نیپال

میانمار کے صدرکا دارالحکومت میں آمد /مسلم تنظیموں کا اظہار تشویش

کاٹھمنڈو 28 اگست : ملٹی تکنیکی اور معاشی تعاون کے لئے بنگال کی کھاڑٰی کی کوشش (بیم سٹیک) کی چوتھی اعلی اجلاس میں شرکت کے غرض سے میانمار کے صدر بین منت خصوصی طیارہ سے آج دوپہر کو دار الحکومت تشریف لاچکے ہیں۔ میانمارکے صدر بین کو تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈہ کی وی آئی پی کمرہ میں نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع ایشور پوکھریل نے خیر مقدم کیا۔...

← مزيد پڑھئے

بیم سٹیک ۔۔۔۔۔منگل کو سینئر آفیسرس کی نشست

کاٹھمنڈو، 27 اگست: ملٹی سیکٹورل تکنیکی اور اقتصادی تعاون کے لئے بنگال کی کھاڑی کی  کوشش بیم سٹیک کی چوتھی اعلی اجلاس کی تیاری کے لئے رکن ممالک کی وزارت خارجہ کے سیکریٹریوں کی ساتھ میں سینئر حکام  کی نششت منگل کو کاٹھمنڈو مین منعقد ہونے والی ہے۔ وازرت خارجہ کے مطابق نششت میں شرکت کرنے والے رکن ممالک کے وزارت خارجہ کے سیکریٹری آج شام تک نیپال پہونچنے کی...

← مزيد پڑھئے

وزن ‘دو ہزار تیس 2030 ، خوشحالی کی علامت ‘ : وزیر اعظم

کاٹھمنڈو، 27 اگست، وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے اب خوشحالی کے خواب کو پورا کرنے کےلئے طویل مدت کی ضرورت نہیں بتایا۔ وزیر اعظم  نے آج اپنے رہائش گاہ بالواٹار پر ایک اخبار کےایڈیٹر کو دیئے گئے انٹرویو میں  حکومت نے خوشحال نیپال  خوش نیپالی کے مقصد کے لئے اب لمبے عرصہ کی ضرورت نہیں، کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ "اقوام متحدہ نے پائیدار ترقی کے اہداف...

← مزيد پڑھئے

نیپالی مسلمانوں میں عدم تحفظ کا احساس /عید بقرعید پرعام تعطیل نہ ہونا افسوسناک : ڈاکٹر بابو رام بھٹرائی

کاٹھمانڈو۲۳؍ اگست/ کئیر خبر بقر عید کے مبارک موقع پر نیپالی عوام کو عام سرکاری تعطیل نہ ملنا بے حد افسوسناک ہے جو قومی چھٹی نیپالی عوام کو ملتی رہی ہے اسے کاٹ دینا کہ یہ خاص دھرم کے ماننے والوں سے تعلّق رکھتا ہے انتہائی تکلیف دہ ہے  سابق پرائم منسٹر ڈاکٹر بابو رام بھٹرائی نے کیئر خبر سے گفتگو کرتے ہویے یہ بات کہی  انہوں نے کہا کہ مجھے...

← مزيد پڑھئے

نیپال کمیونسٹ پارٹی کے مسلمان ورکروں کا سماجی بائیکاٹ ضروری: ثناء اللہ ندوی امام نیپالی جامع مسجد

کاٹھمانڈو۲۳؍ اگست کئیر خبر نیپالی جامع مسجد گھنٹہ گھر کاٹھمانڈو کے امام مولانا محمد ثناء اللہ ندوی نے عید الاضحی کی عام سرکاری تعطیل کا اعلان نہ ہونے پر انہوں نے کہا کہ نیپال کمیونسٹ پارٹی کی ذیلی مسلم تنظیم کےورکروں و چمچوں کا سماجی بائیکاٹ بیحد ضروری ہے اور آنے والے الیکشن میں ان کو ووٹ دینے سے پرہیز کرنا ہوگا انہوں نے کہا کہ اس حکومت اور اس...

← مزيد پڑھئے

مسلماں کو مسلماں سے ؛جو بانٹے ایسے مسلک کو ؛ چلو قربان کر ڈالیں : کٹھمنڈو میں فرزندان توحید و خواتین امّت سے مولانا عبد الصبورندوی کا خطاب

22 کٹھمنڈو/ اگست آج پورے ملک  نیپال میں عید قربان نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی لاکھوں فرزندان توحید و خواتین امت نے قربانیاں کیں اور ملک میں امن و سلامتی کے لئے دعا ییں کی گئیں  کٹھمنڈو کے ٹوڈی کھیل فوجی گراؤنڈ میں آج سیکڑوں فرزندان توحید و خواتین امت نے سنّت کی متابعت  میں مولانا عبد الصبور  ندوی کی زیر امامت  دو گانہ عیدالاضحی ادا کی نماز...

← مزيد پڑھئے

ملک کے تین صوبوں میں عید الاضحی کی عام تعطیل ؛ مرکز میں اولی حکومت مسلم دشمنی پر آمادہ

کٹھمنڈو 21 اگست /کیئر خبر ملک نیپال کے سات صوبوں میں سے تین صوبوں نمبر ایک دو اور پانچ میں صوبائی حکومتوں نے عید الاضحی  کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے مگر مرکزی کمیونسٹ حکومت نے ہزار وعدوں کے باوجود عام تعطیل دینے سے انکار کردیا پے در پے وفود کا پرائم منسٹر اور وزیر داخلہ سے ملاقات اور کئے گئے وعدے نہ نبھانا اولی حکومت...

← مزيد پڑھئے

پرنسپل کو جنسی استحصال کے باعث جیل بھیجا

پروت، 18 اگست: اپنے ہی شاگرہ کے ساتھ غٰیر فطری طریقہ سے جنسی استحصالے کے باعث یہاں ایک استاد کو مقدمے کی سماعت کےلئے جیل میں قید کر رکھا ہے۔   پھلیبانس نگرپالیکا-6 میں واقع ماجھی گاؤ پرائمری اسکول کے ہیڈ ماسٹر خیل پرساد پوڈیل کو پروت ضلع عدالت کے جج دیارام پوکھریل کی اجلاس کے حکم کے بعد جمعہ کو مزید تفتیش کے لئے جیل چلان کیا گیا ہے۔...

← مزيد پڑھئے

یتیم بچوں کو ماہانہ دو ہزار وظیفہ

بیتڈی، 18 اگست: بیتڈی کے دوگفا کیدار گاؤ پالیکا کی موجودہ مالیاتی سال سے اسکول جانے کی عمر کے گروپ کے بچے کو دو ہزار روپئے ماہانہ الاؤنس دینے کا اعلان کیا ہے۔ گاؤں پالیکا کی نائب صدر پاروتی کارکی نے کہا کہ یتیم بچوں کی تعلیم میں اقتصادی کمی نہ ہو، اس لئے  ماہانہ دو ہزار وظیفہ دیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا، " یتیم بچوں کو ماں پاب...

← مزيد پڑھئے

وزیر اعظم اولی نے پاکستانی ہم منصب عمران خان کو مبارکباد پیش کیا

کاٹھمنڈو، 18 اگست:  وزیر اعظم کےپی شرما اولی نے عمران احمد خان نیازی کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پاکستان کی وزیر اوظم کے پوزیشن پرفائز ہونے پر مبارکبادی کا گل دستہ پیش کیا۔   وزیراعظم اولی نے اپنےہم منصب عمران خان کو آج  بھیجے ہوئے مبارکباد کے پیغام میں نیپال اور پاکستان کے درمیان دوستانہ تعلقات کو یاد کرتے ہوئے نئے منتختب وزیراعظم کو کامیاب دورے کے لئے دعاء کے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter