کھیل کے میدان سے

انگلینڈ دورہ پر جانے سے پہلے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک جاییں گے ہندوستان ، جانئے کیا ہے وجہ

حیدرآباد / ایجنسی کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں ملک کے اندر ہی لوگ ایک دوسرے سے نہیں مل پا رہے ہیں ، ایسے میں بیرون ممالک میں پھنسے لوگوں کیلئے اپنے کنبہ سے ملنا اور بھی زیادہ مشکل ہوگیا ہے ۔ ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا  اپنے بیٹے اذہان کے ساتھ حیدرآباد میں رہ رہی ہیں ، وہیں ان کے شوہر اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک  پاکستان میں ہیں...

← مزيد پڑھئے

اس سال ٹی٢٠ کا انعقاد غیرحقیقی لگتا ہے، چیئرمین کرکٹ آسٹریلیا

كينبرا/ ايجنسى چیئرمین کرکٹ آسٹریلیا ایرل ایڈنگز نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عالمی وباکورونا کی وجہ سے اس سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد غیرحقیقی لگتا ہے۔ ایرل ایڈنگز کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی اس سال آسٹریلیا کوکرنا ہے تاہم ایونٹ کے ملتوی یا منسوخ ہونے کا باضابطہ اعلان ابھی نہیں ہوا۔ ایرل ایڈنگز نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں...

← مزيد پڑھئے

شاہد آفریدی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

کراچی / ایجنسیاں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے مداحوں کو اپنے کورونا ٹیسٹ کے نتائج سے آگاہ کرتے ہوئے پیغام جاری کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ ’جمعرات سے میری طبیعت ناساز ہے اور میرے جسم میں بھی شدید درد ہو رہا تھا جس کے...

← مزيد پڑھئے

اجمل کی گیند پر آج بھی ٹنڈولکر کو آؤٹ قرار دوں گا، برطانوی امپائر

لندن/ ایجنسیاں ورلڈ کپ 2011میں سعید اجمل کی بال پر ٹنڈولکر کو آؤٹ قرار دینے والے امپائر این گولڈ آج بھی اپنے فیصلے پر قائم ہیں ۔اُن کا کہنا ہے کہ آج بھی وہ گیند دیکھیں گے تو سچن ٹنڈولکر کو آؤٹ ہی قرار دیں گے ، این گولڈ نے نے ڈی آر ایس میں سے امپائرز کال کوختم کردینے پر بھی زور دیا۔ ورلڈ کپ 2011کے سیمی فائنل میں...

← مزيد پڑھئے

انوشکا شرما نے کوہلی کیلئے گرائونڈ کی یاد تازہ کردی

نئی دہلی (19 اپریل2020ء) کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون کی وجہ سے کھیلوں کے کئی مقابلے ملتوی یا منسوخ ہو چکے ہیں۔ کرکٹرز سمیت ہر شعبے کے کھلاڑیوں کی بڑی تعداد گھروں میں موجود ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما جو کہ بالی وڈ اداکارہ بھی ہیں، انہوں نے سوشل میڈیا پر وڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ گھر میں موجود بیٹسمین ویرات کوہلی سے’’بائونڈری‘‘ لگانے کو کہہ رہی...

← مزيد پڑھئے

بنگلادیش کی 15 رکنی ٹیم لاہور پہنچ گئی/تین ٹی ٢٠ سیریز کی شروعات کل جمعہ سے

لاہور / ایجنسیاں بنگلادیش کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے  لاہور پہنچ گئی، 15 رکنی ٹیم کی قیادت محموداللّٰہ کررہے ہیں۔ سیریز کے تینوں میچز 24، 25 اور 27 جنوری کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ کل(جمعرات) دونوں ٹیموں کے کپتان پریس کانفرنس کریں گے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی بھی کی جائے گی۔ اس سے قبل بنگلا دیشی...

← مزيد پڑھئے

مایہ ناز کرکٹر ہاشم آملہ نیپال میں کرکٹ کھیلیں گے/ ایورسٹ پریمئیر لیگ میں ان کی شمولیت طے

کھٹمنڈو/ کئیر خبر ۔ ایورسٹ پریمیر لیگ کے منتظمیں نے کہا ہے کہ رواں سیزن میں جنوبی افریقہ کے سابق کپتان ہاشم آملہ بھی کھیلیں گے۔ لیکن کون سی فرنچائزی ٹیم انھیں لے گی  ابھی تک انکشاف نہیں ہوسکا ہے۔ ای پی ایل پریکٹیشنر کے منیجنگ ڈائریکٹر عامر اختر نے کہا کہ آملہ  نیپال میں کرکٹ کھیلینگے ۔ تاہم انہوں نے مزید کہا کہ تفصیلات سے جلد  آگاہ کیا جائے...

← مزيد پڑھئے

نیپال مسلسل دوسری بار جنوبی ایشین فٹ بال کپ (ایس اے جی) کے فائنل میں پہنچآ / منگل کو بھوٹان کے ساتھ فائنل

کٹھمنڈو / کئیر خبر اتوار کے روز گروپ مرحلے کے آخری میچ میں نیپال نے بنگلہ دیش کو 0-1 سے شکست دینے کے بعد فائنل میں پہنچ گیا۔ پرسوں اب بھوٹان کے ساتھ فائنل مقابلہ ہوگا نیپال نے تریپورشور کے دشرتھ اسٹیڈیم میں کھیل کے 8 ویں منٹ میں برتری حاصل کی۔ سنیل بال نے گول کیا۔ پہلے ہاف میں نیپال کو کچھ مواقع تھے لیکن وہ کسی گول میں...

← مزيد پڑھئے

ایشانت شرما نے پوچھا وکٹ لینے کا راز تو ٹیم انڈیا کے تیز گیند باز محمد سمیع نے کہا : بریانی اور اللہ کا کرم

اندور / ایجنسی اندور ٹیسٹ میں ہندوستان کی بنگلہ دیش کے خلاف اننگز اور 130 رن کی جیت میں تیز گیند باز کا بڑا کردار رہا ۔ ایشانت شرما ، امیش یادو اور محمد سمیع کی جوڑی نے بنگلہ دیشی ٹیم کو تین دن کے اندر نمٹا دیا اور ہندوستان کو آسان جیت دلادی ۔ اس میچ میں ہندوستانی تیز گیند بازوں کے کھیل کے سامنے اسپنرس بی پھیکے پڑگئے...

← مزيد پڑھئے

سری لنکا پاکستان میں ٹیسٹ کھیلنے پر تیار، شیڈول جاری

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم دسمبر میں دو ٹیسٹ کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچے گی، میچز راولپنڈی اور کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ بحال ہونے جا رہی ہے، سری لنکا کرکٹ نے اپنی ٹیسٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سری لنکا کرکٹ ٹیم نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا ، مختصر دورانیے کی کرکٹ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter