تازہ ترین اپ ڈیٹس

کھیل کے میدان سے

آسٹریلیا کے خلاف بھارت دنیائے کرکٹ کے ساتویں کم ترین اسکور پر ڈھیر

ایڈیلیڈ/ ایجنسی بھارتی ٹیم کی ایڈیلیڈ میں شرمناک کارکردگی پر جہاں دُنیا بھر کے لوگ اس ٹیم پر تنقید کر رہے ہیں تو وہیں بھارتی شہری بھی اس کام میں پیچھے نہ رہے اور اپنے دل کی بھڑاس نکالنے کے لیے سوشل میڈیا کا رُخ کرلیا اور میمز کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہو گیا۔ واضح رہے کہ لمبے لمبے رنز کے ریکارڈ قائم کرنے والی بھارتی ٹیم ایڈیلیڈ...

← مزيد پڑھئے

قطر کو ایشین گیمز 2030 کی جب كه سعودى عرب كو 2034 كى میزبانی ملی

مسقط/ ايجنسى قطر ایشین گیمز 2030 کی میزبانی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایشین گیمز 2030 کی میزبانی کا فیصلہ آن لائن ووٹنگ کے ذریعے کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق دوحہ کو ایشین گیمز 2030 کی میزبانی مل گئی جبکہ سال 2034 میں ہونے والے ایشین گیمز کا میزبان اس کا روایتی حریف ریاض ہوگا۔ اس آن لائن ووٹنگ میں پاکستان سمیت 45...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب: جدہ میں خواتین کے کھیلوں کے کلب کا قیام

جدہ/ايجنسى سعودی عرب کے مغربی شہر جدہ میں خواتین کے پہلے اسپورٹس کلب کا قیام عمل میں آگیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خواتین کا پہلا ایکسپریس اسپورٹس کلب جدہ کے علاقے العزیزیہ کی غرناطہ اسٹریٹ پر فٹنس ٹائم کے تحت قائم کیا گیا ہے۔  آٹھ سو مربع میٹر پر پھیلے اس کلب میں جدید ترین فٹنس اور اسپورٹس کے آلات نصب کیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب: خواتین کے پہلے فٹبال ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز

رياض/ ايجنسى سعودی عرب میں خواتین کے پہلے فٹبال ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے، ٹورنامنٹ سعودی لیگ کے تحت کام کرنے والے شعبہ خواتین کی نگرانی میں منعقد ہو رہا ہے۔ کورونا وائرس کے باعث کھیلوں کی پریکٹس معطل رہنے کے بعد خواتین فٹبال ٹورنامنٹ میں 24 ٹیموں کے تقریباً 600 کھلاڑی شامل ہیں، ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو پانچ لاکھ ریال انعام دیا جائے گا۔ شعلۃ الشرقیہ فٹبال...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب 2021 میں فارمولا ون ریس کی میزبانی کرے گا

جدہ/ ايجنسى  سعودی عرب 2021ء میں عالمی شہرت یافتہ کار ریس فارمولا ون کی میزبانی کرے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر کھیل شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی آل سعود نے ریس کا شیڈول کا اعلان کردیا۔ انھوں نے بتایا کہ فارمولا ون کی عالمی ریس نومبر 2021 میں مغربی ساحلی شہر جدہ میں منعقد کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ریس عالمی معیار کے مطابق جدہ کی...

← مزيد پڑھئے

پاکستان نے زمبابوے کو شکست دیکر ون ڈے سیریز جیت لی-بابراعظم کی نصف سنچری، افتخار احمد کے 5 شکار

راولپنڈی (ایجنسی ۔یکم نومبر 2020ء ) تین ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں پاکستان نے زمبابوے کو6 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔ زمبابوے کی جانب سے دیئے گئے 207 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی اوپنرز کی جانب سے جارحانہ آغاز کیا گیا اور ابتدائی 10 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 68 رنز سکور کیے۔ عابد علی 22 رنز بنا کر چسورو...

← مزيد پڑھئے

میچ کے دوران پاکستانی کرکٹرز نے نمازِ مغرب ادا کی؛ تصویریں وائرل

راولپنڈی/ ایجنسیاں گزشتہ روز راولپنڈی میں کھیلے جانے والے پاکستان اور زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے نمازِ مغرب پانی کے وقفے کے دوران گراؤنڈ میں ہی ادا کی، سوشل میڈیا پر نماز ادا کرنے والے کھلاڑیوں کی تصویریں زیر گردش ہیں۔ پاکستانی ٹیم کے کرکٹرز فخر زمان، عابد علی، افتخار احمد اور محمد رضوان نے گراؤنڈ میں ہی نماز مغرب ادا کی۔ راولپنڈی اسٹیڈیم...

← مزيد پڑھئے

انگلینڈ جیسی ٹیم کا دورہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کی جانب بڑا قدم ثابت ہوگا:معین علی

لاہور (ايجنسى۔ 20اکتوبر 2020ء) معین علی نے انگلش ٹیم کے دورہ پاکستان کو عالمی کرکٹ کیلیے بھی اہم قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو میں انگلش آل راؤنڈر معین علی نے کہاکہ پاکستان نے گذشتہ دنوں مشکل وقت میں انگلینڈ کا ٹور کرنے کا مثبت اور بڑا قدم اٹھایا، اب اگر انگلینڈ کی ٹیم جنوری 2021ء میں پاکستان آئی تو یہ دونوں ممالک کیلیے بڑی خوش آئند بات ہوگی، یہ نہ صرف میزبان ملک کیلیے بڑی کامیابی بلکہ عالمی کرکٹ کیلیے بھی...

← مزيد پڑھئے

زمبابوے کیخلاف ہوم سیریز کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان/شیڈول جاری/ ٣٠ اکتوبر سے اسٹارٹ

لاہور/ ایجنسیاں پاکستانی کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر مصباح الحق نے زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیاہے ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا کہ زمبابوے کے خلاف 30 اكتوبر سے شروع ہوم سیریز میں ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں عبداللہ شفیق، عابد علی، فخر زمان، حارث سہیل، حیدر علی، افتخار احمد،...

← مزيد پڑھئے

پاک بھارت سیریز کیلئے سیاسی معاملات کی بہتری لازمی ہے: چیئرمین پی سی بی PCB

لاهور/ ايجنسى  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی سیاسی صورتحال معمول پر آنے کے بعد ہی پاک بھارت کرکٹ کی بحالی پر بات ہو گی ، بات چیت کے لیے دونوں ممالک کے سیاسی معاملات نارمل ہونا ضروری ہیں۔ پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی سیاسی صورتحال معمول پر...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter