اللہ رب العالمین کی سنت رہی ہے کہ وہ اپنے بندو ں کو سال بھر وقتا فوقتا ایسے مواقع نصیب فرماتا ہے، جس میں بندہ مومن اعمال صالحہ کے ذریعے نیکیوں کا ایک ذخیرہ بنالیتا ہے، نیکی کے کام میں ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کو کوشش کرتا ہے۔ حقیقی معنوں میں کامیاب شخص وہی ہوتاہے جو ان مواقع کے ایک ایک لمحے سے خوب فائدہ اٹھائے، اور رضائے...
← مزيد پڑھئےاللہ رب العالمین بنی نوع انسان کو ایک عظیم مقصد کے تحت پیدا کیا، تاکہ وہ صرف اللہ تعالی کی عبادت کریں، ا س کی عبادتوں میں غیروں کو شریک وساجھی نہ ٹھرائیں، اسی کی تاکید کے لئے اللہ رب العزت نے تمام انبیا ء ورسل کو مبعوث فرمایا، تاکہ ہرنبی اپنے متبعین وپیروکاروں ایک ہی معبود کی عبادت کرنے کی تلقین کرتا رہے، اور ان کو اس عہدو پیمان...
← مزيد پڑھئےمملکت سعودی عرب دنیا کا وہ عظیم ملک ہے جہاں اسلامی شریعت کا نفاذ ہوتا ہے دینی، دعوتی، تبلیغی ،سياسي، سماجي، رفاہي اور تربیتی امور میں باشندگان توحید کو ید طولی حاصل رہا ہے حتى کہ اگر کہاجائے کہ مذہب اسلام اور سعودی عرب سمیت پوری دنیا کے مسلمانوں کی جو خدمت مملکت سعودی عرب کے معزز حکمراں اور وہاں کے باوقار باشندگان و اہالیان آج انجام دے رہے ہیں...
← مزيد پڑھئےحج دین اسلام کا ایک مقدس رکن ہے جو ہر مسلمان عاقل بالغ اور مستطیع پر زندگی میں ایک مرتبہ فرض ہے جس کی ادائیگی کیلئے دنیا کے مختلف گوشوں سے مسلمان مکہ مکرمہ میں جمع ہوتے ہیں اور اس مقدس فریضے کو ادا کرتے ہیں زمانہ قدیم میں لوگ پر خطر وپیچیدہ راستوں سے گزرتے ہوئے مکہ پہنچتے تھے اور غربت وافلاس کی وجہ سے مختلف قسم کی پریشانیوں...
← مزيد پڑھئےمملکت سعودی عرب کا نام ذہن میں آتے ہی انسان خوشی سے سرشار ہو جاتا ہے. اس کے دل میں بیت اللہ اور مسجد نبوی کا پاکیزہ اور مقدس ماحول آجاتا ہے. قارئین کرام ! مملکت سعودی عرب کا بنیادی مقصد قرآن وسنت سے رہنمائی حاصل کر کے ملک کو استحکام کا گہوارہ بنانے اور مسلم معاشرے کو اقوامِ عالم میں عزت و وقار سے روشناس کرانا ہے۔ سعودی عرب...
← مزيد پڑھئےاللہ رب العالمین نے انسانوں کو اشرف المخلوقات کے لقب سے ملقب کیا ہے، اوپھر بنی نوع انسان میں نبی کریمﷺ کی ذات مبارکہ کوسب سے افضل وبہتر قراردیاہے۔نبی کریمﷺ کے مقام کا ذکر کرتے ہوئے رب ذوالجلال نے ارشاد فرمایا(ورفعنا لک ذکرک)یعنی ہم نے آپ کے ذکر کوبلند کردیا،اور ایک دوسرے مقام پر نبی کریم ﷺ کے اخلاق فاضلانہ کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا:(انک لعلی خلق عظیم) یعنی: بیشک...
← مزيد پڑھئےاللہ رب العالمین نے انسانی مخلوق کو سب سے اشرف ومکرم مخلوق قرار دیا ہے، عقل سلیم انسان کے لئے عظیم ہدیہ وتحفہ ہے، اس عقل سے حق وباطل میں تمییز کی جاتی ہے، اور اسی عقل ہی سے دوسروں کے جہود وخدمات کو محسوس کرکے سراہا جاتاہے تاکہ ان کا حوصلہ بلندہو،اور وہ مزید ترقی کے منازل طے کرسکیں۔ عصر حاضر میں جو بھی مسلمان حج وعمرہ کے مقصد...
← مزيد پڑھئےلوکل (بلدياتى) الیکشن 2022 کے نتائج نے نیپال میں لوگوں کے جذبات کو عیاں کر دیا ہے۔ کچھ شہروں نے انہی امیدواروں کو دوبارہ منتخب کیا جبکہ دیگر نے تبدیلی کا انتخاب کیا اور سیاسی جماعتوں کو ان نتائج کے بارے میں ایک مضبوط پیغام بھیجا کہ اگر وہ ووٹرز کو گمراہ کرتے رہیں گے تو انہیں کیسے نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس دوران کچھ آزاد امیدواروں...
← مزيد پڑھئےضلعی جمعیت اہلِ حدیث،سدھارتھ نگر کےناظم مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے کئیر خبر، کاٹھمانڈو،نیپال کے ایڈیٹر سے دوران گفتگو متروک سنت اعتکاف کو زندہ کرنے کے سلسلے میں اہل ایمان حضرات سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ کے خصوصی اعمال میں سے ایک عمل اعتکاف بھی ہے، ہمارے رسول ﷺ ہر سال رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کا خصوصی اہتمام کرتے تھے، آپ...
← مزيد پڑھئےالحمد لله الذى أنزل على عبده الكتاب ولم يجعل له عوجا قيما لينذر باسا شديدا من لدنه ويبشر المؤمنين الذين يعملون الصالحات أن لهم أجرا حسنا ماكثين فيه أبداً( الكهف:۱/۳) وأشهد أن لاإله إلا الله وحده لاشريك له، وأشهد أن محمد عبده ورسوله وعلى آله وأصحابه أجمعين وسلم تسليما كثيرا ، أما بعد: اللہ سبحانہ وتعالی کا کرم واحسان ہے کہ اس نے ہمیں اشرف المخلوقات بنایااور ہماری رشدوہدایت کے...
← مزيد پڑھئے