تازہ ترین اپ ڈیٹس

مضامین و مقالات

ہم خود کو ضائع تو نہیں کررہے؟

وہی ملک ترقی کرتے ہیں جو خود کو اپ ڈیٹ رکھتے اور وقت کی قدر کرتے ہیں تب ہی وقت انکی قدر کرتا ہے،ہمیں بھی وقت کی قدر کرنی چاہئے اور وقت پر کام کا اہتمام کرکے بڑی قوموں کی صف میں شامل ہونے کی کوشش آج سے شروع کرنی چاہئے بڑی اور سمجھدار قوموں اور انکے لیڈروں کی ہر بات ہی نرالی ہوتی ہے کیونکہ وہ ہر کام سلیقے...

← مزيد پڑھئے

”غیبت“ زہر یا مرض

آج مصیبت اور پریشانی ہر طرف سے منہ کھولے ہمیں ڈسنے میں لگی ہیں،اگر ہم غیبت کے اس مرض سے نجات پالیں تو یقینا بہت سے عوارض سے نجات پالیں گے معاشرے میں ایک” زہر“آج کل اتنا سرایت کر گیا ہے کہ آپ سامنے تو کسی کی بھی تعریف کرتے ہیں مگر جیسے ہی وہ شخص نظروں سے اوجھل ہوتا ہے اس میں کیڑے نکالنا شروع کردیتے ہیں۔ جسے ”غیبت“...

← مزيد پڑھئے

جنتیوں کے دل ، بغض ، حسد اور کینہ سے پاک

دلوں کو حسد بغض اور کینہ سے پاک رکھنا چاہیے، دل کی طہارت اور پاکیزگی ہی دراصل اعمال کی طہارت اور پاکیزگی کا ذریعہ ہے محمد کبیر ۔ریاض آخرت پر ایمان دین اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ایک رکن ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ مرنے کے بعد ایک دن قیامت قائم ہوگی۔ اللہ تعالیٰ تمام مُردوں کو زندہ کریں گے، ان سے پوری زندگی کا حساب لیا...

← مزيد پڑھئے

کمزور ہونے کے باوجود مسلم اقلیت ہی ہدف کیوں؟

ڈاکٹر جاسر الحربش ۔ الجزیرہ میرے ذہن میں ایک سوال آرہا ہے کہ کیا ایسا بھی ہوتا ہے کہ طاقتور ترین فریق اپنے مخالف طاقتور فریق کا غصہ کمزور ترین فریق پر نکالے؟ جی ہاں یہ صورتحال اسکولوں کے بچوں اور سڑکوں کے راہگیروں تک ہی محدود نہیں بلکہ عالمی سیاست میں بھی اس کا اچھا خاصا عمل دخل نظر آرہا ہے۔ سوچنے کی بات ہے کہ کیا مغربی ممالک...

← مزيد پڑھئے

’’اذان‘‘ دین کا بنیادی شعار

’’اذان‘‘ کے لغوی معنی اطلاع دینے کے ہیں، شریعت میں نماز کے لیے ’’اعلان‘‘ کو اذان کہا جاتا ہے۔هجرت سے قبل مسلمان مکۂ معظمہ میں پوشیدہ طور پر نماز کی ادائیگی کرتے تھے، اس کی وجہ یہ تھی کہ مسلمان ابھی وہ طاقت نہ پکڑ سکے تھے کہ وہ علیٰ الاعلان نماز کے وقت کا اعلان کرسکیں۔نافعؒ بیان کرتے ہیں کہ ابن عمرؓ کہا کرتے تھے : جب مسلمان مدینہ...

← مزيد پڑھئے

نیوزی لینڈ : امتحاں ہے ترے ایثار کا، خودداری کا

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےنیوزی لینڈ کی مسجد میں ہونے والے حملوں کو ’’ہولناک قتل عام‘‘ قرار دیا ہے۔ قصرِ ابیض نے حملے کی ’’شدید الفاظ میں مذمت‘‘ کرتے ہوئے اس کو ’’نفرت پر مبنی ظالمانہ حرکت‘‘ قرار دیا ہے۔نائب صدر مائیک پینس نے بھی ٹوئٹر پر لکھا کہ میں ’’ نمازیوں پر ہونے والے حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں‘‘۔نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم، جیسنڈا...

← مزيد پڑھئے

میں ہوں اور ماتمِ اک شہرِ آرزو

خان جاوید اختر ایک بے باک نڈر قلمکار و صحافی ہیں سماجی برائیوں اور دھرم کے نام پر ہو رہی ٹھیکہ داریوں پر گہری نظر رکھتے ہیں معاشرتی مسایل کے حل پر بیباک راۓ پیش کرتے ہیں ان کی تحریریں بنا لاگ لپیٹ کے سماج کو بہت کچھ پیغام دے جاتی ہیں- ع ص   میں نے کہا وہ خدائے اہرمن بعد میں بنا ہے پہلے وہ مولانا لق لق...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب اور اسٹاک ہوم سمجھوتہ’ ایک سنگ میل

یمن کو لے ابھی چند دنوں قبل اقوام متحدہ کی کوششوں سے اسٹاک ہوم میں جنگ بندی کا معاہدہ عمل میں آیا ہے جو خلیج عرب کے لئے نہیں بلکہ عالم اسلام کے لئے کسی مژدۂ جاں فزا سے کم نہیں ساتھ ہی ساتھ سعودی عرب کی سیاسی بصیرت پر کھڑے بہت سارے سوالات کو جواب بھی مل گئے ہیں سعودی عرب نے جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کرکے صاف...

← مزيد پڑھئے

بیٹی کی تعلیم ہی ادھوری کیوں؟

مبشرہ خالد کنزا نے بچپن ہی سے ڈاکٹر بننے کا خواب آنکھوں میں سجا رکھا تھا، جسے تعبیر دینے کے لیے اُس نے دِن رات خُوب محنت کی۔ میٹرک میں اے وَن گریڈ آیا، تو انٹر میں بھی بہترین مارکس حاصل کیے۔ ابھی میڈیکل کالج میں داخلے کا معاملہ درمیان ہی میں تھا کہ خاندان سے اچھا رشتہ آگیا اور والدین نے یہ سوچتے ہوئے کہ اپنے لوگ ہیں اور...

← مزيد پڑھئے

ذہن ارجمند، زبان ہوش مند؛ آہ! مولانا اسرار الحق قاسمی

آج #ہندوستان میں ایک ایسا شخص ہم سے اچانک جدا ہوگیا، جو #ذہن ارجمند، #زبان ہوش مند اور #دل درد مند کا مالک تھا، جس کا قلم، قدم اور قول و قلب ہمیشہ قوم کے لیے چلتا رہا، اس کا آخری قول اور بول بھی قوم کے روشن مستقبل ہی کے لیے تھا، اس کی آخری سانس بھی ملت کو گرمی پہونچا گئ، جو ایک مکتب سے اٹھا اور عوام...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter