اللہ تعالی نے اپنی حکمت سے بعض مہینوں کو بعض پر فضیلت عطا کررکھی ہے؛ تاکہ ایک بندہ مومن کواپنی تساہلی وسستی کے ازالہ کا موقع مل سکے، اور ان مواسم سے مستفیض ہو کرکے اپنی اخروی زندگی کوسنوارسکے۔ ماہ محرم کو اللہ تعالی نے ایسی خصوصیات عطا کیں ہیں جو اس ماہ کو دوسرے مہینوں کے مقابلے ممتاز کرتی ہیں۔ ابھی ہم گذشتہ مہینے عشرہ ذی الحجہ اور...
← مزيد پڑھئےپیدل حج کے لئے سفر کرنا کیسا ہے ایک تحقیقی جائزه حج کرنا ایک عبادت ہے سواری پر سوار ہوکر یا پیدل بیت اللہ شریف کے لئے حج کا سفر کرنا درست ہے لیکن افضل یہ ہے کہ سواری پر سوار ہوکر سفر حج کرنا سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے اور حج کرنا صرف صاحب مستطیع پر فرض ہے اور اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں...
← مزيد پڑھئےمذہب اسلام اللہ کی عظیم الشان نعمت ہے، بنیادی اعتبار سے شریعت اسلامیہ کے دو منبع ومصادر ہیں: ایک اللہ کی کتاب قرآن مجید، اور دوسرا مصدر نبی کریم ﷺ کی پیاری حدیثیں ہیں۔اہل السنہ والجماعۃ کے نزدیک قرآن کریم اپنے حروف والفاظ کے ساتھ اللہ کاکلام ہے، جبکہ احادیث نبویہ قرآن کریم کی تفسیر ہیں، آپﷺ نے اللہ رب العالمین کے احکامات کو احادیث نبویہ میں کھول کھول کر...
← مزيد پڑھئےحج اسلام کا پانچواں رکن ہے، یہ مسلمانوں کا عظیم عالمی دینی اجتماع ہے، یہ ایک عالمگیر اور جامع عبادت ہے، ہر سال دنیا سے لاکھوں مسلمان ایک مرکز پر جمع ہوتے ہیں اور ایک جیسا لباس زیب تن کرکے فریضہ حج ادا کرتے ہیں، حج کی اسی اہمیت وافادیت کے پیش نظر اور مسلمانوں کی عالمی دینی اجتماعیت کی وجہ سے مملکت سعودی عرب اس جانب خصوصی توجہ مرکوز...
← مزيد پڑھئےماضی قریب میں پڑوسی ملک بھارت سے شان رسالت میں وارد ہونے والی بعض باتیں بذریعہ سوشل میڈیا سننے کو ملیں، بھارت کی حزبیت زدہ پارٹی کے بعض ممبران نے آخری نبی ﷺ اور اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں بعض بھونڈے اور بھدّے قسم کا اعتراض کرکے پوری دنیا کے مسلمانوں کی رگ حمیت کو جھنجھوڑ دیا، پوری دنیا کے مسلمانوں نے اپنی اپنی سطح پر نبی...
← مزيد پڑھئےماہرین کا کہنا ہے کہ امسال حج موسم کی غیر معمولی کامیابی کے ۱۷ اسباب ہیں۔ حکومت سعودیہ کی جانب سے ان اسباب کی فراہمی پر توجہ مرکوز کی گئی جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ امسال حج موسم نہایت شاندار اور کامیاب رہا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ حج موسم کی کامیابی کا بنیادی سبب یہ ہے کہ امسال غیر قانونی حجاج کی تعداد میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔...
← مزيد پڑھئےقربانی شعائر اسلام میں سے ایک اہم مالی عبادت ہے۔اسی لئے اس عمل کو بڑی فضیلت اور اہمیت حاصل ہے تاریخ اور مذاہب کے مطالعے سے ہمیں یہ معلوم ہوتا ہے کہ انسانی تاریخ جتنی قدیم ہے قربانی کی تاریخ بھی تقریباً اتنی ہی قدیم ہے، فرمان باری تعالی ہے: "ولكل أمة جعلنا منسكا لیذكروا ٱسم ٱلله علىٰ ما رزقهم من بهیمة الأنعـام فإلـٰهكم إلـٰه و احد فله أسلموا وبشر ٱلمخبتین"(الحج:٣٤) ترجمہ:...
← مزيد پڑھئےمناسک حج اسلا م کا پانچواں رکن ہے، شریعت مطہرہ نے صاحب مستطیع پر زندگی میں ایک بار فرض قرار دیاہے،دنیا کے تمام خطوں سے مسلمانان عالم سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی اس پکار پر لبیک کہتے ہوئے خانہ کعبہ میں اپنی حاضری درج کرواتے جس کاتذکرہ قرآن کریم نے کچھ اسطرح کیاہے:(وأذن فی الناس بالحج یأتوک رجالاوعلی کل ضامریأتین من کل فج عمیق)سورۃ الحج:۷۲۔ ترجمہ:اور لوگوں میں حج کی...
← مزيد پڑھئےحج ایک عظیم عبادت ہے، اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ہے، حج کی ادائیگی پوری زندگی میں ایک بار صاحب استطاعت پر فرض ہے۔ ماہ ذو الحجہ میں مختلف ممالک کے مسلمان حج بیت اللہ کی مقدس فریضہ کی ادائیگی کے لئے مملکت توحید سعودی عرب کی جانب رخت سفر باندھتے ہیں اور اس مقدس فریضہ کی ادائیگی سے عہدہ برآ ہو کر اپنے اپنے گھروں کو واپس ہوتے...
← مزيد پڑھئےدنیاکے ہر خطے سے صاحب استطاعت مسلمان مناسک حج وعمرہ کی ادائیگی کے لئے ان دنوں مکہ مکرمہ پہنچ چکے ہیں، لاکھوں ضیوف الرحمن کو پرامن ماحول فراہم کرنے، مناسک حج کی ادائیگی کو آسان و سہل بنانے، حج کے سارے کام اطمینان وسکون سے انجام دینے کو یقینی بنانے کے لئے سعودی حکومت نے انتظامات اور اقدامات کا سلسلہ تیز سے تیز تر کردیا ہے۔ سعودی حکومت نے اربوں...
← مزيد پڑھئے