تازہ ترین اپ ڈیٹس

نیپال

مولانا خورشید عالم اصلاحی ہزاروں سوگواروں کے بیچ سپرد خاک ؛ پولیس اور فوج نے سلامی دی؛ حکومت نے شہید کا درجہ دیا

 ٢٢ستمبر بھوٹہا سنسری / کیئر خبر آج شہید مولانا خورشید عالم اصلاحی کو  ہزاروں سوگواروں کے بیچ سپرد خاک کردیا گیا  ؛ اس موقع پر پولیس اور فوج نے سلامی دی؛اس سے قبل حکومتی اہلکاروں اور پسماندگان کے درمیان آٹھ نقطوں پر سمجھوتہ ہوا ؛ جس کے مطابق حکومت نے شہید کا درجہ دیااوردس لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا گیا اور ایک آعلی سطحی کمیٹی تشکیل دے دی گئی...

← مزيد پڑھئے

سنسری کےبھوٹہامیں بھارتی موٹر سائکل سواروں نے دن دہاڑے مولانا خورشید عالم اصلاحی کوگولی مار دی

بھوٹہا سنسری / کیئر خبر گزشتہ کل دوپہر کو مولانا خورشید عالم اصلاحی کو بھارتی موٹر سائکل پر سوار نامعلوم غنڈوں نے گولی ماردی اور جائے حادثہ پر ہی ان کی روح پروازکرگئی۔ حادثہ دن دھاڑے ہوا اور الریان پبلک اسکول کے دروازے پر اوربھری پری  آبادسڑک پرہوا ہے؛شور مچتے ہی بنا ہتیار کے پولیس حرکت میں ایئ تو اسے بھی غنڈوں نے نہیں بخشا اور ایک پولیس کو شدید...

← مزيد پڑھئے

ملیشیا: زہریلی شراب پینے سے چار نیپالیوں کی موت ؛ 13 زیر علاج

کوالا لمپور 19 ستمبر / کیئر خبر  انگریزی روزنامہ دی اسٹار کے مطابق زہریلی شراب کے پینے سے سات لوگوں کی موت واقع ہوگئی ہے جن میں چار نیپالی شامل ہیں - کوالا لمپور پولیس کا کہنا ہے کہ شراب پینے سے سات موتیں ہوئی ہیں جن ایک بنگالی ؛ ایک انڈین ؛ ایک ملیشین بھی شامل ہے - اس کے علاوہ 13 نیپالی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں پولیس...

← مزيد پڑھئے

ذاتی عناد کو لے کر جامعہ مطلع العلوم ڈمرا کو بدنام کرنے کی سازش : مولانا عبد الرحیم مدنی

ڈمرا کپل وستو 17  ستمبر / کیئر خبر متعدد ذرایع ابلاغ میں چھپی خبر کہ جامعہ مطلع العلوم ڈمراکے ذمہ دار مولانا عبد الرحیم مدنی نے 27 طلبہ کا اخراج کر انھیں تعلیم سے محروم کردیا ہے ' غلط ہے مولانا عبد الرحیم مدنی نےایک پریس نوٹ جاری کر کہا ہے کہ جامعہ کو بدنام کرنے کے لئے جھوٹی بات کا سہارا لیا گیا ہے نہ تو کسی طالب علم...

← مزيد پڑھئے

الحاج مولانامحمّد نسیم مدنی کے ہینڈ بیگ سے تین لاکھ کی چوری ؛ ایئر عربیہ اور نیپالی ایئر پورٹ عملہ مشکوک

١٦ستمبر کٹھمنڈو  / کئیر خبر حج بیت اللہ کی سعادت سے بہرہ ور ہونے کے بعد وطن واپسی کے  دوران  مولانا محمّد نسیم مدنی کے بیگ سے تین لاکھ روپے کی چوری کا معاملہ سامنے آیا ہے مولانا کے مطابق 14 ستمبر کو شارجہ سے صبح کی فلائٹ ایئر عربیہ جی- ٩٥٣٩ سے کٹھمنڈو کے لئے روانہ ہونا تھا تمام حجاج اپنے ہینڈ بیگ لیکر بذریعہ بس جہاز کی طرف...

← مزيد پڑھئے

سوائن فلو سے سپتری میں پانچ کی موت ؛ درجنوں زیر علاج؛ کنچن پور نگر پالیکا بیمار زدہ قرار

 ١٥ستمبر راج براج / کئیر خبر ضلع سپتری کے کنچن پر نگر پالیکا میں سوائن فلو کے پھیلنے سے دو بچوں سمیت پانچ کی موت ہوگئی ہے سوائن ایچ ون اور ہانگ کانگ فلو کی وجہ سے کئی درجن لوگ متا ثر ہو کر ہاسپٹل میں ایڈمٹ ہیں ضلع انتظامیہ نے کنچن پر نگر پالیکا کو بیمار زدہ علاقہ قرار دے دیا ہے اور اسپتالوں میں اضافی انتظامات کے احکامات جاری...

← مزيد پڑھئے

وادئ کٹھمنڈو میں غزل کی دھوم

 14 ستمبر 20018 بعد جمعہ موتی رام بھٹہ کی یوم پیدائش کے موقع پر اولمپیا ورلڈ کالج کی لائبریری میں "محفل کاویہ اپاسنا "نے خوبصورت ادبی نشست کا انعقاد کیا ۔محفل کاویہ اپاسناکے روح رواں ڈاکٹر کرشنا جنگ رانا کو صدارت کی ذمہ داری سونپی گئی جسے انہوں نے بہت ہی خوبصورتی سے سنبھالا اور مہمان خصوصی اردو اکیڈمی نیپال کے صدر امتیاز وفا تھے۔ پروگرام بیاد موتی رام بھٹہ...

← مزيد پڑھئے

ہوشیار ! نیپالی نوٹوں پر سلوگن یا کچھ بھی لکھنے پر تین ماہ قید اور پانچ ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے ہونگے

کٹھمنڈو 12  ستمبر / کیئر خبر   اگر آپ نوٹ یا کرنسی میں سلوگن لکھنے دستخط کرنے یا پتا تحریر کرنے کے عادی ہیں تو پھر اسے بدل لیں . اب پولیس نے نیپال کے نوٹوں پر کچھ بھی تحریر کرنے پر   تین مہینے تک قید  اور 5،000 تک جرمانہ عاید  کر سکتی ہے  حال ہی میں نظر ثانی شدہ قوانین کی طرف سے 'جرمانہ فوج داری  کوڈ (کوڈ) ایکٹ...

← مزيد پڑھئے

ہزاروں سوگواروں نے حافظ عبد الحکیم فیضی کو نم آنکھوں سے الوداع کہا؛ جھنڈانگر قبرستان میں ہوئی تدفین

کرشنانگر ۱٢؍ ستمبر ۔ فرحان نور / کیئر خبر آج 9 بجے صبح ہند ونیپال کے معروف عالم دین و حافظ مولانا عبد الحکیم فیضی  کی نماز جنازہ جھنڈا نگر میں ادا کی کی گئی اور وہیں کے قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ؛ نماز جنازہ مرحوم کے بڑے فرزند مولانا عبد العلی فیضی نے پڑھائی  ؛ اس موقع پر ہزاروں علما طلبہ اور عقیدتمندوں نے اپنے محبوب کو...

← مزيد پڑھئے

مگلنگ – ناراین گھاٹ شاہراہ لینڈ سلآیڈنگ کے سبب 20 گھنٹے کے بعد بھی کھولی نہ جاسکی؛ تیج کے تہوار کے لئے ہزاروں خواتین میکہ نہ پہنچ سکیں

مگلنگ ١١ ستمبر / کیئر خبر گزشتہ شب ایک بجے مگلنگ - ناراین گھاٹ شاہراہ بھاری لینڈ سلایدنگ کے سبب بند ہو گئی تھی - سیکڑوں گاڑیاں اور ہزاروں مسافر وں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ہندوخواتین کے مشہور تہوار تیج پر ہزاروں خواتین کو سفری صعوبتوں کا سامنا کرنا پڑآ ہے تیس گھنٹہ قبل چلنے والی بسیں ابھی تک کٹھمنڈو نہیں پہنچ سکی ہیں ؛ آدھا کلو...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter