نئی دہلی: بھارت میں انتہا پسند مودی سرکار نے کورونا کو مسلم دشمنی کا ہتھیار بناتے ہوئے مسلمانوں پر زمین مزید تنگ کر دی ہے۔ بھارت میں کورونا پھیلانے کا الزام مسلمانوں پر دھر دیا گیا ہے اور شدت پسندوں نےان کے خلاف جسمانی، زبانی اور نفسیاتی جنگ چھیڑ دی ہے۔ سوشل میڈیا کو مسلمان دشمنی کے اظہار کے لیے استعمال کیا جا رہا ہےجبکہ مسلمان مخالف سازشی تھیوریوں کا بازار گرم ہے۔ ...
← مزيد پڑھئےانورشاه دو روز قبل واٹس ایپ پر ایک وڈیو پیغام موصول ہوا جس میں ایک باریش شخص نے کورونا وائرس کے پھیلنے پر جو بات کی وہ میرے دل کو چھو گئی، سوچا کیوں نا اُن کی بات کو اپنے قارئین سے شیئر کر لوں۔ کورونا وائرس کے پھیلائو کے بعد پوری دنیا میں ایک سوال کیا جا رہا ہے جو خصوصاً مسلمانوں کے لیے بہت تلخ ہے۔ سوال یہ...
← مزيد پڑھئےتحریر: انورشاه دسمبر 2019 میں چین کے شہر وہان سے اٹھنے والی وباء نے اس وقت ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور مختلف ممالک کے لاکھوں افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں ہزاروں کی تعداد میں لقمہِ اجل بن چکے ہیں۔دنیا میں خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے، ہر سمت افراتفری مچی ہوئی ہے ،بازار بند ہیں اور کاروباری سرگرمیاں رکنے کی وجہ سے مختلف ممالک...
← مزيد پڑھئےانورشاه کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ دنیا میں ایسی بیماری بھی آئے گی جس کی وجہ سے پوری دنیا کا نظام رک جائے گا ہر ملک دوسرے ملک سے کٹ کر رہ جائے گا دنیا بھرکے لوگ اپنے آپ کو گھروں میں بند کرلیں گے اور لوگ موت سے زیادہ اس بیماری سے خوفزدہ ہوجائیں گے۔آج دنیا کی سپر پاورز ہونے کا دعویٰ کرنے والوں نے بھی اس...
← مزيد پڑھئےمصنف اور تاریخ دان یوال نوحا ہریری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بحران صحت کا نہیں بلکہ بین الاقوامی سیاست کا ہے۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ آج جو فیصلے ہم کر رہے ہیں اس کے اثرات آنے والے برسوں میں ہماری زندگیوں پر پڑیں گے۔ اسرائیل سے تعلق رکھنے والے مصنف اور تاریخ دان جو 'سیپینز:...
← مزيد پڑھئےکورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن کے سبب کئی ہنستے مسکراتے گھرانے فقر وفاقہ کی زد بری طرح پھنس چکے ہیں، بہت سے گھروں میں چولہا بجھنے کی نوبت آن پڑی ہے، ان کے پاس خوردونوش کے سامان نہیں ہیں کہ اپنی اور اپنے کنبے کی بھوک مٹاسکے، یا بھوک سے نڈھال سسکتے بلکتے بچوں کو دلاسہ دے سکے- ایک ایسی روح فرسا خبر نظر سے گذری جسے...
← مزيد پڑھئےاانورشاه کورونا وائرس کی صورتحال نیپال اورهندوستان میں سنگین ہوتی جا رہی ہے مگر لوگ احتیاط سے کام نہیں لے رہے ۔ہمارے ہاں ابھی تک جہالت کا عالم یہ ہے کہ اکثر لوگ اس بات پر بضد ہیں کہ یہ کوئی بیماری ہے ہی نہیں بلاوجہ لوگوں کو ڈرایا جا رہا ہے بھلا گھروں میں رہنے سے کوئی بیماری ٹھیک کیسے ہوتی ہے ۔ جس کا وقت آیا ہو وہ...
← مزيد پڑھئےقال الله عز وجل : ان بطش ربك لشديد،،تاریخ کے اوراق شاہد ہیں کہ ہر دور وزمانہ میں دین اسلام ومسلمان کے مخالفین ،انبیاء ورسل اور ان پر منزل کتب کی تضحیک کرنے والے لوگ موجودرہے ہیں ۔اور رب جلیل ان اعداءاسلام کوفوری عقاب سے دوچار نہ کرتے ہوئے انکی اصلاح وسدھار کے لئے اپنا قانون استدراج عطا کرتا رہا ہے۔جب ظلم و ستم بڑھتا رہا اور لمحات استدراج ختم...
← مزيد پڑھئےصحافی چاہے پرنٹ میڈیاکاہو یا الکٹرانک یا آن لائن پورٹل کا سبھی کے اندر صحافتی ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیے،اپنی انا اور سرخیوں میں چھائے رہنے کے لئے صحافتی اصولوں سے انحراف نہایت احمقانہ حرکت ہے، اس سے نہ قوم کی بھلائی ہوسکتی ہے اور نہ ہی ملک کی، میڈیا ملک کا اہم ستون ہے اس ناطے ملک کو اس کے موقف کے پرچار سے فائدہ پہنچتا ہے،اور...
← مزيد پڑھئےعبید فیضی ۔ سابق نمائندہ راشٹریہ سہارا ۔ لکھنئو۔ ہندوستان کی تاریخ میں بالخصوص آزادی کے بعد مسلمانوں کو مختلف ادوار سے گذرنا پڑا، آزادی کے بعد اپنے حقوق کے حصول میں جس میں ہمارے علماء اور قائدین نے اپنی انتہک کوششوں سے اس ملک میں اپنی وجود کی بقاء کو یقینی بنوایا، اور اس ملک کے سمبدہان میں اپنی اور اقلیتوں کی شناخت کو عام شہری کی حیثیت دلوائی،...
← مزيد پڑھئے