نئی دہلی: کورونا وائرس کے خطرے کے درمیان آخر کار اب انڈین پریمیر لیگ کے 13 ویں سیزن کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔ گورننگ کونسل نے اتوار کو ٹورنا منٹ شروع ہونے سے 13 دن قبل پروگرام کا اعلان کیا۔ پہلا میچ پچھلے ایڈیشن کی دو فائنلسٹ ٹیموں ممبئی اور چنئی کے مابین کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے میچ متحدہ عرب امارات کے تین شہروں دبئی، شارجہ اور ابوظبی...
← مزيد پڑھئےلندن/ ایجنسیاں دورہ انگلینڈ پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو پہلی کامیابی مل گئی۔ تیسرے ٹی20 میں گرین شرٹس نے انگلینڈ کو 5 رنز سے ہرا کر سیریز کا اختتام 1-1 سے برابری پر کردیا۔ محمد حفیظ کو میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ حفیظ نے دو میچوں میں مجموعی طور پر 155 رنز بنائے تھے۔ محمد حفیظ کے86 اور حیدر علی کے 54 رنز کی بدولت پاکستان نے...
← مزيد پڑھئےمانچسٹر/ ایجنسیاں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 انٹرنیشنل میچ بارش کے باعث مکمل نہ ہوسکا۔ انگلینڈ نے 16.1 اوورز میں 6وکٹ پر 131 رنز بنائے تھے۔ مانچسٹر میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے اپنے بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا، عماد وسیم نے جونی بیرسٹو کو صرف 2 رنز پر پویلین واپس بھیج دیا۔ اس کے بعد ڈیوڈ...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی/ ایجنسیاں آئی پی ایل ٹیم دہلی کیپیٹلس نے انگلینڈ کے کرس ووکس کی جگہ جنوبی افریقہ کے تیز گیند باز این رچ نورجے کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ نورجے کا یہ پہلا آئی پی ایل ہوگا۔ اپنی گیندوں سے دنیا کے قدآور بلے بازوں کا امتحان لینے والے نورجے کی بیوی ٹیچر ہیں۔ نورجے کی بیوی میکالے کلو پیشے سے ٹیچر ہیں۔ نورجے اور کلو کی بات...
← مزيد پڑھئےکراچی / ایجنسیاں پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی اور سابق ہندستانی کرکٹر گوتم گمبھیر کرکٹ میدان کے بعد اس کے باہر بھی ایک دوسرے سے بھڑتے نظر آتے ہیں۔ ٹویتر پر آئے دن دونوں کے درمیان بحث ہوتی نظر آتی رہتی ہے۔ شاہد آفریدی نے اب گمبھیر کولیکر بڑا بیان دیا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ گوتم گمبھیر کو پسند نہ کرنے کے پیچھے ان کی کیا وجہ ہے۔...
← مزيد پڑھئےساؤتھمپٹن/ ايجنسى ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں جرمین بلیک ووڈ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ انگلش کپتان بین اسٹوکس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جہاں انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 204 رنز ہی بناسکی۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پہلی اننگز میں 114 رنز کی برتری حاصل کی، لیکن انگلینڈ کی ٹیم نے دوسری...
← مزيد پڑھئےحيدرآباد/ ايجنسى ہندستان کی اسٹار خاتون ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے اپنے شوہر شعیب ملک کے ایک سے زیادہ بچوں سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ انہیں کرکٹ ٹیم نہیں بنانی بلکہ انہیں اور بھی کام ہیں ۔ شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ براہ راست سیشن میں اپنے رشتے ، شادی شدہ زندگی اور اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے بارے میں...
← مزيد پڑھئےلاہور/ ایجنسیاں پاکستان کے سابق کپتان شاہد افریدی نے ہندوستان کے خلاف کھیلی گئی کرکٹ میں اپنی ٹیم کے ریکارڈ کے متعلق بڑی ڈھٹائی سے بیان دیتے ہوئے طوفان برپا کردیاہے۔ اپنے سنسنی خیز دعوی میں افریدی نے کہاکہ وہ ہندوستان کے خلاف کھیلتے ہوئے ہمیشہ لطف اندوز ہوتے ہیں اور یہ بھی کہاکہ ان کی کرکٹ کے دونوں میں اپنے روایتی حریف پر پاکستان بہت زیادہ حاوی رہتا اور...
← مزيد پڑھئےلاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے دورۂ انگلینڈ کو ایک تاریخی دورہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم حریف میزبان ٹیم کے خلاف اپنی کارکردگی سے شائقین کو مایوس نہیں کرے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لئےلاہور سے مانچسٹر روانگی سے قبل سرفراز احمد، شان مسعود اور امام الحق کے ہمراہ سیلفی شئیر کرتے...
← مزيد پڑھئےلاہور/ ایجنسیاں پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے لیے پہلا ٹیسٹ منفی آنے والے 18 کھلاڑیوں اور آفیشلز کے دوسرے ٹیسٹ بھی منفی آگئے۔ ٹیسٹ منفی آنے والے کھلاڑیوں میں اظہر علی (کپتان)، بابراعظم (نائب کپتان)، عابدعلی، اسد شفیق، فہیم اشرف، فواد عالم، افتخار احمد، عماد وسیم، امام الحق، خوشدل شاہ، محمد عباس، موسیٰ خان، نسیم شاہ، روحیل نذیر، سرفراز احمد، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود، سہیل خان، عثمان شنواری...
← مزيد پڑھئے