تازہ ترین اپ ڈیٹس

مضامین و مقالات

ہر ذرۂ وطن کو تنویر نو مبارک

سعودی عرب کا قومی دن ہر سال 23 ستمبر کو پورے جوش وخروش کے ساتھ منایا جاتا ہے، اسی دن سنہ 1932 عیسوی میں مملکت کے بانی شاہ عبدالعزیز آل سعود رحمہ اللہ نے ایک شاہی فرمان کی رو سے مملکت سعودی عرب کا قیام عمل میں لایا تھا ۔ اس عظیم نعمت کا سہرا آل سعود کو مبارک ہو، سعودی عرب کا قومی دن ہم سب کے لئے خوشیوں...

← مزيد پڑھئے

علماء اور دعاۃ کی بیویاں۔۔۔ اپنے شوہروں کا صدقہ کریں !!!

  انتساب: *زوجۂ محترمہ سکینہ بنت مولانا عبدالعلیم ماہر رحمہ اللہ* ~~~~~~ عام لوگوں کی بیویاں عام ہوتی ہیں اور خاص لوگوں کی بیویاں خاص ، اس کائنات میں سب سے خاص اللہ کےنبی محمد رسول اللہ ﷺ کی شخصیت تھی، اس لیے آپ کی بیویوں کو بھی سب سے خاص مقام عطا گیا، اللہ رب العزت نے ان کے بارے میں فرمایا " لَسْتُنَّ كَأَحَدٍ مِنَ النِّسَاءِ" کہ اے...

← مزيد پڑھئے

امت مسلمہ کے لئے سعودی عرب کی عظیم ترین خدمات

اسلامی ورثہ کی مثالی مملکت سعودی عرب کا قومی دن 23 ستمبر ایسا روشن باب ہے جسے امت مسلمہ کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا ' اس کی قومی دن کی مناسبت سے چند سطور میں خصائص مملکت کو اجاگر کرنا مناسب معلوم ہوتا ہے۔ تاکہ دشمنان توحید کی آنکھیں بھی کھل جائیں اور تعصب کی عینک اتار کر ایک انصاف پسند کی حیثیت سے محاسن مملکت...

← مزيد پڑھئے

مملکت سعودی عرب کی ہمہ جہت خدمات

parwez yaqoob madni

مملکت سعودی عرب اس روئے زمین کا وہ واحد ملک ہے جسے اللہ رب العالمین نے بے شمار خصوصیات و امتیازات سے نوازا ہے جہاں پر قرآن و سنت اور عقیدہ صحیحہ کی روز مرہ خوب نشر واشاعت ہوتی ہے وہاں کا دستور بھی قرآن و سنت ہے اور یہی وہ اکلوتا ملک ہے جہاں پر حرمین شریفین موجود ہے مکہ اور مدینہ یہاں کے مقدس اور مشہور مقامات ہیں...

← مزيد پڑھئے

 زندگی کے مختلف شعبوں میں سعودی عرب کی خدمات 

  ✒️محمد ہارون تیمی مدنی مدرس مدرسہ دارالکتاب والسنہ سروٹھا نیپال ۔۔۔۔۔ عرب دنیا کی سب سے بڑی مملکت سعودی عرب کی بنیاد 1932م میں شاہ عبدالعزیز بن عبد الرحمن آل سعود نے اسلامی اور مثالی حکومت کی بنیاد رکھی جس کا آئین ودستور قرآن و سنت ہے اور جس کا قومی دن 23 ستمبر ہے ۔ سعودی حکمرانوں نے اب تک زندگی کے مختلف شعبوں میں جو کارہائے نمایاں...

← مزيد پڑھئے

سعودى عرب عالم اسلام کے لئے قابل تقلید مثالی مملكت

سعودی عرب جزیرہ نما عرب میں سب سے بڑا ملک ہے، اس کا کل رقبہ 22لاکھ17ہزار949مربع کلو میٹر ہے، جغرافیائی اعتبار سے شمال مغرب میں اس کی سرحد اردن، شمال میں عراق اور شمال مشرق میں کویت، قطر اور بحرین، مشرق میں متحدہ عرب امارات، جنوب مشرق میں عمان اور جنوب میں یمن سے ملی ہوئی ہے جبکہ خلیجِ فارس اس کے شمال مشرق اور بحیرہ قلزم اس کے مغرب...

← مزيد پڑھئے

انسانیت کی مملکت حکومت سعودی عرب

بلا شبہ ہر شخص کو اپنے وطن عزیز سے محبت ہوا کرتی ہے، اورہونا بھی چاہئے کیونکہ یہ حب وطن ایمان کا ایک حصہ ہوا کرتاہے، تمام حکومتوں کے اپنے تئیں قومی جشن ہوا کرتے ہیں اوروہ حکومت اس جشن کو بڑے ہی دھوم دھام سے مناتی ہے، ایسے ہی مملکت سعودی عرب جو انسانی امداد فراہم کرنے میں ایک مقام رکھتا ہے، 1932 عیسوی سے لیکریہ حکومت ہر سال23...

← مزيد پڑھئے

امت مسلمہ کے لئے سعودی عرب کی خدمات

سعودی عرب اقوام عالم میں واحد ایسا ملک ہے جس کا دستور قرآن و سنت ہے۔ اور سعودی عرب کے حکمرانوں کا مقصد نظام اسلام کا قیام اور مسلمانان عالم کے لئے ملی تشخص کا جذبہ ہے۔ سعودی عرب کے حکمران خادم حرمین شریفین نے امت مسلمہ کے لئے جو خدمات سر انجام دی ہیں وہ تاریخ کا ایک روشن باب ہے ۔ دنیا بھر کے مسلمان سعودی عرب اور...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں عالمی مسابقہ حفظ قرآن کریم کا انعقاد

اسلام ایک ایسا مکمل دین ہے جس کا مصدر کتاب وسنت ہے جو دونوں وحی ہیں جس کی حفاظت اور اس کی نشرواشاعت کی ذمہ داری ہر مسلم ملک اور ہر شخص کی ہے جس میں نمایاں کردار مملکت توحید سعودی عرب کا ہے جہاں پر دو اہم ادارے قرآن کی طباعت کے لئے مجمع ملک فہد اور احادیث نبویہ کی نشرواشاعت کے لئے مجمع ملک عبداللہ بن عبد العزیز...

← مزيد پڑھئے

مملكت خداداد: اے! پانی تو کچا گڑھا بھی لے گیا

آج رات میں خواب میں عزرائیل اور شیطان سے بیک وقت لڑ رہی تھی۔ میں کہہ رہی تھی کہ تمہیں ہم جیسے بوڑھے، نابکار، بیمار اور کرم خوردہ لوگ نظر نہیں آتے کہ میرے غریب، بھوکے اور بدحال بچوں کو بے گھر کرتےہوئے مارتے ہوئے میرے خدا سے بھی نہیں ڈرتے ہو، شیطان بولا۔ ہم ایسے اجاڑ دیں گے دریا کشتی بھی یہاں نہیں ملے گی سیلاب کہہ رہا ہے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter