تازہ ترین اپ ڈیٹس

مضامین و مقالات

فہمیدہ ریاض کے ناول گوداوری کا فکری جائزہ

فہمیدہ ریاض نے ادبی زندگی کا آغازباقاعدہ رسالہ آواز سے کیا اور ابتدائی نظم احمد ندیم قاسمی کے رسالہ فنون میں چھپی اس کے علاوہ  ناول نگاری، میں بھی اہم مقام رکھتی ہیں۔ ان کے شعری مجموعے پتھر کی زبان اور بدن دریدہ ہیں۔۱؎ نہ صرف شاعری بلکہ افسانے میں بھی آپ نے طبع آزمائی کی۔  آپ کا افسانوی مجموعہ خطِ مرموز   اور  ناولوں میں  گوداوری 1995ء،زندہ بہار1996ء،کراچی 1998ء اور...

← مزيد پڑھئے

نوید صبح کا پیام بر (ڈاکٹر جاوید آغا)

نوید  صبح    کا  پیام  بر جب سے اردو غزل میں عشق،رومانس ،پیار ،انس ،جدائی اور وصال کت تذکروں پر غم دنیا غالب آیا ہے اردو شاعری خصوصاً غزل کی نمو میں تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ جاوید آغا بھی اسی نفسا نفسی سے مزین معاشرے کا فرد ہیں وہ اس افتاد زمانہ سے کیسے محفوظ رہ سکتے تھے جس کا بچپن خود غم روزگار کی نظر ہوا۔ اس لمحے...

← مزيد پڑھئے

مسعود حسن رضوی ادیب اور ہماری شاعری معیار و مسائل تحقیقی و تنقیدی جائزہ

  سید مسعود حسن رضوی ادیب اردو ادب کے ناقدین کی صف اول میں شامل ہیں آپ اردو اور فارسی دونوں زبانوں کے معلم ہیں آپ نے تنقید شعر، اردو ڈرامہ اور اردو تذکرہ نگاری پر طبع آزمائی کی آپ کی ولادت ٩ جولائی ١٨٩٣ء ہے آپ کے آباؤ اجداد ایران سے ہندوستان ہجرت کر کے آئے آپ کے والد کا نام حکیم سید مرتضیٰ تھا جو پیشے کے لحاظ...

← مزيد پڑھئے

دعوت وتبلیغ میں نبی کریم ﷺ کا اسوہ حسنہ

بلا شبہ کائنات کا سب سے پاکیزہ پیشہ دعوت الی اللہ ہے؛ کیونکہ اس کے ذریعہ کائنات کی سب سے عظیم سرمایہ توحید کی دعوت دی جاتی ہے، بندہ مومن کوعبادتوں میں اخلاص،اور عمل صالح کا راغب بنایا جاتا ہے: ارشاد باری تعالی ہے:(ومن أحسن قولا ممن دعا الی اللہ وعمل صالحاوقال اننی من المسلمین)فصلت: ۳۳) ترجمہ: اس زیادہ اچھی بات والا کون ہے جو اللہ کی طرف بلائے اور نیک کام...

← مزيد پڑھئے

نیپال: ملکی اور صوبائی انتخاب میں ہماری ذمہ داریاں

  ابھی ایک ماہ قبل پرتگال کے وزیر صحت نے ایک حاملہ خاتون کی موت کے بعد اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ ان کا استعفیٰ بین الاقوامی دنیا میں کافی بحث کا موضوع بن گیا۔ ساری دنیا کو بالعموم ، اور نیپال جیسے دیگر جنوبی ایشیائی ممالک کو بالخصوص اس واقعے سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔ جہاں کے اراکین حکومت عوام کو اپنی ہر ممکن خدمات فراہم کرنے...

← مزيد پڑھئے

درس حدیث: بچوں کو کھیلنے کا موقع بھی ملے؛ بخار اور خواتین کا مردوں کے لئے رقیہ

درسِ حدیث بچوں کو کھیلنے کا موقع بھی دینا چاہیے عَنْ أَنَسٍ، قَالَ : أَتَى عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أَلْعَبُ مَعَ الْغِلْمَانِ، قَالَ : فَسَلَّمَ عَلَيْنَا، فَبَعَثَنِي إِلَى حَاجَةٍ فَأَبْطَأْتُ عَلَى أُمِّي، فَلَمَّا جِئْتُ قَالَتْ : مَا حَبَسَكَ ؟ قُلْتُ : بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحَاجَةٍ. قَالَتْ : مَا حَاجَتُهُ ؟ قُلْتُ : إِنَّهَا سِرٌّ. قَالَتْ : لَا تُحَدِّثَنَّ بِسِرِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى...

← مزيد پڑھئے

حیات وخدمات علامہ محمد عزیز شمس بلکٹوا مدھوبنی بہار رحمہ اللہ

حیات وخدمات علامہ محمد عزیز شمس بلکٹوا مدھوبنی بہار رحمہ اللہ ولادت: 15 دسمبر 1956ء ۔ وفات: 15 اکتوبر 2022ء ================== عالمی شہرت یافتہ ، بر صغیر کے معروف مصنف ، علم وادب کے روشن چراغ ، جماعت اہل حدیث کے عظیم سپوت ، فخر ابناء جامعہ سلفیہ بنارس ہند،متخصص تراث(امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ) ، و(امام ابن قیم الجوزیہ رحمہ اللہ) ، عالم اسلام کے مشہور رئیس المحققین ،...

← مزيد پڑھئے

خدمت اسلام كا عظیم شاہکار شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ

اہل اسلام اور اہل ایمان کے لئے سب سے بڑی سعادتمندی اور خوشبختی اگر کچھ ہو سکتی ہے تو وہ ہے  قرآن کریم  کی خدمت اسکی نشر واشاعت ،حفاظت وصیانت ،تعلیم وتحفیظ اور اسکی تفسیر وتشریح اور اگر اس نیک عمل کو کوئی ملک یا حکمراں انجام دے تو زھے نصیب اسکا کہ  ایں سعادت بزور بازو نیست ۔۔تا‌نہ بخشد خدائے بخشندہ آج کی موجودہ ماڈرن اور جدید دنیا پر...

← مزيد پڑھئے

دعوتی ترجیحات اور دعاۃ کے صفات

تحریر: الشيخ سعد بن شایم بن محمد العنزی /حفظہ اللہ ورعاہ یقینا دعوت الی اللہ ایک پاکیزہ عمل ہے، نصوص شرعی میں اس کے حوالہ سے بہت ساری فضیلتیں وارد ہوئی ہیں ارشاد باری تعالی ہے:(ومن أحسن قولا ممن دعا الی اللہ وقال اننی من المسلمین)ترجمہ: اس شخص بہتر بھلا کس کی بات ہوسکتی جو لوگوں کو اللہ کی طرف بلائے اور کہے میں مسلمانوں میں سے ہوں۔ اس دعوتی...

← مزيد پڑھئے

اسلامائزیشن آف نالج میں سعودی عرب کا کردار

انیسویں صدی کے نصفِ اوّل سے بیسویں صدی کے نصفِ اوّل تک کا زمانہ زمانۂ سامراجیت کے نام سے معروف ہے۔ برطانیہ، فرانس، اطالیہ، جاپان، امریکہ وغیرہ جیسے ممالک نے اس زمانے میں عالمی پیمانے پر نوآبادیات قائم کیں۔ عالم اسلام بھی اس منحوس سامراجیت کی لپیٹ میں آیا اور مراکش سے لے کر انڈونیشیا تک تمام مسلم ممالک دو سو سال سے زائد مختلف مغربی استعماری قوتوں کے زیر...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter