پچھلے چند ہفتوں سے جاری اسرائیلی جارحیت اور بمباری سے غزہ میں ہورہے ہلاکت وبربادی سے بے گھر اور بے سہارا لوگوں کی امداد کے لیے سعودی حکومت کی جانب سے "ساھم"پلیٹ فارم کے ذریعے جنگی پیمانے پر ریلیف فنڈ کی مہم چلائی جارہی ہے جس میں حکومت کے علاوہ مختلف تنظیمیں اور عام باشندے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اس پلیٹ فارم کے ذریعہ جاری...
← مزيد پڑھئےآج کل سوشل میڈیا اور مختلف ذرائع ابلاغ کے ذریعے حاسد، احسان فراموش اورجاہل قسم کے لوگ فلسطین کے تعلق سےسعودی کی خدمات کو دانستہ طورپر زیر کرنے کی ناروا کوشش میں ایڑی چوٹی کا زور لگاۓ ہوۓ ہیں جبکہ یہ بات ہر کسی کو معلوم ہے کہ مسئلہ فلسطین کوسعودی عرب کی خارجہ پالیسیوں میں بنیادی حیثیت حاصل ہے اور یہ آج سے نہیں بلکہ بانی مملکت شاہ عبد...
← مزيد پڑھئےاسرائیل ظلم و جبر پر مبنی ایک ناجائز اور دہشتگرد یہودی اسٹیٹ ہے جسے استعماری اور سامراجی قوتوں کے ذریعہ ارض فلسطین پر قائم کیا گیا، پہلی جنگ عظیم (1914-1918ء) میں سلطنت عثمانیہ کے زوال کے بعد برطانیہ نے فلسطین پر نہ صرف اپنا اثر و رسوخ دکھانا شروع کیا بلکہ مکمل طور پر آمرانہ سامراج قائم کیا جس کی وجہ سے دنیا کے مختلف خطوں سے یہودی فلسطین...
← مزيد پڑھئےڈاکٹر جاوید آغا بیسویں صدی کے نامور محقق ،نقاد ،نثر نگار اور شاعر ہیںـ آپ کا شمار پاک و ہند کے بڑے شعرا میں ہوتا ہےـ آپ نے شاعری کے ساتھ ساتھ نثر میں بھی طبع آزمائی کی ـنثر کے اظہار کے لیے آپ نے مکتوب نگاری کا چناؤ کیاـ آپ ضلع سرگودھا کی تحصیل شاہ پور اور اس کے قصبہ چھاوریاں میں پیدا ہوئے ـآپ کی کتب میں "رقص...
← مزيد پڑھئےڈپٹی نذیر احمد کو اردو ادب میں پہلا ناول نگار ہونے کا شرف حاصل ڈپٹی نذیر احمد 1836 ء کو بجنور میں پیدا ہوئے ۔ والد کا نام مولوی سعادت علی تھا۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم گھر سے حاصل کی اور پھر دلی کالج میں داخلہ لیا. انھوں نے بچوں اور بڑوں کے لیے بہت سی کتابیں لکھیں جیسے کہ " مراۃالعروس" اور" منتخب الحکایات" وغیرہ اس کے علاوہ انھوں ...
← مزيد پڑھئے"شمس العلماء" ڈپٹی نذیر احمد کا شمار اردو ادب کے اولین ناول نگاروں میں ہوتا ہے۔ نذیر احمد 1836ءمیں ضلع بجنور میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم والد محترم سے حاصل کی۔ انھوں نے نحو،منطق اور فلسفے کا علم نصراللہ خان صاحب سے حاصل کیا۔ اس کے بعد دہلی کی کڑے مسجد میں رہے۔ مدرسے سے تعلیم کے حصول کے بعد دہلی کالج میں داخلہ لیا ۔ انھوں نے ملازمت کا...
← مزيد پڑھئےدور حاضر الحاد و لادینیت کے خطرناک ترین چنگل میں پھنستا جا رہاہے، یہ کام اتنی باریکی سے کیا جا رہاہے کہ عام مسلمانوں کو خبر نہیں ہو پاتی اور ذہن اندر ہی اندر اسلامی تعلیمات پر اعتراضات کرنے لگتا ہے اور دل میں شکوک وشبہات گھر کرنے لگتے ہیں، جو طاقتیں اس کام میں مصروف ہیں وہ پورے منصوبوں کے ساتھ؛ کچھ اصطلاحات، کچھ سوالات مسلسل سنا سنا کر...
← مزيد پڑھئےوقت اللہ جل شانہ کی عطاکردہ بہت بڑی نعمت ہے،اسی لیے قرآن کریم میں سب سے زیادہ وقت ہی کی قسم کھائی گئی ہے، کہیں صبح کی قسم کھائی گئی[التكوير:18] ،کہیں چاشت کے وقت کی قسم کھائی گئی[الضحى:1]،کہیں دن کی قسم کھائی گئی اورکہیں رات کی قسم کھائی گئی،[الشمس:3=4]بلکہ ایک جگہ تو وقت کی ہی قسم کھاگئی[العصر:1]۔ان تمام قسموں میں اس بات کی طرف اشارہ موجود ہے کہ وقت کی ...
← مزيد پڑھئےاسرائیلی حکومت غزہ کی پٹی میں کھلم کھلا انسانی حقوق کی پامالی اور جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے۔ نیویارک میں قائم ہیومن رائٹس واچ کیمطابق غزہ میں اسرائیل کے حملوں میں سیکڑوں فلسطینیوں کی ہلاکت کا باعث بننے والی کاروائیوں پر انسانی حقوق کی پامالی کا اطلاق ہوتاہے۔ ہیومن رائٹس واچ میں ڈائریکٹر برائے اسرائیل اور فلسطین عمر شاکر کا کہنا ہےکہ جانتے بوجھتے ہوئے شہریوں کا قتل،...
← مزيد پڑھئےفرض کیجئے، جی ہاں ایک صورت حال فرض کر لیجئے کہ فی الحال اس کے علاوہ آپ کچھ اور نہیں کر سکتے، سو فرض کیجئے کہ زمستان کی کوئی یخ بستہ صبح ہے، خورشیدِ جہاں تاب کی کرن جسم کے اندر اتارنا چاہتے ہیں، آپ کھڑکی پر آتے ہیں، پردے سرکاتے ہیں اور انگڑائی لیتے ہوئے رات کی وحشت اتار کر دن کے شور و شر میں واپس شامل ہونے...
← مزيد پڑھئے