کٹھمنڈو - ہندوستانی حکمران ٹیپو سلطان کا آج کے دن (4 مئی) 1799 میں انتقال ہوا۔ وہ جنوبی ہندوستان میں میسور کے مشہور مسلم حکمران تھے۔ 1751 میں ہندوستان کے دیوناہلی میں پیدا ہونے والے سلطان 'میسور کے ٹائیگر' کے نام سے مشہور تھے۔ سلطان نے اپنے دور حکومت میں سکوں اور کیلنڈر کی شروعات کی۔ فرانسیسی فوج کے ذریعہ تربیت یافتہ، سلطان جنگ کے فن میں ماہر تھا۔ سلطان...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کیئر خبر کرکٹ ایسوسی ایشن آف نیپال نے ٹی ٢٠ ورلڈ کپ 2024 کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ ساگر ڈھکال اور کمل سنگھ ایری نے اسکواڈ میں اپنی جگہیں پکی کر لی ہیں جب کہ آکاش چند اور بیویک یادو جو ٹیم کے دورہ بھارت کے دوران قومی اسکواڈ کا حصہ رہے تھے کو باہر رکھا گیا ہے۔ کپتان روہت پوڈیل کے ساتھ...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو۔ آج 18 واں یوم جمہوریه مختلف پروگراموں کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ جس دن عوام کی جیت ہوئی۔ جس دن ملک کی سڑکوں پر جمہوریت کے نعرے لگے تھے۔ بیساکھ 11 کو سنہری دن سمجھا جاتا ہے جب اس وقت کے بادشاہ گیانیندر شاہ کی شہنشاہی براہ راست حکومت ختم ہوئی اور نئے نیپال کا خاکہ تیار کیا گیا۔ اسی دن کی یاد میں ہر سال بیساکھ 11...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر حکومت نے کل بروز منگل عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، کل قطر کے بادشاہ نیپال کا دورہ کریں گے۔ حکومت کی ترجمان مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر ریکھا شرما نے بتایا کہ پیر کو ہونے والی کابینہ کی میٹنگ میں عام تعطیل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی منگل کو نیپال کے دو روزہ دورے پر نیپال...
← مزيد پڑھئےبھیرھوا / کئیر خبر مولانا عزیز الرحمن سلفی ناظم اعلیٰ جامعہ محمدیہ بھیرہوا و ناظم جمعیت اہل حدیث روپندیہی کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد آج بتاریخ 22 اپریل 2024 بروز سوموار تقریباً شام ساڑھے چھ بجے قضاء الٰہی سے وفات پا گئیں إنا لله وإنا إليه راجعون- وہ مولانا شفیق الرحمن سلفی مرحوم کی اہلیہ تھیں- اللهم اغفر لها وارحمها وعافها وأعف عنها وأكرم نزلها ووسع مدخلها واغسلها...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی حکومت نے کابینہ کی میٹنگ میں راشٹریہ سوتنتر پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر الحاج اسراء ملا میاں کو نیپالی حج کمیٹی کا نیا صدر نامزد کیا ہے - پالپا کے رہنے والے اسراء ملا معروف سماجی کارکن ہیں صوم صلاة کے پابند ایک صاف ستھری امیج کے حامل ہیں - انکی تقرری پر دینی ملی تنظیموں اور سماجی شخصیات نے مبارکباد پیش کی ہیں...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی وزارت خارجہ کے مطابق نیپال کے صدر عزت مآب جناب رام چندر پوڈیل کی پرخلوص دعوت پر، ریاست قطر کے امیر محترم شیخ تمیم بن حمد الثانی، 23 تا 24 اپریل 2024 کو نیپال کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ ریاست قطر کے ہز ہائینس امیر شیتل نواس میں نیپال کے معزز صدر سے ملاقات کریں گے۔ معزز صدر مملکت قطر کے امیر کے اعزاز...
← مزيد پڑھئےبراٹ نگر/کیر خبر براٹ نگر شہر میں بدھ 17 اپریل 2024 کو انٹرنیشنل ہندو کونسل کے زیر اہتمام ایک مارچ کے دوران مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان تصادم کے بعد کشیدگی بڑھ گئی۔ یہ واقعہ براٹ نگر سٹی وارڈ نمبر 15 میں پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر دونوں برادریوں کے نوجوانوں نے ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا۔ بڑھتی ہوئی صورتحال سے نمٹنے کے لیے علاقے میں بڑی تعداد میں...
← مزيد پڑھئےکرشنا نگر/ کئیر خبر ڈاکٹر انوار احمد خاں کی والدہ محترمہ کی وفات اناللہ وانا الیہ راجعون جن کی عمر ایک سو چاربرس کی تھی آج شب سواآٹھ بجے آخری سانس کرشنا نگر اپنے بڑے فرزند ڈاکٹر انوار احمد خاں کے گھرمیں لیا وفات کی خبر سنتے ہی تعزیت کرنےوالوں کا ہجوم امنڈ پڑایہ خانوادہ ضلع کپل وستو نیپال گاؤں چیپوروا کرشنا نگر سے متصل ھند نیپال سرحدکامعروف خاندان ہے...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر آج یکم شوال 1445ھ مطابق 11 اپریل 2024 بروز جمعرات پورے ملک نیپال میں مسلمانوں نے عید الفطر کی دوگانہ ادا کی خطبہ سماعت کیا اور ملک میں اخوت و بھائی چارہ کو مضبوط بنانے کا عہد کیا۔ ملک میں امن و سلامتی کے لیے دُعائیں کی گئیں۔ وہیں کاٹھمانڈو کے فوجی گراؤنڈ ٹورھی کھیل میں ڈاکٹر محمد اورنگزیب تیمی، ناظم عمومی مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال...
← مزيد پڑھئے