ہر سال بارش کے موسم میں تین یار چار مرتبہ ایسا ضرور ہوتا ہے کہ جب پوری ممبئ ڈوب جاتی ہے لوکل ٹرین چلنا بند ہوجاتی ہیں سڑک پر ٹریفک جام ہوجاتا ہے لاکھوں لوگ پھنس جاتے ہیں گھروں میں دوکانوں میں پانی بھر جاتا ہے اوربے تحاشہ جانی ومالی نقصان ہوتا ہے سڑکیں سمندر کا.منظر پیش کرتی ہیں. خستہ حال اور مخدوش عمارتوں میں رہنے والے لوگ بارش اور...
← مزيد پڑھئےعید قرباں یا عید الاضحی اسلام کی دوسری عظیم عید ہے جو حج کے مہینہ میں یعنی ماہ ذی الحجہ کی دسویں تاریخ کو سارے عالم میں منائی جاتی ہے- عید الفطر اگر نزول قرآن کی یادگار ہے تو عید قرباں ایثار و قربانی؛ جذبۂ صادق اور مجاہدہ نفس کی پکار ہے ۔ مولانا ابوالکلام آزاد رحمہ اللہ کے الفاظ ہیں : عید الاضحی محض سیر و تفریح: عیش و...
← مزيد پڑھئےریاض جانے کے لیےایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا۔ لیکن راستے میں رش اور چیکنگ کی وجہ سے میں ائیرپورٹ لیٹ پہنچا۔جلدی سے گاڑی پارکنگ میں کھڑی کی، اور دوڑتے ہوئے کاﺅنٹرپر جا پہنچا۔ کاﺅنٹر پرموجودملازم سے میں نے کہا۔ مجھے ریاض جانا ہے، اس نے کہا ریاض والی فلائٹ تو بند ہو چکی ہے، میں نے کہا پلیز مجھے ضرور آج شام ریاض پہنچنا ہے۔ اُس نے کہا زیادہ...
← مزيد پڑھئےآئندہ سال 2022 میں ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی الیکشن ہونے والے ہیں. جن ریاستوں میں بی جےپی. کی حکومتیں ہیں وہاں اس کا ریکارڈ بہت ہی خراب ہے.عوامی خدمات عوامی سہولیات کی فراہمی کے بجائے فرقہ پرستی کا زور اشتعال انگیز بیانات تبدلئی مذہب اور"لو جہاد" کا فرضی ومن گڑھنت کہانی ہندو مسلم میں مغارئت زہریلے بیانات پھیلانے کے سوا کچھ نہیں کیا ہے. تعمراتی وترقیاتی کاموں کو...
← مزيد پڑھئےایک دن میں آفس سے گھر لوٹا تو گھر کی حالت دیکھ کر ہکا بکا رہ گیا۔ میرے تینوں بچے کیچڑ میں لت پت اپنے رات کے کپڑوں میں ملبوس گھر کے لان میں اچھل کود کر رہے تھے۔ پورا لان کچرے سے بھرا پڑا تھا۔ کہیں کھلونوں کے خالی ڈبے، کہیں جوتوں کے تو کہیں پیزے کے۔ کولڈڈرنکس کے کین بھی خالی پڑے تھے۔ میں چپ چاپ پریشان ہو...
← مزيد پڑھئےچند دن ہوئے رات کو جب گھر لوٹا اور مردانہ روایت کے مطابق دیر سے لوٹا تو کیا دیکھتا ہوں کہ میری پہلی اور آخری بیگم نے اپنے گورے گورے کندھے پر ایک سیاہ بلّا لگا رکھا ہے۔میں نے عرض کیا ،" یہ کیا ہے حضور؟ " وہ بولی " جھنڈا، اونچا رہے ہمارا"۔ میرا ماتھا ٹھنکا کہ آج دال میں کالا ہے۔ چاند سا چہرا جو کل تک رشکِ...
← مزيد پڑھئےدفعہ 370 کے خاتمے کافیصلہ مودی اور امت شاہ کا اپنا فیصلہ تھا اس تعلق سے کسی سے کوئ مشاورت نہیں کی گئ. پارلیمنٹ کے اندر اپنے عددی اکثریت کی بنیاد پر نہ صرف دفعہ تین سو ستر 370ختم کی گئ بلکہ کشمیر کی ریاست کی حیثیت بھی ختم کردی گئ اور اس کو یونین ٹریٹری(Union Territory) بنا دیا گیا. اس کے بعد سے آج تک کشمیر کی حیثیت ایک...
← مزيد پڑھئےمسلمانوں کے نام سے قائم کی جانے والی سیاسی پارٹیاں کتنا مفید ہیں اور کتنا مضر ہیں اس کا اندازہ دوران الیکشن ہوتا ہے اور مضر اثرات بھی متب ہوتے ہیں.یہ مسلم پارٹیاں دو طرح سے بی جے پی کو فائدہ پہنچاتی ہیں. ان پارٹیوں کو سامنے رکھ کر بی .جے پی. اپنے ووٹوں کو متحد کرتی ہے. اور ان پارٹیوں کا مقصد بی جے پی کےخلاف ووٹو ں کو...
← مزيد پڑھئےعلم کیا ہے؟ اس کی حقیقت کیا ہے؟ کمپیوٹراور انٹرنیٹ کی طرف بڑھتے ہوئے رجحان نے پوری دنیا میں انقلاب برپا کردیا ہے ، علم کی حقیقت کسی صاحب عقل و خرد، کسی صاحب بصیرت و بصارت سے مخفی و پوشیدہ نہیں، علم وہ نور ہے، جو صرف صاحب علم ہی کو نہیں، بلکہ پورے افراد خانہ، اہل قریہ، قوم و ملت، ملک و بیرون ملک کے تمام افراد کو...
← مزيد پڑھئےآج ملالہ کا دور دورہ ہے انٹر نیشل میڈیا میں چھائ ہوئ ہے.ملالہ یوسف زئ تیسری مرتبہ سرخیوں میں ہے. پہلی مرتبہ اسے شہرت اس وقت ملی جب وہ نو عمر تھی. ملالہ اس وقت سرخیوں میں آئ تھی جب تعلیم حاصل کرنے اور لڑکیوں کو تعلیم کی طرف راغب کرنے کے الزام میں طالبان نے اس پر حملہ کیا تھا ملا لہ حملے میں بال بال بچ گئ. لیکن...
← مزيد پڑھئے