ایس ایف کے درمیان لڑائی جاری ہے، اس لڑائی میں اب تک ساڑھے پانچ سو سے زیادہ افراد جاں بحق اور پانچ ہزار کے قریب زخمی ہو چکے ہیں۔ سعودی عرب نے خانہ جنگی کے باعث سوڈان سے سعودیوں کے علاوہ مختلف برادر اور دوست ممالک کے شہریوں اور متاثرہ سوڈانیوں کو بھی سعودی عرب میں منتقل کیا ہے ۔ سوڈانی...

← مزيد پڑھئے

غالب کی شاعری میں معاصر تاریخ

مرزا اسد اللہ خان غالب اردو ادب کے بڑے شعراءمیں سے ایک ہیں ۔ آپ کی عزمت س ےانکار نہیں کیا جا سکتا۔ آپ 1797ء آگرہ میں پیدا ہوئے ۔ آپ کی زندگی کا سب سے بڑا علمیہ یہ ہے کہ جب آپ چھوٹے تھے تو آپ کے والد وفات پا گئے اور آپ کی پرورش کا ذمہ آپ کے چچا نے سنبھالہ ۔ پھر کچھ عرصہ گزرنے کے بعد...

← مزيد پڑھئے

نظیر اکبر آبادی عوامی شاعر

نظیر اکبر آبادی کا اصل نام شیخ ولی محمد تھا۔آپ سترہ سو پینتیس دہلی میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد کا نام محمد فاروق تھا۔ آپ کی بیوی کا نام تہورالنساء تھا۔ آپ تاج گنج دہلی میں رہتے تھے۔آپ نے وہاں کے ایک مدرسہ سے عربی اور فارسی کی تعلیم حاصل کی۔ ان کے والد سرکاری ملازم تھے۔ نظیر کے بارے میں کچھ نقاد ان کے دہلوی ہونے پر اصرار کرتے...

← مزيد پڑھئے

راہِ فقر کو سلجھاتے تجرباتی تجزئیے

زندگی ہمہ قسم کی رنگینوں اور آلاموں سے اٹی ہوئی ہے۔ اس میں طرح طرح کے عجائب اور متحیر کُن عناصر کی ایسی کارفرمائی ہے کہ انسانی  عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ انسان کی پیدائش سے وفات تک حیرانی و گومگونی کا یہ عمل جاری رہتا ہے۔ دُنیا کے تفکرات حصول و یاس کی ایسی گردش میں انسان کو مبتلا کرتے ہیں کہ ہر لمحے یہاں سے کوئی جار ہا...

← مزيد پڑھئے

مرزا غالب کے خطوط کا عصری شعور

غالب کا پورا نام اسد اللہ بیگ خان اور عرف مرزا نوشہ تھا۔ آپ سترہ سو ستانوے آگرہ میں پیدا ہوئے ۔مرزا غالب کے آباواجداد سمرقند کے باسی تھے۔ مرزا قاقون بیگ غالب کے دادا پہلے بزرگ تھے جنہوں نے سمرقند کو خیر آباد کہا اور ہندوستان میں سکونت اختیار کی۔مرزا غالب کے والد مرزادولہا کے نام سے معروف تھے۔ ان کا اصل نام مرزا عبداللہ بیگ تھا اور ان...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter