سال رواں 14445ہجری حج کے سیزن کا ہرناحیت سے شاندار طریقے سے کامیاب ہونا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے حکومت سعودی عرب کی عظیم کوششوں کا بہترین ثبوت ہے ۔ ہم سعودی حکام کی جانب سے خانہ کعبہ کے زائرین کو فراہم کی جانے والی خدمات اور سہولیات میں ہرسال قابل ذکر ترقی دیکھتے ہیں۔ سعودی حکومت حج کو سہل بنانے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال...
← مزيد پڑھئےحسب روایت خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے امسال حج کے موقعے پر 2300 غیر ملکی حاجیوں کے سعودی عرب کی سرکاری میزبانی میں حج کے انتظامات کی ہدایت کی ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری دعوت پر فریضہ حج ادا کرنے والے خوش نصیبوں کا تعلق 88 ممالک سے ہے جب کہ ان میں ایک ہزار فلسطینی بھی شامل ہیں جن کا تعلق شہداء، زخمیوں یا...
← مزيد پڑھئےبلا شبہ کوئی بھی شخص حقیقی معنوں میں کامیاب نہیں ہو سکتا جب تک وہ متبع کتاب وسنت نہ ہو، گویا کہ انسان کی کامیابی کاراز اتباع کتاب وسنت ہی میں مضمر ہے، خاتم النبیین جناب محمد رسول اللہ ﷺاپنی امت کو وصیت کرتے ہوئے فرماتے ہیں:(فانہ من یعش منکم فسیری اختلافا کثیرا فعلیکم بسنتی وسنۃ الخلفاء الراشدین المہدیین عضوا علیہا بالنواجذ)یعنی:میری امت میں سے جو باحیات رہے گا تو...
← مزيد پڑھئےہر وہ چیز جو کسی بھی تحریر ی ہیت میں ہو متن کہلاتی ہے۔زبان کی تشکیل کا مرحلہ صوتی اکائی سے شروع ہوتا ہے یہ صوتی اکائی کسی بھی چیز پر تحریر کر دی جائے تو حرف بنتا ہے۔اکیلا حرف کوئی معنی نہیں دیتا جب تک وہ دوسرے حروف کے ساتھ مل کر لفظ نہ بنائے۔الفاظ کی دو اقسام ہوتی ہیں ایک قسم با معنی /کلمہ اور دوسری قسم بے...
← مزيد پڑھئےمملکت سعودی عرب اسلامی ممالک کے مابین ایسا منفرد ملک ہے جس کا دستورکتاب وسنت ہے،اس ملک کے حکمرانوں کی اولین ترجیح ہوا کرتی ہے کہ ملک کے تمام فیصلے شریعت اسلامیہ کی پاکیزہ تعلیما ت کی روشنی میں کئے جائیں، اسلامی ممالک میں یہی وہ منفرد حکومت ہے جو اپنے ملک کے کسی بھی خطے میں شرک جیسی عظیم جرم کے ارتکاب کرنے کی ہرگز ہرگز اجازت نہیں دیتی...
← مزيد پڑھئےکہا جاتا ہے کہ دنیا بھر میں تقریباً 7000 زبانیں، اور بولیاں بولی جاتی ہیں۔ تاہم 10 بڑی زبانوں کا غلبہ اقوامِ عالم کے تقریباً 75 فیصد پر محیط ہے۔ واضح ہو کہ دنیا بھر میں 100 ملین سے زائد افراد صرف 15 زبانیں ہی بولتے ہیں ہزاروں زبانیں خطرے سے دوچار ہیں۔ کچھ زبانیں بولنے والوں کی کمی کی وجہ سے ریکارڈ تک محدود ہو کر رہ گئی ہیں۔...
← مزيد پڑھئےمرزا ہادی رسوا_تعارف مرزا ہادی رسوا 1857ء میں پیدا ہوئے اصل نام مرزا محمد ہادی تھا مرزا تخلص تھا امراؤ جان ادا تصنیف کی تو فرضی نام رسوا رکھ لیا بعد میں اسی نام سے جانے گے ابھی کم سن ہی تھے کہ والدین کا سایہ سر سے اٹھ گیا پھر چچا چچی کی شفقت میسر آئی جب یہ ہستیاں بھی دنیا میں نہ رہیں تو مرزا اکیلے رہ گئے مرزا بہت...
← مزيد پڑھئےایک موقع پر شیخ محمد بن عبد الوہاب مسجد نبوی میں موجود تھے۔لوگ استغاثہ و استعانت کی صداؤں میں گم تھے اورعجیب و غریب حرکتیں کررہے تھے۔ اسی لمحے تدریس حدیث کے جلیل القدر معلم محمد حیات سندی جو شیخ محمد کے استاد بھی تھے، وہاں آگئے۔ شیخ نے جاہلانہ حرکتیں کرنے والوں کی طرف اُنگشت نمائی کی اور پوچھا: ان لوگوں کی نسبت آپ کی کیا رائے ہے؟ موصوف...
← مزيد پڑھئےعید کادن مسلمانوں کیلئے خوشی و مسرت کا دن ہے ، مگر اس خوشی کے موقعہ پر بھی اسلام نے مسلمانوں کو کچھ آداب و احکام بتلایا یے جو اس طرح ہیں: 1- حمد و ثنا اور شکر باری تعالی : رمضان المبارک کے روزوں کے اختتام اور تروایح کے اتمام پر اللہ تعالی کا شکر ادا کیا جائے ، دانستہ یا نادانستہ کوتاہیوں پر مغفرت طلب کی جائے اور...
← مزيد پڑھئےسعودی عرب نے 55 ملکوں میں 500 امدادی منصوبے لگائے ہیں۔ اردو نیوز کے مطابق اپنے انسانی اور امدادی بازو کے ذریعے سعودی عرب کے کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر نے صحت، خوراک، پانی، اور ماحولیاتی صفائی کے شعبوں میں 501 امدادی منصوبے جاری کئے۔ 55 ملکوں میں ان منصوبوں کی مالیت ایک ارب ڈالر سے زیادہ ہے اور ان منصوبوں سے 415 ملین سے زیادہ افراد کو...
← مزيد پڑھئے