ریاض/ واس خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے وفاقی جمہوریہ نیپال کے صدر رام چندر پوڈیل کے نام مغربی نیپال میں آنے والا زلزلہ اور اس سے جانی ومالی نقصان پر تعزیت اور ہمدردی کا ایک تار بھیجا ہے- تار میں، خادم حرمین شریفین نے صدر پوڈیل، مرنے والوں کے اہل خانہ اور نیپالی عوام سے اپنی دلی تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر چین نے نیپال کے زلزلہ متاثرین کو 100 ملین روپے کا امدادی سامان فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شمالی پڑوسی نے امدادی پیکج کے پہلے مرحلے میں مذکورہ رقم کے برابر خیمے اور کمبل فراہم کرنے کا وعدہ کیا۔ نیپال میں چینی سفارتخانے کے مطابق امدادی سامان اگلے ایک دو روز میں پہنچ جائے گا۔ نیپال میں چین کے سفیر چن سونگ نے سوشل میڈیا پر...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کئیر خبر جاجرکوٹ میں گزشتہ رات 11:47 پر 6.4 شدت کا زلزلہ آیا زلزلے کا مرکز باریکوٹ دیہی میونسپلٹی-1، رامی ڈانرا میں تھا، جاجرکوٹ اور پڑوسی ضلع روکم ویسٹ سب سے زیادہ متاثر ہویے ہیں - اب تک ٢٠٠ سے زاید افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ زلزلے سے دونوں اضلاع میں اب تک ٢٥٥ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جبکہ دوسرے اضلاع میں ١٥٠ سے زاید افراد کے زخمی ہونے کی...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل میں ہلاک ہونے والے دس نیپالیوں کے اہل خانہ سے گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے غزہ میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کے اپنے مطالبے کی تجدید کی۔ اتوار کو سنگھ دربار میں نیپالی وزیر اعظم پشپا کمل دہال کے ساتھ ملاقات کے بعد ایک پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے، سکریٹری جنرل...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/کیئر خبر اج صبح سات بج کر 7:39 منٹ پر کاٹھمانڈو میں 6.1 ریکٹر اسکیل کا زلزلہ آیا۔ پانچ سیکنڈ تک راجدھانی ہلتی رہی۔۔۔ کئی محلوں میں لوگ گھروں سے باہر نکل پڑے۔۔ زلزلہ کے جھٹکے کاٹھمانڈو کے پڑوسی اضلاع بھکتا پور للت پور سندھوپال چوک کابھرے اور دھادھنگ میں بھی محسوس کیے گئے۔ نیپال سسمولوجیکل سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز دھادھنگ کا کھری نامی مقام تھا اچھی بات...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر آج بروز جمعہ نیپالی سول سوسائٹی نے غزہ پر اسرائیلی حملے کے خلاف اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کٹھمنڈو میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، احتجاجی مظاہرے میں سابق وزیر اعظم ڈاکٹر بابو رام بھٹرائی، سابق وزیر مسز ہشیلا یامی نے شرکت کی۔ ، انسانی حقوق کمیشن کی سابق ترجمان مسز موہنا انصاری؛ تنظیمیں اور دیگر سماجی کارکن احتجاج میں شریک...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی حکومت نے غزہ اسپتال پر گزشتہ کل اسرائیل کے جارحانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے جس میں ٥٠٠ سے زائد زخمیوں اور ڈاکٹرز کی موت ہوگئی تھی - نیپالی وزارت خارجہ نے جاری ایک پریس ریلیز میں کہا ہے - حکومت نیپال کو کل غزہ کے ایک ہسپتال میں بے گناہ شہریوں کی ہلاکت پر شدید صدمہ پہنچا ہے۔ ہم ہسپتال، طبی عملے، مریضوں...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/کیئر خبر نیپال کی بجلی کی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، وسط ستمبر سے اکتوبر کے وسط تک میں برآمدات کی کل مالیت 4.2 بلین روپے تک پہنچ گئی۔ نیپال الیکٹرسٹی اتھارٹی کے مطابق، وسط مئی تا جون کے وسط تک بجلی کی برآمدی آمدنی 12 ارب روپے کے متاثر کن اعداد و شمار کو عبور کر چکی ہے۔ نیپال نے بھارت کو 11.82 بلین روپے...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/کیئر خبر موہن وید کی زیر قیادت نیپال انقلابی کمیونسٹ پارٹی نے کاٹھمانڈو میں فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق کاٹھمانڈو کے دھمبا راہی سے ایک احتجاجی جلوس نکالا گیا اور اسرائیلی سفارت خانے پر جا کر ختم ہوا بعد ازاں پارٹی کے ذمہ داران نے اسرائیلی ایمبیسی کو اپنا احتجاجی خط سونپا جس میں تحریر تھا کہ اسرائیل غزہ پر جاری حملوں...
← مزيد پڑھئےتل ابيب/ ايجنسى وحشیانہ بمباری کے بعد اسرائیل نے غزہ سٹی کے فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی کوشش شروع کر دی۔ اسرائیل نے 11 لاکھ فلسطینیوں کو شمالی غزہ خالی کرنے کے لیے 24 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ فلسطینی مزاحتمی تنظیم حماس نے غزہ نہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ اقوامِ متحدہ نے اسرائیل سے الٹی میٹم واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ اسرائیلی فوج نے...
← مزيد پڑھئے