تازہ ترین اپ ڈیٹس

مضامین و مقالات

شام اور تركى میں تباه كن زلزلہ اور مملکت سعودی عرب کی انسانی خدمات

مملکت سعودی عرب کا نام آتے ہی ایک بندہ مومن وموحد کا دل باغ باغ ہو جاتا ہے ، کیونکہ اس کی بنیاد کتاب وسنت کے اصولوں پر مبنی ہے اور اس کے بنیادی اصولوں میں سے ایک اہم اصول انسانی خدمات ہیں جس کا اعتراف روئے زمین پر بسنے والا ہر صاحب بصیرت ومنصف شخص کرتا ہے ،سعودی عرب کی خصوصیات میں سے یہ بھی ہے کہ مملکت توحید...

← مزيد پڑھئے

زلزلوں سے متاثر ترکی وشام میں مملکت سعودی عرب کی قابل تحسین خدمات

          ابتلاء وآزمائش میں مبتلا ہونا انسانی فطرت میں شامل ہے، مصائب وآلام کے نزول کے وقت بندہ مومن صبروتحمل کا مظاہر کرتا ہے، اور اللہ تعالی کی طرف  سے نازل کردہ مصیبت پر رضا مندی کا اظہار کرتا ہے، اور اپنے آپ کو متہم کرتے ہوئے اللہ تعالی اپنارشتہ اور مضبوط کرنے کی کوشش کرتا ہے، وہیں دوسری طرف بنی نوع انسان میں آپسی تعاون کا جذبہ امڈپڑتا ہے، اور...

← مزيد پڑھئے

مشورہ کی اہمیت

مشورہ ہمیشہ ایسے شخص سے کرنا چاہئے جسے متعلقہ معاملے میں پوری بصیرت اور تجربہ حاصل ہو، چنانچہ دینی معاملات میں ماہر اور صاحب نظر عالم دین سے مشورہ کرنا چاہئے اور کسی بیماری اور جسمانی صحت کے بارے میں کسی اچھے طبیب کا انتخاب ہی مفید ہوگا۔ غرض جس طرح کا معاملہ ہے، اسی فن کے ماہرین اور تجربہ کار کا انتخاب کیا جائے، کیونکہ تجربہ کے بغیر صرف...

← مزيد پڑھئے

ماہ رجب کی بدعات

فرمان باري تعالی ہے {إنّ عدة الشّهور عندﷲ اثنا عشر شهرا فی کتابﷲ يوم خلق السّمٰوات والارض منها أربعة حرم﴾(التوبۃ:٣٦ ) ’’یعنی آسمانوں اور زمین کی تخلیق کے روز سے ہی اللہ کے ہاں مہینوں کی تعداد بارہ ہے اور ان میں چار حرمت والے ہیں ۔" چاروں کی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے نشاندہی کی حدیث پاک ہے  عن أبي بكرة رضي اللہ عنه ، عن النّبيّ...

← مزيد پڑھئے

اسلام میں اعتدال اور وسطیت کی اہمیت

اسلام اعتدال و وسطیت توازن اور عدل و مساوات کا علمبردار دین ہے قرآن و حدیث میں بہت سی ایسی آیات اور احادیث ہیں جو اسلام کی وسطیت ،اعتدال پسندی، میانہ روی پر دلالت کرتی ہیں۔ ایسی وسطیت جس میں کوئی انحراف و کجی نہیں ہے بلکہ غلو، تقصیر اور افراط و تفریط سے پاک ہے نہ اس میں انتہا پسندی ہے اونہ شدت پسندی جیسا کہ اللہ نے فرمایا:...

← مزيد پڑھئے

ماہ رجب کی شرعی حیثیت

ماہ رجب حرمت والے چار مہینوں میں سےایک ہے ،اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: "  إن عدة الشهور عند الله اثنا عشر شهرا في كتاب الله يوم خلق السموات والأرض منها أربعة حرم ذلك الدين القيم فلا تظلموا فيهن أنفسكم.. " سورة التوبة : 36 ترجمہ: مہینوں کی گنتی اللہ کے نزدیک کتاب اللہ میں بارہ کی ہے، اسی دن سے جب سے آسمان وزمین کو اس نے پیدا کیا...

← مزيد پڑھئے

” فرحانہ عنبر کی شاعری کا موضوعاتی مطالعہ“

اردو ادب کے اس نفسا نفسی دور میں جہاں غزل ختم ہوتی دکھائی دے رہی تھی حالی اور ان کے پیرو کاروں نے غزل کو دفنانے کی کوشش کی وہاں ہی غزل کے حامیوں نے غزل کو زندہ رکھا اردو غزل میں آج بھی کچھ شعراء ایسے ہیں جنھوں نے خوبصورت لفاظی کے ساتھ ساتھ غزل کو موضوعاتی سطح پر بھی زندہ رکھا اردو غزل کے ان شعراء میں ایک...

← مزيد پڑھئے

شیعہ اپنے عقائد ونظریات کے آئینے میں‎‎

یہ بات بہت ہی تعجب خیز ہے کہ بہت سارے سنی مسلمان دانستہ یا نادانستہ طورپر ایران کے کھوکھلے اور جذباتی نعروں کو سچ مان کر اس کی خارجہ پالیسی کی حمایت میں کھڑے ہوجاتے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ شیعہ اور ان کی حکومت دنیا بھر کے سنی مسلمانوں کا خطرناک دشمن ہے۔ کون نہیں جانتا کہ جمہوریہ ایران کا بانی 14 سال فرانس میں پرتعیش زندگی گذار...

← مزيد پڑھئے

وفيات علمائے دين : دروس وپیغام

اس دنیائے رنگ وبو میں جو بھی آیا ہے اسے ایک نہ ایک دن رخت سفر باندھنا ہوگا اللہ رب العالمین کی جانب سے یہ مقررہ اور مسلمہ اصول ہے کہ  کائنات کے تمام متنفس کو موت کا تلخ جام پینا ہوگا كل نفس ذائقة الموت دنیا کے تمام مسائل و احکام میں مذاہب و ادیان کا اختلاف ہے لیکن موت ایسا مسئلہ ہے کہ ہر چھوٹا بڑا، امیر وغریب...

← مزيد پڑھئے

شرح وتوضيح (انا عرضنا الأمانۃعلی السموات والارض والجبال …)

         اللہ رب العالمین نے اپنے بندوں کو بہت ساری نعمتوں سے نوازرکھا ہے، انہیں نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت دین اسلا م میں بھی ہے، قرآن کریم اور احادیث نبویہ ایک بندہ مومن کے لئے مشعل راہ ہیں، دنیا وآخرت کی کامیابی اسی میں مضمرہے، اسی وجہ سے نبی کریمﷺ نے اس شخص کے گمراہ نہ ہونے کی ضمانت لے رکھی ہے جو کتاب وسنت کی فرمودات کو اپنی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter