تازہ ترین اپ ڈیٹس

مضامین و مقالات

صدقۃ الفطر

فطر کا معنی روزہ کھولنا یا روزہ ترک کرنا ہے، چونکہ یہ صدقہ رمضان المبارک کے روزے پورے کرنے کے بعد ان کے ترک پر دیا جاتا ہے، لہٰذا صدقۃ الفطر کہلاتا ہے۔ جمہور علماء کے نزدیک صدقۃ الفطر کا دا کرنا فرض ہے، امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اپنی صحیح میں فرماتے ہیں: بَابُ فَرْضٍ صَدَقَة الْفِطْرِ وَرَأیَ اَبُو الْعَالِیَة وَعَطَاء وَابْنُ سِیْرِیْنَ صَدَقَة الْفِطْرِ فَرِیْضَة۔ ’’صدقۃ الفطر کی...

← مزيد پڑھئے

ناول: مراۃ العروس کا فنی اور فکری جاٸزہ

ڈپٹی نظیر احمد کا یہ ایک شاہکار ناول ہے یہ آپ کا پہلا ناول ہے جو 1869ء  میں منظر عام پر آیا آپ نے یہ ناول خصوصآ  عورتوں کے لیے لکھا یعنی کہ عورتوں کی تربیت کے حوالے سے کہ تعلیم کتنی ضروری ہے نہ کہ کوئی نوکری کرنے کے لیے کوئی کاروبار کرنے کے لیے بلکہ تعلیم انسان کو ایک زندگی گزارنے کا جو راستہ ہے  سیکھا دیتی ہے...

← مزيد پڑھئے

فورٹ ولیم کالج اور باغ و بہار

ایسٹ انڈیا کمپنی ملکہ الزبتھ کے عہد حکومت میں 1600ء میںایک تجارتی کمپنی کا قیام عمل میں لایا گیا جسے ،، Governer and company of Merchants Trading into East indies,, کا نام دیا گیا اس کا کام صرف تجارتی مقصد کے لیے تھا سیاسی امور سے کوئی دلچسپی نہ تھی پھر اس تجارتی کمپنی کا نام مختصر کر کے ,,ایسٹ انڈیا کمپنی،، رہ گیا اور اس نام سے یہ تاریخ میں...

← مزيد پڑھئے

مذہبی انتہاء پسندی اور ہمارا ہیرو

      وہ گلگت  بلتستان کے دور افتادہ علاقے اور  ہمالیہ و قراقرم کے بلند پہاڑی سلسلے میں دریائے سندھ کے کنارے آباد لائن آف کنٹرول کے قریب ضلع کھرمنگ کے پسماندہ گاؤں مادھو پور (جو اب ضلعی ہیڈکوارٹر بن چکا ہے)  میں پیدا ہوا۔ اس کے والدین نے اسے ہائی سکول کی تعلیم مکمل کروا کے دینی تعلیم کے لیے بھیجنے کا فیصلہ کیا تاکہ وہ ایک بڑا عالم بن کر...

← مزيد پڑھئے

اردو زبان کے آغاز کے بارے نظریات

اردو زبان کے آغاز کے بارے نظریات ( بحوالہ : اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ ) ڈاکٹر سلیم اختر اردو: اور اردو کا بازار جب اکبر بادشاہ تخت پر بیٹھے تب چاروں طرف کے ملکوں سے سب قومیں اس خاندان کے حضور جمع ہو گٸی لیکن ہر ایک کی بولی الگ الگ تھی اکھٹے ہونے سے آپس کے لین دین بول چال کے لیے ایک اردو زبان مقرر ہوٸی...

← مزيد پڑھئے

رمضان المبارک کے احکام ومسائل

haroon ansari

رمضان المبارک کا مہینہ چونکہ غیر معمولی اہمیت و فضیلت کا حامل ہے اس لئے اس کے روزوں کے احکام و مسائل کی بابت علم رکھنا ہر مسلمان کی بنیادی ذمہ داری ہے تاکہ روزہ کے مطلوبہ مقاصد میں کسی قسم کی کوئی نقص و کمی نہ رہ جائے چنانچہ سطور ذیل میں روزہ کے چند اہم مسائل و احکام بیان کئے جا رہے ہیں :- روزہ کا معنی:- لغوی...

← مزيد پڑھئے

روزے کے مقاصد

اسلام کی بنیاد پانچ ستونوں پر کھڑا ہے جن میں سے ایک ماہ رمضان کے روزے کا اہتمام کرنا ہے، جس کی ایک ظاہری شکل تو یہ ہے کہ انسان کھانے پینے اور ازدواجی تعلقات سے رکے رہے، لیکن اس کی روح اور حقیقت دراصل انسان کے اندر صبر کی عادت پیدا کرنا ہے، روزے کا مقصد یہ ہے کہ ایک مسلمان کے اندر یہ عمومی مزاج و مذاق پیدا...

← مزيد پڑھئے

مملکت سعودی عرب کی دینی خدمات قابل ستائش

حکومت سعودی عرب کی اولین ترجیحات میں سے ہے کہ وہ پوری دینا کے مسلمانوں کے مابین کتاب وسنت کو عام کرے، اور اس کے لئے حکومت سعودی عرب  اپنے خزانہ سے ایک خطیر رقم امت اسلامیہ پر خرچ کرتی ہے۔دنیا کے بہت سارے ممالک کے طلبہ کو اسکالرشب کے ذریعہ طالبان نبوت کے علمی تشنگی کی تکمیل کرتی ہے،یہ طلبہ صاف وشفات عقیدہ کو اخذ کرنے کے بعد جب...

← مزيد پڑھئے

مکہ رائل کلاک ٹاور اور ابراج البیت

ابراج البیت کا محل وقوع:  ابراج البیت  سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں خانۂ کعبہ اور مسجدِ حرام سے چند میٹر کے فاصلے پر واقع 7 طویل القامت ٹاوروں پر مشتمل ایک عظیم الشان کمپلیکس ہے۔ سعودی حکومت کے ملکیہ اس کمپلیکس کے ہر ٹاور میں ایک ہوٹل واقع ہے۔ مرکزی ٹاور کو مکہ رائل کلاک ٹاور کا نام دیا گیا ہے جو کہ اس وقت دنیا کی...

← مزيد پڑھئے

دہلی پرگتی_میدان_بک_فیر ایک سرسری جائزہ

ہر بار کی طرح اس بار بھی پرگتی میدان میں دھوم دھام سے بک فیر کا انعقاد ہوا، اردو، ہندی، انگریزی اور دیگر علاقائی زبانوں کی کتابوں کے اسٹال سجائے گئے، بعض خلیجی ممالک اور ایران کی بھی بک فیر میں موجودگی نظر آئی، بک فیر کے اسٹالز کا ایک چکر لگانے کے بعد ایسا لگا کہ جیسے سوچے سمجھے اور پورے منصوبہ بند طریقے سے بر صغیر کے پرانے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter